Aala Poetry.

Aala Poetry. Collection of Precious wording called poetry..

27/02/2025

بعد آنکھوں کے میرا دل بھی نکالا اس نے
اس کو شک تھا کہ مجھے اب بھی نظر آتا ہے

27/02/2025

تمہارے شہر میں رسمیں ہیں گھر بنانے کی
میرے شہر میں سب آستیں میں رہتے ہیں

27/02/2025

, ﺗﺮﺳﺘﯽ ﺁﻧﮑﮭﯿﮟ , ﺍﺩﺍﺱ ﭼﮩﺮﮦ
ﻧﺤﯿﻒ ﻟﮩﺠﮧ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ
, ﺑﮑﮭﺮﯼ ﺯﻟﻔﯿﮟ , ﻟﺒﺎﺱ ﺍﺟﮍﺍ
ﻭﺟﻮﺩ ﺧﺴﺘﮧ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

ﻋﻤﯿﻖ ﺟﻨﮕﻞ, ﮔﮭﭗ ﺍﻧﺪﮬﯿﺮﺍ, ﮈﻭﺑﯽ
ﺳﺎﻧﺴﯿﮟ,ﺿﻌﯿﻒ ﺩﮬﮍﮐﻦ
, ﺑﺮﮨﻨﮧ ﭘﺎﺅﮞ , ﺑﮯ ﻧﺎﻡ ﻣﻨﺰﻝ
ﻧﺸﺎﮞ ﻧﮧ ﺭﺳﺘﮧ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

ﺧﺎﻣﻮﺵ ﺑﻠﺒﻞ , ﺳﺮﺩ ﭘﺖ ﺟﮭﮍ, ﺑﮯ
ﺭﻧﮓ ﻣﻮﺳﻢ,ﻭﯾﺮﺍﻥ ﮔﻠﺸﻦ
ﻧﮧ ﭘﮭﻮﻝ ﺧﻮﺷﺒﻮ , ﮨﻮﺍ ﻧﮧ ﺑﺎﺩﻝ ﻧﮧ
ﮐﻮﺋﯽ ﻧﻐﻤﮧ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

ﺍﻣﯿﺪ ﻣﺪﮬﻢ ,ﻣﺰﺍﺝ ﺑﺮﮬﻢ, ﻣﺎﯾﻮﺱ
ﺟﯿﻮﻥ , ﺑﮯ ﺁﺱ ﮨﺮ ﺩﻡ
ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ ﺧﻮﺍﮨﺶ ﻧﮧ ﮐﻮﺋﯽ
ﺣﺴﺮﺕ, ﻧﮧ ﮨﮯ ﺗﻤﻨﺎ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

ﮐﺎﻟﯽ ﺻﺒﺤﯿﮟ , ﺳﺮﺥ ﺭﺍﺗﯿﮟ , ﻭﻗﺖ
ﺳﺎﮐﻦ , ﺍﺩﺍﺱ ﺷﺎﻣﯿﮟ
ﮨﺰﺍﺭ ﺻﺪﯾﻮﮞ ﮐﮯ ﮨﮯ ﺑﺮﺍﺑﺮ , ﮨﺮ
ﺍﯾﮏ ﻟﻤﺤﮧ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

, ﺗﻌﻮﯾﺰ ﺍﻟﭩﮯ , ﺍﺩﮬﻮﺭﯼ ﻣﻨﺖ
ﻭﻇﯿﻔﮯ , ﺟﺎﺩﻭ ﻧﺎﮐﺎﻡ ﺳﺎﺭﮮ
ﻧﮧ ﺍﺳﺘﺨﺎﺭﮦ ﮨﯽ ﮐﺎﻡ ﺁﯾﺎ , ﻧﮧ
ﮐﻮﺋﯽ ﺩﮬﺎﮔﮧ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

, ﻋﺠﯿﺐ ﻗﺴﻤﺖ , ﻧﺼﯿﺐ ﺍﻟﺠﮭﺎ
ﻏﻠﻂ ﻟﮑﯿﺮﯾﮟ ﻣﯿﺮﺍ ﻣﻘﺪﺭ
ﮨﺎﮞ ﮔﺮﺩﺷﻮﮞ ﻣﯿﮟ ﯾﮧ ﺁﮔﯿﺎ ﮨﮯ
ﻣﯿﺮﺍ ﺳﺘﺎﺭﮦ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

, ﮨﺠﺮ ﮐﺎﻣﻞ , ﻓﺮﺍﻕ ﺣﺎﻭﯼ
ﺟﺪﺍﺋﯽ ﯾﮑﺴﺮ , ﻃﻮﯾﻞ ﺩﻭﺭﯼ
, ﺧﻮﺍﺏ ﻗﺮﺑﺖ , ﻭﺻﺎﻝ ﺣﺴﺮﺕ
ﺭﺿﺎ ﮨﮯ ﺗﻨﮩﺎ , ﺑﻐﯿﺮ ﺗﯿﺮﮮ

