InBudget Mall

InBudget Mall آنلائن شاپنگ کی بااعتماد مارکیٹ پلیس
(3)

دل سے شکریہ دعا میم جنہوں نے یہ گروپ بنایا
12/04/2026

دل سے شکریہ دعا میم
جنہوں نے یہ گروپ بنایا

✨ 2025 سے تاحال ایکٹو رہنے والے سیلرز کی شاندار اناؤسمنٹہمیں خوشی ہے کہ ہم ایسے محنتی اور ذمہ دار سیلرز کا اعلان کر رہے ...
07/04/2026

✨ 2025 سے تاحال ایکٹو رہنے والے سیلرز کی شاندار اناؤسمنٹ
ہمیں خوشی ہے کہ ہم ایسے محنتی اور ذمہ دار سیلرز کا اعلان کر رہے ہیں جو 2025 سے اب تک مسلسل گروپ میں ایکٹو رہے ہیں
📌 یہ وہ سیلرز ہیں جو:
✔ گروپ میں باقاعدگی سے ایکٹو رہے
✔ اپنی کارکردگی سے اعتماد قائم رکھا
✔ ٹیم کے ساتھ مکمل مخلصی کا مظاہرہ کیا

🏆 ان بجٹ کی جانب سے ان تمام ایکٹو سیلرز کو بطورِ حوصلہ افزائی سرٹیفکیٹس جاری کیے جا رہے ہیں
ہمیں یقین ہے کہ یہ تمام سیلرز آئندہ بھی اسی جذبے اور محنت کے ساتھ گروپ میں ایکٹو رہیں گے اور کامیابی کی نئی مثالیں قائم کریں گے۔

#دعاعنبرین


✨ Best Seller Announcement ✨ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری دو محنتی اور باصلاحیت سیلرز نے **Best Seller...
04/04/2026

✨ Best Seller Announcement ✨
ہمیں یہ اعلان کرتے ہوئے خوشی ہو رہی ہے کہ ہماری دو محنتی اور باصلاحیت سیلرز نے **Best Seller Tag** حاصل کر لیا ہے۔
یہ اعزاز In Budget Team کی جانب سے درج ذیل معیار پر دیا گیا:
✔️ گروپ میں مستقل ایکٹیو
✔️ بہترین ڈیلنگ اور کسٹمر کیئر
✔️ گروپ کے ساتھ مخلصی اور پروفیشنل رویہ

یہ دونوں سیلرز نہ صرف اپنی کارکردگی بلکہ اپنی **سینئرٹی اور مستقل مزاجی** کی بنیاد پر بھی اس اعزاز کی مکمل حقدار ہیں۔

💐 ہم دل کی گہرائیوں سے دونوں سیلرز کو مبارکباد پیش کرتے ہیں اور ان کے روشن مستقبل کے لیے نیک تمناؤں کا اظہار کرتے ہیں۔

🌟 Keep Growing, Keep Winning!



السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ ان بجٹ سپیشل سیلر ایکٹیوٹی اناؤنسمنٹ 👇🎉 ایکٹیویٹی کی ونر شزا حسین ہیں🏆🎊 آپ کو ڈھیروں ...
02/04/2026

السلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
ان بجٹ سپیشل سیلر ایکٹیوٹی اناؤنسمنٹ 👇
🎉 ایکٹیویٹی کی ونر شزا حسین ہیں🏆
🎊 آپ کو ڈھیروں مبارکباد
اور باقی سب ساتھی سیلرز کے بھی مشکور ہیں انہوں نے اس ایکٹیوٹی میں بھر پور حصہ لیا اور بہت اچھے طریقے سے مینج کیا
#دعاعنبرین

الحمدللہ گروپ میں اکثر سیلرز ریویو اتے رہتے ہیں کمنٹس میں بھیہر سیلر پہ ان بجٹ کی وجہ سے اعتماد کیا جاتا ہےکیونکہ ان بجٹ...
02/04/2026

الحمدللہ
گروپ میں اکثر سیلرز ریویو اتے رہتے ہیں کمنٹس میں بھی
ہر سیلر پہ ان بجٹ کی وجہ سے اعتماد کیا جاتا ہے

کیونکہ ان بجٹ ایک برانڈہے
جس کا نام ہی کافی ہے

# inbught team

کچھ وجوہات کی بناء پر ماہ فروری کی قرعہ اندازی میں تاخیر ہوئی ، جیتنے والے خوش نصیبوں کو ان بجٹ کی طرف سے بہت بہت مبارکب...
30/03/2026

