Arif Atta Machine & Mobile Shop

Arif Atta Machine & Mobile Shop زونگ نیٹ ورک پر م ن ف بلکل فری

کسی بھی دوسرے نیٹ ورک کی سیم جاز یا زونگ پر بالکل فری تبدیل کریںاور 10 روپے والا 3 ایرانی چکلیٹ فری خاصل کریںیہ آفر 31 م...
24/03/2022

کسی بھی دوسرے نیٹ ورک کی سیم جاز یا زونگ پر بالکل فری تبدیل کریں
اور 10 روپے والا 3 ایرانی چکلیٹ فری خاصل کریں

یہ آفر 31 مارچ 2022 تک ہیں

عارف آٹا مشین اینڈ موبائل شاپ نزڈ ڈاٹسن اڈا آضا خیل بالا
رابطہ نمبر 03458808296
۔۔۔۔۔۔۔۔۔

16/08/2021
08/03/2021

بجلی بل جمع کرنے کیلئے عار ف اٹا مشین اینڈموبیل شاپ پر تشریف لا و

For Retailer------------------------
17/06/2020

For Retailer------------------------

04/04/2020

BIJLI ELECTRICITY Bill Jama Karny ky liye Arif Atta Machine And Mobil Shop par Tashreef Laen..

19/03/2020

Asalamualkum.

Da Deworning upaisa pesy Hasilolo da para Arif atta Machine and mobil shop ta Tashreef raorae.

Es page ko like karny ky baad All company sim package ky barey me maloomat Hasil hoti hy
17/03/2020

Es page ko like karny ky baad All company sim package ky barey me maloomat Hasil hoti hy

12/03/2020

پیغام پورا پڑھنے کی درخواست ہے
*جاہل قوم کا سفیر*
محمد کریم مصر کا حکمران تھا اچانک فرانس نے مصر پہ حملہ کر دیا نپولین فرانس کا بادشاہ تھا محمد کریم اپنے ملک کے لیئے جتنا لڑ سکتا تھا لڑا لیکن بدقسمتی سے فرانس نے اس کو ہرا دیا اور مصر پر قبضہ کر لیا۔ نپولین بونا پارٹ کے فوجیوں نے محمد کریم کو زنجیروں میں جکڑ کر اس کے سامنے پیش کر دیا نپولین نے کہا تم نے میرے بہت سے فوجی مار دیئے لیکن جس دلیری اور بہادری سے تم نے اپنا ملک بچانے کی کوشش کی ھے میں تمہیں ایک موقعہ دینا چاہتا ہوں تم نے جتنے میرے فوجی مارے ہیں ان کا فدیہ دے دو میں تمہیں چھوڑ دوں گا فرانس کے فوجی محمد کریم کو زنجیروں میں جکڑ کر مصر کے بڑے بڑے تاجروں کے پاس لے گئے۔محمد کریم کا خیال تھا کہ وہ اس کی بھرپور مدد کریں گے کیونکہ اس نے ان کی آزادی کے لیئے ایک طویل جنگ لڑی تھی۔ لڑی تھی لیکن مصر کے تاجروں نے اس سے منہ پھیر لیا۔ اور فدیہ کے لیئے رقم دینے سے انکار کر دیا شام کو جب محمد کریم کو نپولین کے سامنے پیش کیا گیا تو اس کا سر شرم سے جھکا ہوا تھا۔ نپیولین نے کہا میں تمہیں سزائے موت اس لیئے نہیں دوں گا کہ تم نے میرے بہت سے فوجی مارے ہیں
تمہیں سزائے موت اس لیئے دوں گا کہ تم ایک جاہل قوم کے لیئے لڑتے رھے۔ آج جب میں عمران خان کو دیکھتا ہوں تو مجھے مصر کا محمد کریم یاد آ جاتا ھے۔ عمران خان بھی ایک جاہل قوم کے لیئے لڑ رہا ھے ایک ایسی قوم کے لیئے لڑ رہا ھے جس کے نزدیک قوم کا سارا پیسہ چوری کر 35 سال حکومت ملنے کے باوجود قوم کو غریب سے غریب تر بنا دینا کوئی جرم نہیں۔ یہاں آج بھی میاں دے نعرے وجن گے اور زرداری سب پر بھاری کے فلک شگاف نعرے لگانے والوں کی کمی نہیں اور تو اور یہاں دس سال تک کشمیر کمیٹی کا چئیرمین رہنے والا اور کشمیر کا نام تک نہ لینے والا فضل الرحمن
کشمیر کے نام پر اپنا نام نہاد آزادی مارچ شروع کرے گا کیا ہم واقعی اتنے جاہل ہیں کہ اس شخص کو اپنا مسیحا جانے گے جو ہمیشہ اسلام کو اسلام آباد کے لیئے استعمال کرتا ھے اور وہاں پہنچ کر قومی مجرموں کا ساتھی بن جاتا ھے ۔۔۔اقتباس۔

07/03/2020

Kisi bhi dusrey Network ki sim Zong Network par Free tabdel Arif Atta machine and mobil shop nazd dotsun adda

16/02/2020

Telenor sim bilkul free hasil karein
Arif mobil shop dotsun adda

Address

Aza Khel Bala
Nowshera
24100

Telephone

+923458808296

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Arif Atta Machine & Mobile Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category