Books Bank E-Commerce

Books Bank E-Commerce "Books Bank E-Commerce: Your one-stop online bookstore! Explore our vast collection.

🌹🌹🌹🌹🌹🌹السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸جمعہ مبارک ہو!  ✨✨✨✨✨آج کے بابرکت دن میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے گناہ معا...
12/06/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

السلام علیکم و رحمۃ اللہ و برکاتہ 🌸

جمعہ مبارک ہو!
✨✨✨✨✨

آج کے بابرکت دن میں اللہ سے دعا ہے کہ وہ ہم سب کے

گناہ معاف فرمائے، دل کو سکون دے اور زندگی میں

برکت عطا کرے۔ آمین 🤲

❤️❤️❤️❤️❤️

🌹🌹🌹🌹🌹🌹حضرت علیؓ فرماتے ہیں:  جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش تک پہنچے اور مستجاب ہو جائے،  تو پہلے اپنے والدین کے لیے د...
10/06/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

حضرت علیؓ فرماتے ہیں:

جب بھی تم چاہو کہ تمہاری دعا عرش تک پہنچے اور

مستجاب ہو جائے،

تو پہلے اپنے والدین کے لیے دُعا مانگو۔

والدین کی رضا میں ہی رب کی رضا ہے 🤲

اللہ سب کے والدین کو سلامت رکھے۔ آمین

❤️❤️❤️❤️❤️

🌹🌹🌹🌹🌹🌹*حضرت علیؓ*زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے، اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے  اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔...
09/06/2026

🌹🌹🌹🌹🌹🌹

*حضرت علیؓ*

زندگی اُستاد سے زیادہ سخت ہوتی ہے،

اُستاد سبق دے کر امتحان لیتا ہے

اور زندگی امتحان لے کر سبق دیتی ہے۔

✨✨✨✨✨

سچ کہا ہے... زندگی ہمیں ہر موڑ پر آزماتی ہے، گراتی ہے،

سنبھالتی ہے اور آگے بڑھنا سکھاتی ہے۔ بس ہمت نہ ہاریں،

کیونکہ ہر مشکل کے بعد آسانی ضرور آتی ہے

❤️❤️❤️❤️❤️



❤️❤️❤️❤️❤️ہم اللہ کے ہیں..اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے।
07/06/2026

❤️❤️❤️❤️❤️

ہم اللہ کے ہیں..

اور اسی کی طرف لوٹ کر جانا ہے।

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹*سبحان اللہ!* دنیا کے ہر غم، ہر پریشانی اور ہر بےچینی کا علاج اللہ کے ذکر میں ہے۔  آج ایک لمحہ نکال کر دل سے "الل...
07/06/2026

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹

*سبحان اللہ!*

دنیا کے ہر غم، ہر پریشانی اور ہر بےچینی کا علاج اللہ کے

ذکر میں ہے۔

آج ایک لمحہ نکال کر دل سے "اللہ اللہ" کہیے

❤️❤️❤️❤️❤️

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے ہی سمجھ آتے ہیں  لیکن جب سمجھ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور دل کہتا ہے  "اللہ کا...
06/06/2026

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹

اللہ کے فیصلے ہمیشہ دیر سے ہی سمجھ آتے ہیں

لیکن جب سمجھ آتے ہیں تو آنکھیں بھیگ جاتی ہیں اور

دل کہتا ہے

"اللہ کا شکر ہے، جو ہوا بہترین ہوا" 🤍

🌟🌟🌟🌟🌟

ہم جو چیز اپنے لیے بہترین سمجھتے ہیں، ضروری نہیں

وہی اللہ کے نزدیک بھی بہتر ہو۔ بس یقین رکھو، اللہ

تمہارے لیے ہمیشہ بہترین چاہتا ہے۔
❤️❤️❤️❤️❤️





#الحمدللہ



#قناعت





۔

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو،  جب دل میں اللہ کی ذات کا سہارا ہو  تو ہار کا تصور بھی مٹ جاتا ہے!"وہ انسان کبھی ہ...
06/06/2026

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹

زندگی کتنی ہی مشکل کیوں نہ ہو،

جب دل میں اللہ کی ذات کا سہارا ہو

تو ہار کا تصور بھی مٹ جاتا ہے!

"وہ انسان کبھی ہار ہی نہیں سکتا

جسکی امید اللہ تعالیٰ سے ہو"
❤️❤️❤️❤️❤️

یا اللہ ہم سب کو تجھ پر کامل یقین عطا فرما۔

آمین 🤲

05/06/2026

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹

Duniya ki har fikr yahan aake

khatam ho jati hai.

Ya Allah humein bhi apne

ghar ki hazri naseeb farma. Aameen 🤲

Makkah ki hawa hi kuch aur hai...

05/06/2026

🌹🌟🌹🌟🌹🌟🌹

Duniya ki har fikr yahan aake

khatam ho jati hai.

Ya Allah humein bhi apne

ghar ki hazri naseeb farma.

Aameen 🤲

❤️❤️❤️❤️❤️

Makkah ki hawa hi kuch aur hai...


With Raah-E-Khair – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉
04/06/2026

With Raah-E-Khair – I'm on a streak! I've been a top fan for 3 months in a row. 🎉

Address

Muzaffer Garh
Muzaffargarh
03422

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Books Bank E-Commerce posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share