Arain Baddsha

Arain Baddsha تعلیم کا سپاہی سکندر

18/04/2025

پبلک اسکول سپورٹ پروگرام کے تحت سرکاری پرائمری اسکولوں کی آؤٹ سورسنگ باصلاحیت افراد اور اداروں کے لیے ایک سنہری موقع ہے۔ مزید تفصیلات کے لیے وزٹ کریں: https://peima.pesrp.edu.pk/

پنجاب دی خوشبو، رنگ تے روایات نوں آج الحمرا آرٹ کونسل وِچ مناندے ہوۓ فخر محسوس ہویا۔ ایہ تین روزہ ثقافتی جشن محترمہ چیف ...
18/04/2025

پنجاب دی خوشبو، رنگ تے روایات نوں آج الحمرا آرٹ کونسل وِچ مناندے ہوۓ فخر محسوس ہویا۔ ایہ تین روزہ ثقافتی جشن محترمہ چیف منسٹر مریم نواز شریف دی خصوصی ہدایت تے شروع ہویا اے۔

16/04/2025

پرائیویٹ تعلیمی اداروں میں زیر تعلیم بچوں کے لیے خوشخبری ۔۔۔
پرائیویٹ سکول ریگولر ئیٹی ادارے اور ہائی کورٹ حکم کے مطابق کوئی بھی پرائیویٹ تعلیمی ادارہ بچوں سے داخلہ فیس نہیں لے گا ۔ اور نہ ایک جماعت سے دوسرے جماعت کے لئے کوئی بھی Promotion فیس نہیں لینگے۔ خلاف ورزی کے صورت میں سکول کے خلاف بھاری جرمانہ اور سکول رجسٹریشن بھی منسوخ ہونگے ۔شکایت کے صورت میں والدین ضلع انتظامیہ اور PSRA کے آفس نمبر 9216196 091 سے رابطہ کرسکتے ہیں۔

Address

Pattoki

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arain Baddsha posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Arain Baddsha:

Share