Nayab Collection

Nayab Collection E-Commerce ,Online delivery of quality perfumes on your doorstep. Reach me without any hesitation for quality perfumes .

غلافِ کعبہ عطریہ خوشبو آپ کو اُس مقدس فضا کی یاد دلاتی ہے جہاں دل خود بخود عاجزی اور محبت سے بھر جاتا ہے۔ اس کی گہری، پر...
13/04/2026

غلافِ کعبہ عطر

یہ خوشبو آپ کو اُس مقدس فضا کی یاد دلاتی ہے جہاں دل خود بخود عاجزی اور محبت سے بھر جاتا ہے۔ اس کی گہری، پرسکون اور باوقار مہک انسان کو خانہ کعبہ کے روح پرور ماحول کی طرف لے جاتی ہے۔
جو لوگ عطر میں صرف خوشبو نہیں بلکہ ایک روحانی احساس
تلاش کرتے ہیں، ان کے لیے غلافِ کعبہ عطر ایک منفرد انتخاب ہے۔

آرڈر کیلے رابطہ کریں 👇
03002121860
صرف وٹس ایپ پہ 🫰

💐 داریج عطر 💐 # آپکی شخیت کا ترجمان 🫶 # لاجواب پریمیم عطر      🍶 # گرمیوں کیلے خاص تحفہ✨ # دیرپا اور تازہ دم مہک    🫰منگ...
05/04/2026

💐 داریج عطر 💐

# آپکی شخیت کا ترجمان 🫶

# لاجواب پریمیم عطر 🍶

# گرمیوں کیلے خاص تحفہ✨

# دیرپا اور تازہ دم مہک 🫰

منگوانےکیلے رابطہ کریں
صرف وٹس ایپ پہ رابطہ کریں✔️
Whatsapp
03002121860📞

"لفظوں کی ضرورت نہیں رہتی جب خوشبو خود تعارف بن جائے! ✨"دوستوں کو گفٹ دینا چاہتے ہو یا خود لگانا چاہتےہو تو۔ ۔ ۔ 👇ابھی آ...
29/03/2026

"لفظوں کی ضرورت نہیں رہتی جب خوشبو خود تعارف بن جائے! ✨"
دوستوں کو گفٹ دینا چاہتے ہو یا خود لگانا چاہتےہو تو۔ ۔ ۔ 👇
ابھی آرڈر کریں۔۔

تجوید عطر
03002121860

*🌟 اسمر– عطر، 🌟📢*ایک ایسا عطر**جو نہ زیادہ تیز ہے، نہ بالکل ہلکا**بلکہ متوازن، دل کو چھو لینے والا خوشبو کا تجربہ دیتا ہ...
27/03/2026

*🌟 اسمر– عطر، 🌟📢

*ایک ایسا عطر*
*جو نہ زیادہ تیز ہے، نہ بالکل ہلکا*
*بلکہ متوازن، دل کو چھو لینے والا خوشبو کا تجربہ دیتا ہے۔*

*💧 خوشبو کی خاصیت:*
*✔️ فریش، تھوڑی میٹھی،
*✔️ روزانہ استعمال کے لیے موزوں*
*✔️ نہ زیادہ بھاری، نہ بہت ہلکی – بس بہترین!*
*✔️ ایسا لگے جیسے آپ نے مہنگا پرفیوم لگایا ہو*

*📦 اسمر عطر
*

*🚚 ہوم ڈلیوری*🚛

* مناسب قیمت میں…*
*👃 خوشبو بھی زبردست*
*💰 جیب پر بوجھ بھی نہیں*

*📞 آرڈر کے لیے رابطہ کریں:*
👇👇👇👇👇👇👇

📞☎️📱
03002121860

✨ حسنِ یوسف عطر – اب آپ کی پہنچ میں! ✨خالص عطر اور دیرپا خوشبو کا حسین امتزاجنایاب عطر کولیکشن کی پیشکش، جو آپ کی شخصیت ...
23/03/2026

✨ حسنِ یوسف عطر – اب آپ کی پہنچ میں! ✨
خالص عطر اور دیرپا خوشبو کا حسین امتزاج
نایاب عطر کولیکشن
کی پیشکش، جو آپ کی شخصیت کو دے ایک منفرد پہچان۔

🛍️ ابھی آرڈر کریں:
📞 واٹس ایپ: 03002121860

خوشبو ایسی، جو سب کا دل جیت لے!

