ALI Shopping MALL

ALI Shopping MALL Fashion HUB with unlimited choices of clothing ,Jewelry, Cosmetics ,Healthcare & Branded Stuff!

 #ہیٹر کے سامنے  #نماز پڑھنے کا  #شرعی  #حکم    on     front of a
17/01/2026

#ہیٹر کے سامنے #نماز پڑھنے کا #شرعی #حکم

on front of a

 #سفر  #معراج اور  #دیدار  #الہی کا  #تاج    of   and
17/01/2026

#سفر #معراج اور #دیدار #الہی کا #تاج

of and

11/01/2026

#روح #تصوف #کانفرنس #اعوان #اقبال #لاہور #داتا #حضور رحمتہ #اللہ علیہ فرماتے تھے کے ہمارے دور کے لوگ
#الحاد ، #ملحد کو #فقیر
#زندیقیت کو #فنا فاللہ
#ترک #شریعت کو #طریقت کہتے ہیں

*🌙 معراج النبی ﷺ — ایک ایسا روحانی سفر جس نے عرش و فرش کو ہلا دیا*قرآنِ حکیم کی سورہ بنی اسرائیل کی ابتدائی آیت، واقعہ م...
04/01/2026

*🌙 معراج النبی ﷺ — ایک ایسا روحانی سفر جس نے عرش و فرش کو ہلا دیا*

قرآنِ حکیم کی سورہ بنی اسرائیل کی ابتدائی آیت، واقعہ معراج کا عظیم ذکر لے کر آتی ہے۔ یہ آیت، صرف ایک سفر کا بیان نہیں بلکہ توحید، نبوت، معجزہ اور رسالت کی روشن دلیل ہے۔

*سورہ اسراء کا پچھلی سورہ سے تعلق*
قرآن میں آیات و سورتوں کا باہم ربط بے مثال ہے۔ سورہ بنی اسرائیل کا تعلق سورہ نحل سے اس طرح جوڑا گیا ہے کہ جس میں اللہ کی نعمتوں کا ذکر ہے، وہ یہاں عملی مظاہرہ بن کر سامنے آ رہا ہے۔

*شانِ نزول*
یہ آیات کب نازل ہوئیں؟ اس موقع پر نازل ہونے کے پس منظر کو جاننے سے ایمان کی لذت میں اضافہ ہوتا ہے۔

*نحوی و لغوی تفسیر*
"أسرىٰ" جیسے الفاظ کے نحوی و لغوی پہلو، ہمیں قرآن کی ادبی عظمت کا پتا دیتے ہیں۔

*عالمانہ تفسیر*
معروف مفسرین، علمائے امت نے اس آیت کی تفسیر میں جو کچھ لکھا، وہ علم و فہم کا سمندر ہے۔

*قرآنی احکام*
اس سفرِ معراج سے کئی احکام اخذ کیے گئے ہیں جو ہمارے عقائد، عبادات اور محبتِ رسول ﷺ کو جلا بخشتے ہیں۔

*روحانی فوائد*
معراج کا تذکرہ، قلب کو جِلا اور روح کو بلند کرتا ہے۔ یہ واقعہ ایک بیداری ہے، صرف تاریخ نہیں۔
*اعتراضات و جوابات*
کئی گمراہ فرقے اس عظیم معجزے پر اعتراض کرتے ہیں۔ تفسیر نعیمی میں عقلی، نقلی، اور وجدانی انداز سے جوابات موجود ہیں۔

*تصوف و معراج*
صوفیاء کرام نے معراج کو ایک روحانی ارتقاء قرار دیا۔ اس کی تفسیر دل میں سوز پیدا کرتی ہے۔

*معراج کے مختصر حالات*
کہاں سے چلے، کہاں پہنچے، کیا مشاہدات کیے؟ تمام ضروری جزئیات خلاصے کے ساتھ۔

*اسلامی عقائد اور معراج*
معراج پر ایمان رکھنا عقیدہ کا حصہ ہے۔ یہ نبوی صداقت اور معجزات کا تسلیم شدہ پہلو ہے۔

*احادیث و روایات سے ثبوت*
معتبر، صحیح اور مستند احادیث کے ذریعے معراج کے وقوع کو ثابت کیا گیا۔

*انبیائے کرام سے ملاقات*
معراج کے موقع پر حضرت محمد ﷺ نے سابقہ انبیائے کرام سے جو ملاقاتیں کیں، وہ نبیوں کے درمیان روحانی اتحاد کا ثبوت ہیں۔

*تاریخی واقعات و تاریخ معراج*
معراج کب ہوا؟ کس مہینے، کس سال؟ مختلف اقوال، روایات اور ان کا علمی تجزیہ۔

*قرآن میں معراج کا ذکر*
صرف سورہ بنی اسرائیل ہی نہیں، دیگر مقامات پر بھی معراج کے اشارات موجود ہیں۔

*ملائکہ کی مخصوص ذمہ داریوں میں وقفہ*
معراج کی رات فرشتوں کو ان کی ڈیوٹی سے “چھٹی” ملی — ایک انوکھا نکتہ جو اس رات کی عظمت کو ظاہر کرتا ہے۔