کچھ وجوہات کی بناء پر ماہ فروری کی قرعہ اندازی میں تاخیر ہوئی ، جیتنے والے خوش نصیبوں کو ان بجٹ کی طرف سے بہت بہت مبارکباد
ہمارے اگلے ونر آپ بھی ہو سکتے ہیں ، ان بجٹ رجسٹرڈ سیلرز سے شاپنگ کریں اور شاپنگ سلپ اور اپنی فیسبک آئی ڈی کے سکرین شاٹ کے ہمراہ دیے گئے نمبر پر بھیج کر قرعہ اندازی میں شامل ہو جائیں شکریہ۔
اس نمبر پر سکرین شاٹ بھیجیں
👇🏻👇🏻👇🏻
+92 315 7945776

   اعتماد ، معیار اور کامیابی  #الحمدللہ
29/03/2026

اعتماد ، معیار اور کامیابی #الحمدللہ

اور پھر کچھ  #ریویو  بے ساختہ ہوتے ہیں، یہ اعتماد اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین💗
28/03/2026

اور پھر کچھ #ریویو بے ساختہ ہوتے ہیں، یہ اعتماد اللّٰہ پاک سلامت رکھے آمین💗

🎉 Happy Birthday میم دعا عنبرین! 🎉 آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد 🌸آپ نے "In Budget" جیسے خوبصورت پل...
25/03/2026

🎉 Happy Birthday میم دعا عنبرین! 🎉

آپ کو دل کی گہرائیوں سے سالگرہ کی بہت بہت مبارکباد 🌸
آپ نے "In Budget" جیسے خوبصورت پلیٹ فارم کی بنیاد رکھ کر نہ صرف ایک گروپ بنایا بلکہ بے شمار لوگوں کے لیے گھر بیٹھے باعزت روزگار کا راستہ ہموار کیا۔ آپ کی محنت، خلوص اور وژن آج ایک مضبوط اور کامیاب کمیونٹی کی صورت میں ہمارے سامنے ہے۔
آپ کی قیادت میں یہ کارواں روز بروز ترقی کر رہا ہے اور کئی لوگوں کے لیے امید کی کرن بن چکا ہے۔ ہم سب آپ کی اس کاوش کو دل سے سراہتے ہیں اور آپ کے شکر گزار ہیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کو صحت، خوشی اور مزید کامیابیاں عطا فرمائے، اور آپ کو اسی طرح لوگوں کے لیے آسانیاں پیدا کرنے کا ذریعہ بنائے۔ آمین 🤲

🌟 Happy Birthday once again!

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ🌸 🌙✨ اللّٰہ تعالٰی آ پ کے دل کو سکون، گھر کو برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں۔اللہ ت...
21/03/2026

تَقَبَّلَ اللهُ مِنَّا وَمِنْكُمْ🌸
🌙✨ اللّٰہ تعالٰی آ پ کے دل کو سکون، گھر کو
برکت اور زندگی کو خوشیوں سے بھر دیں۔
اللہ تعالیٰ آپ کی ہر دعا قبول فرمائے، آپ کو صحت، کامیابی اور بے شمار خوشیاں عطا کرے۔

یہ عید آپ کے لیے محبت، امن اور خوشحالی کا پیغام لے کر آئے۔
عید مبارک! 🤍🌙

الحمدللہبائیر ریویو
16/03/2026

الحمدللہ

بائیر ریویو

Big thanks to Umm E Hassan, Saima Khan, Ummi Roman, Asfa Perveen, Madiha Khalid, Umme Zunaira, Olie Khan, Binte Noor, Sh...
12/03/2026

Big thanks to Umm E Hassan, Saima Khan, Ummi Roman, Asfa Perveen, Madiha Khalid, Umme Zunaira, Olie Khan, Binte Noor, Sheikh Rabi Hussain, Afshan Rani, Sumaira Malik, Hoor Fatima, مریم ام عبدالمعز, Hadia Anwaar, Abbas Waqar, Muhammad Zahid Yaqoob, Dill Aweiz, Aroosi Khan, Sheikh Moazzam, Faiza Muhammad Iqbal, Tahmina Faheem, Lavish Locks, Umme Ahmed, Ume Nael, Mohammad Sauleh, Shabih Ul Hasnain, Brands Hub, Azka Noor, Naveed Ahmed, Janat Hijab, Farheen Ashfaq, Umm E Hooria, S Fatima S, Rohi Khan, Muttehra Majid, Nafees Fatima, Musfira Nadeem, Zoja E Sanhad, ارم شبیر, Mahi Ali, Aneela Solangi, Nida Fatima, Umme Sufyan, Ain Haider, Mahrukh Niazi, Shah Zain, Ammara Anas, Sanam Zeeshan, Mustqeem Rao, La'eeqah Zia

for all your support! Congrats for being top fans on a streak 🔥!

Address

Panjab

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when InBudget Mall posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share