وصی شاہ۔۔۔۔۔۔۔۔

12/02/2025

ویسے کیا گھٹیا سی شے ہے یہ تمنا کا فریب
آپ جیسوں کو بھی ہم جیسے ترس جاتے ہیں

امیر حسن

12/02/2025

ہم نے وہاں سے اٹھایا ہے خود کو
جہاں لوگ پنکھے سے لٹک جاتے ہیں

07/02/2025

اندھے نکالتے ہیں چہرے سے میرے نقص

بہروں کو شکایت ہے غلط بولتا ہوں میں

24/04/2023

Pakrra Hai Koi Haath Na Dharti Main Garre Hain,,,

Ye Teri Inaayat Hai K Pairon Pe Kharre Hain...

Yoon Thook Na Mujh Pr Mere Haare Hue Dushman,,,

Ye Meri Kamaa'n Hai Ye Mere Teer Parre Hain...

Andesha Darya Main Ghulle Jaate Hain Pal Pal,,,

Ye Khaak Nahaade Hain K Mat'ti Ke Gharre Hain...

Pehle To Kabhi Honton Ka Sakta Nahi Toota,,,

Ab Tu ne Bulaaya Hai To Hum Bol Parre Hain...

Pasti Mein Gira Main To Khayal Aaya Ye Mujh Ko,,,

Shaakhon Se Nahe Phool Bulandi Se Jharre Hain...

Tu Hai K Abhi Ghar Se Bhi Baahir Nahe Nikla,,,

Hum Hain K Shajar Ban K Teri Raah Main Kharre Hain....!

14/07/2022

جو شخص پیڑ کاٹنے والے کا ساتھ دے
سمجھو کہ اس کو سائے کا مطلب نہیں پتہ
یعنی یہ دنیا تم نے دیکھی ہی نہیں دوست
یعنی تمہیں سرائے کا مطلب نہیں پتہ
یہ بھی نہیں کہ آپ کو میں جانتا نہیں
یہ بھی نہیں پرائے کا مطلب نہیں پتہ
تم نے ہماری چائے کی دعوت کو رد کیا
تم کو ہماری چائے کا مطلب نہیں پتہ

09/07/2022

یہ اپنی مرضی سے سوچتا ہے اسے اٹھا لو
اٹھانے والوں سے کچھ جدا ہے اسے اٹھا لو

وہ ںے ادب اس سے پہلے جن کو اٹھا لیا تھا
یہ ان کے بارے میں پوچھتا ہے اسے اٹھا لو

اسے بتایا بھی تھا کہ کیا بولنا ہے کیا نہیں
مگر یہ مرضی سے بولتا ہے اسے اٹھا لو

جنہیں اٹھانے پہ ہم نے بخشے مقام و خلعت
یہ ان سیانوں پہ ہنس رہا ہے اسے اٹھا لو

یہ پوچھتا ہے کہ امن و عامہ کا مسئلہ کیوں
یہ امن و عامہ کا مسئلہ ہے اسے اٹھا لو

اسے کہا تھا جو ہم دکھائیں بس اتنا دیکھو
مگر یہ مرضی سے دیکھتا ہے اسے اٹھا لو

سوال کرتا ہے یہ دیوانہ ہماری حد پر
یہ اپنی حد سے گزر گیا ہے اسے اٹھا لو

ہوں

‏میں جانتا ہوں آج ہے اور کل نہیں ہےسو یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہےتو زندگی میرے حوصلے کی داد دے ناںتجھے گزارا ہے اور...
24/05/2022

‏میں جانتا ہوں آج ہے اور کل نہیں ہے
سو یہ محبت میری اداسی کا حل نہیں ہے
تو زندگی میرے حوصلے کی داد دے ناں
تجھے گزارا ہے اور میرے ماتھے پہ بل نہیں ہے

نکلنا مشکل تھا اس بلا سےعلی کے صدقے نکل گئی ہےتمہارے غم میں نڈھال لڑکیمری نہیں ہے سنبھل گئی ہےتمہیں لگا ہے نئے سرے سےتم ...
24/05/2022

نکلنا مشکل تھا اس بلا سے
علی کے صدقے نکل گئی ہے
تمہارے غم میں نڈھال لڑکی
مری نہیں ہے سنبھل گئی ہے
تمہیں لگا ہے نئے سرے سے
تم اس کو وعدوں میں پھانس لو گے
تمہیں خبر بھی نہیں ہے پیارے
ادھر کہانی بدل گئی ہے

‏‎ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی،لوگوں کو انکے خواب جگا کر دیے گئے۔
24/05/2022

‏‎ہم کو ہماری نیند بھی واپس نہیں ملی،
لوگوں کو انکے خواب جگا کر دیے گئے۔

Address

528/A, Thana Chowk, Shah Rukn-e-Alam Colony, New
Multan
60000

Telephone

+923216326105

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aala Poetry. posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aala Poetry.:

Share

Category