*اسراء کا لغوی و اصطلاحی مفہوم*
"اسراء" کا مطلب صرف رات کا سفر نہیں، بلکہ ایک باطنی عظمت کا بیان ہے۔

*اعلانِ معراج*
معراج کے بعد نبی کریم ﷺ نے اس واقعے کا اعلان کیسے فرمایا؟ کفار نے کیا ردِعمل دیا؟

*معراجوں کی تعداد*
کیا معراج ایک بار ہوئی یا متعدد بار؟ اقوال اور روایات کے ذریعے اس سوال کا جواب دیا گیا ہے۔

*شقِ صدر کتنی بار ہوا؟*
نبی کریم ﷺ کا سینہ مبارک کتنی بار چاک کیا گیا؟ اس کی حکمتیں کیا تھیں؟

*اللہ کی دس حکمتیں*
اللہ تعالیٰ نے نبی کریم ﷺ کو معراج کیوں کرایا؟ اس واقعے میں کم از کم دس حکمتیں پوشیدہ ہیں۔

*دیدارِ الٰہی*
معراج کی رات نبی کریم ﷺ نے اللہ پاک کا دیدار کیا — اس پر دلائل، اقوال، اعتراضات اور جوابات۔

*گیارہ دلائل و آٹھ اعتراضات*
دیدارِ الٰہی کے اثبات پر گیارہ دلائل، اور مخالفین کے آٹھ اعتراضات کا مضبوط اور مؤثر جواب۔

*معراج کا مہینہ، تاریخ و سال*
معراج کب پیش آئی؟ علماء کے مختلف اقوال اور اس کے دلائل کا تجزیہ۔

*مزید چار اعتراضات کے جوابات*
مخالفین کی جانب سے اٹھائے گئے مزید چار سوالات کا تحقیقی جواب۔

---

🌟 دل میں اتر جانے والا پیغام:

یہ تفسیر فقط معلومات نہیں، بلکہ روحانی تربیت ہے۔ جو شخص ان صفحات کا مطالعہ کرے گا، وہ صرف واقعہ معراج کو نہیں، بلکہ نبوت، وحی، قربِ الٰہی اور ایمان کی گہرائیوں کو محسوس کرے گا۔

---

🔖
ٰہی

 #حضرت  #امیر  #معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ
04/01/2026

#حضرت #امیر #معاویہ رضی اللہ تعالیٰ عنہ

01/01/2026

امیر المؤمنین حضرت سید نا عمر فاروق رَضِيَ اللهُ تعالی عنہ نے فرمایا: ” قرآن کریم کو یاد کرنے والے اور علم کا سر چشمہ بن جاؤ اور اللہ عزو جل سے آج کے دن کا ہی رزق طلب کرو
اللہ والوں کی باتیں ج1 ص122

01/01/2026

امیر المؤمنین حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: ” تو بہ کرنے والوں کی صحبت میں بیٹھو کہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں ۔
آللہ والوں کی باتیں ج 1 ص 121

01/01/2026

حضرت عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: ” تو بہ کرنے والوں کی صحبت میں بیٹھو کہ وہ سب سے زیادہ نرم دل ہوتے ہیں ۔
آللہ والوں کی باتیں ج 1 ص 121

01/01/2026

حضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے ارشاد فرمایا
🩷 تم جانتے ہو کہ لاچی محتاجی کا باعث ہے
💛 اور لوگوں سے مایوس ہو جانا مالداری کا سبب ہے💜 اور بلا شبہ انسان جب کسی چیز سے مایوس ہوتا ہے تو اس سے بے نیاز ہو جاتا ہے
کتاب اللہ والوں کی باتیں ج 1ص 121

01/01/2026

امیر المؤمنین حضرت سید نا عمر فاروق رضی اللہ تعالی عنہ نے فرمایا: ہم نے صبر کو اپنی زندگی کی بہترین چیز پایا۔
کتاب اللہ والوں کی باتیں ج1 ص121

01/01/2026

اَذْهَبْتُمْ طَیِّبٰتِكُمْ فِیْ حَیَاتِكُمُ الدُّنْیَا وَ اسْتَمْتَعْتُمْ بِهَاۚ۔سورہ الاحقاف آیت 20
ترجمہ کنزالایمان:
اُن سے فرمایا جائے گا تم اپنے حصّہ کی پاک چیزیں اپنی دنیا ہی کی زندگی میں فنا کرچکے اور انہیں برت چکے ۔

01/01/2026

علماء تصوف رحمھم اللہ تعالیٰ فرماتے ہیں:
تصوف ،حق کی مُوَافَقَت اور مخلوق سے دور رہنے کا نام ہے
کتاب :اللہ والوں کی باتیں ج1 ص 106

Address

Shahidi Bazar Pakpattan
Pakpattan

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 10:00 - 21:00
Saturday 11:00 - 21:00
Sunday 12:00 - 21:00

Telephone

+923006916555

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when ALI Shopping MALL posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share