🌟 نایاب عطر 🌟✨ درھم عطر ✨(ایک شاہانہ خوشبو — خاص آپ کے لیے)🖤 جب بات ہو کلاس، اسٹائل اور نفاست کی…تو درھم اپنی پہچان خود ...
18/03/2026

🌟 نایاب عطر 🌟

✨ درھم عطر ✨
(ایک شاہانہ خوشبو — خاص آپ کے لیے)

🖤 جب بات ہو کلاس، اسٹائل اور نفاست کی…
تو درھم اپنی پہچان خود بناتا ہے

💎 ایک ایسی خوشبو جو:
✅ دلوں کو اپنی طرف کھینچ لے
✅ ہر محفل میں آپ کو نمایاں کرے
✅ اور اپنی خوشبو سے دیر تک یاد رہ جائے

🌿 پریمیم کوالٹی عرق سے تیار
🔥 انتہائی لانگ لاسٹنگ
👑 لگثری اور رائل فیل

🎁 اپنے لیے یا کسی خاص کو گفٹ کرنے کے لیے بہترین انتخاب
آل پاکستان ڈیلیوری کی سہولت موجود ہے 🚛
📞 آرڈر کرنے کے لیے ابھی رابطہ کریں:
📞03002121860

دوستو 🫶 اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں ایک بہترین احساس کےساتھ 🫰 حاضرِ خدمت ہے خالص عربی خوشبو✨ ۔ ۔ ۔ مرج عطر۔ ۔ ۔ مر...
13/03/2026

دوستو 🫶 اپنی عید کی خوشیوں کو دوبالا کریں ایک بہترین احساس کےساتھ 🫰
حاضرِ خدمت ہے خالص عربی خوشبو✨
۔ ۔ ۔ مرج عطر۔ ۔ ۔
مرج حسین شاہکار خالص خوشبو کی پہچان
ہر بوند میں نفاست، ہر خوشبو میں شاہکار معیار۔
پریمیم کوالٹی عطر دستیاب ہے 🍶
محدود اسٹاک کےساتھ 🤌
📩 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں 📞📱
03002121860
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6iVpd3GJOuwHwrLT0k

17/02/2026

*وائٹ عود (White Oud)*✨💫

ایک مشہور اور منفرد خوشبو والا عطر جو روایتی عود کی خوشبو کو تازہ اور زیادہ معتدل انداز میں پیش کرتا ہے👆💫

*خوشبو کی نوعیت*:✨
ہلکی، کریمی، تھوڑی میٹھی، اور معتدل عود خوشبو کے ساتھ۔ یہ زیادہ تر لوگوں کے لیے قابلِ قبول اور خوشگوار ہوتی ہے۔

*اگرآپ عود کی خوشبو پسند کرتے ہیں*
لیکن بہت زیادہ تیز اور دھواں دار خوشبو سے گریز کرتے ہیں، تو وائٹ عود ایک بہترین انتخاب ہے۔

آرڈر کرنے کے لیے رابطہ کریں

فری ڈلیوری ✅

03002121860




15/02/2026

*Indian Oud ✨📢

ایک ایسی خوشبو ہے جو صرف بدن پر نہیں بلکہ دل پر اترتی ہے۔ یہ ان لوگوں کے لیے ہے جو اپنی شخصیت میں نرمی، محبت، اور شائستگی کا امتزاج رکھتے ہیں۔

یہ خوشبو نہ تیز ہے، نہ مدھم — بلکہ ایک توازن ہے، جو ہر موقع، ہر موسم اور ہر لمحے کے لیے موزوں ہے۔ چاہے دن ہو یا رات، محفل ہو یا تنہائی انڈین عود آپ کی خاموش زبان بن کر آپ کی خوبصورتی کو بیان کرتی ہے۔

یہ صرف ایک عطر نہیں، یہ ایک احساس ہے — جو دلوں کو مہکا دے، ذہن کو ترو تازہ کر دے، اور روح کو ایک خوبصورت لمس عطا کرے۔

حاضرخدمت ہے
03ML

انڈین عود عطر

👇👇👇📞
03002121860




11/02/2026

بہترین عطر۔ اعلی کوالٹی




🌹❤️🎀📿🍂🪷🌿🌺💐

09/02/2026

♦️مسک سلک♦️
نفاست کا دوسرا نام! ✨
خوشبو ایسی جو دل جیت لے! 🌸
نایاب عطر پیش کرتے ہیں 'مسک سلک'۔ بہترین کوالٹی اور دلفریب مہک، جو رہے آپ کے ساتھ سارا دن۔
📲 آرڈر کے لیے ابھی رابطہ کریں:
0300_2121860 📞
🚚 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب ہے۔
https://whatsapp.com/channel/0029Vb6iVpd3GJOuwHwrLT0k
مزید معلومات کیلے اوپر👆 لنک اوپن کریں۔شکریہ



Address

Gulshan-E-M Mustafa Mahra Road Rohilla Wali Muzaffargarh
Muzaffargarh
34400

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Nayab Collection posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share