10/05/2025
بسم اللّٰہ الرحمٰن الرحیم
بنیان المرصوص یعنی سیسہ پلائی ہوئی دیوار سورۃ صف کی یہ آیت "اِنَّ اللّٰہَ یُحِبُّ الَّذِیْنَ یُقَاتِلُوْنَ فِیْ سَبِیْلِہٖ صَفًّا کَاَنَّہُمْ بُنْیَانٌ مَّرْصُوْصٌ" ہمیں ایک ہی حکم دیتی ہے کہ جب جنگ مسلط ہو جائے تو ایک جُٹ ہو کر دشمن سے بھڑ جاؤ۔ اللہ ہمارا حامی و ناصر ہوگا..
نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
اللہ اکبر 🇵🇰نعرہ تکبیر اللہ اکبر !
پاکستان زندہ باد!نَصْرٌ مِّنَ اللَّهِ وَفَتْحٌ قَرِيبٌ
اللّه تعالی پاک فوج کی مدد فرمائے اور اہل علاقہ کو اپنے حفظ و ایمان میں رکھے آمین
ہمیں پاک فوج سمیت اپنے تمام انٹیلِجنسی اداروں پر فخر ہے
We All Are Still Stand With
Pakistan & Pak Army
Long Live pakistan🇵🇰🇵🇰
Pak Army Zindaabad🇵🇰🇵🇰🇵🇰