Hayya Alal Falah

Hayya Alal Falah اسلامک کتب اور کلینڈرز کا مرکز

04/06/2023

آرڈر کرنے کیلئے ہمارے واٹس ایپ لنک پر کلک کریں۔ کیش آن ڈیلیوری کی سہولت بھی موجود ہے۔ https://wa.me/c/923051905952

قرآنی آیات اور مستند احادیث پر مبنی  6 اسلامی کتب کا سیٹ (%50 ڈسکاؤنٹ پر)1۔ اللھم سے شروع ہونے والی مسنون دعائیں ۔ (بڑا ...
27/04/2023

قرآنی آیات اور مستند احادیث پر مبنی 6 اسلامی کتب کا سیٹ (%50 ڈسکاؤنٹ پر)
1۔ اللھم سے شروع ہونے والی مسنون دعائیں ۔ (بڑا سائز)
2۔ مجموعہ وظائف - مختلف مواقع پر پڑھی جانے والی تین سو سے زائد دعائیں ۔ (بڑا سائز)
3۔ راہ منزل - رقیہ شرعیہ، جادو ،جنات اور نظربد سے بچنے کی دعائیں ۔ (بڑا سائز)
4۔ آٹھ سورۃ - بامحاورہ اردو ترجمہ کے ساتھ ۔ (بڑا سائز)
5۔ صبح و شام کے اذکار - حفاظت، پریشانی اور مشکلات سے حل کی دعائیں ۔ (پاکٹ سائز)
6۔ عمل قلیل اجر کثیر - تھوڑے اور مختصر اعمال کے ذریعے بے شمار نیکیاں حاصل کرنے والے اعمال ۔ (پاکٹ سائز)

آرٹ پیپر + خوبصورت چار کلر پرنٹنگ + دیدہ زیب کتب
مندرجہ بالا تمام کتب میں قرآنی آیات اور احادیث بمعہ مکمل اسناد، بمع حدیث نمبر درج ہیں۔

👈 ہدیہ = 1000 روپے (بمع ڈاک + VPP چارجز)
👈کتب آرڈر کرنے کیلئے اپنا نام، نمبر اور پتا ہمیں وٹس ایپ کریں
https://wa.me/c/923051905952

معجم الفاظ القرآن - قرآن مجید کا ترجمہ اردو اور انگلش بمع عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان کتاب۔ اس کتاب میں قرآن مجید کے ...
04/04/2023

معجم الفاظ القرآن - قرآن مجید کا ترجمہ اردو اور انگلش بمع عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان کتاب۔
اس کتاب میں قرآن مجید کے ہر رکوع میں آنے والے صرف نئے الفاظ کا ترجمہ دے دیا گیا ہے۔ نیز پورے قرآن مجید میں ہر لفظ کتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے اس کی تعداد بھی دے دی گئی ہے۔
ان تمام نئے الفاظ کی تعداد 11,355 بنتی ہے۔ یہ الفاظ قرآن مجید میں بار بار آتے ہیں۔ اگر ان تمام الفاظ کو یاد کرلیں تو قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیات میں آنے والے الفاظ کا ترجمہ آپ کے ذہن میں آنے لگے گا جس سے قرآنی آیات کا مفہوم( الفاظ کے معنی یاد ہونے کی وجہ سے) آپ کو کافی حد تک سمجھ میں آنے لگے گا، ہمیں امید ہے کہ پورے قرآن مجید کا ترجمہ یاد کرنے میں یہ کتاب قارئین کے لئے بہت معاون ثابت ہوگی۔ (ان شاء اللہ)
کتابیں آرڈر کرنے کیلیے ہمارے وٹس ایپ کیٹلاگ پر کلک کریں۔
https://wa.me/c/923051905952

معجم الفاظ القرآن - قرآن مجید کا ترجمہ اردو اور انگلش بمع عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان کتاب۔ اس کتاب میں قرآن مجید کے ...
25/03/2023

معجم الفاظ القرآن - قرآن مجید کا ترجمہ اردو اور انگلش بمع عربی سیکھنے کے لیے نہایت آسان کتاب۔
اس کتاب میں قرآن مجید کے ہر رکوع میں آنے والے صرف نئے الفاظ کا ترجمہ دے دیا گیا ہے۔ نیز پورے قرآن مجید میں ہر لفظ کتنی مرتبہ استعمال ہوا ہے اس کی تعداد بھی دے دی گئی ہے۔
ان تمام نئے الفاظ کی تعداد 11,355 بنتی ہے۔ یہ الفاظ قرآن مجید میں بار بار آتے ہیں۔ اگر ان تمام الفاظ کو یاد کرلیں تو قرآن مجید کی تلاوت کرتے ہوئے آیات میں آنے والے الفاظ کا ترجمہ آپ کے ذہن میں آنے لگے گا جس سے قرآنی آیات کا مفہوم( الفاظ کے معنی یاد ہونے کی وجہ سے) آپ کو کافی حد تک سمجھ میں آنے لگے گا، ہمیں امید ہے کہ پورے قرآن مجید کا ترجمہ یاد کرنے میں یہ کتاب قارئین کے لئے بہت معاون ثابت ہوگی۔ (ان شاء اللہ)

کتابیں آرڈر کرنے کیلیے ہمارے وٹس ایپ کیٹلاگ پر کلک کریں۔
https://wa.me/c/923051905952
یا نیچے لنک پر کلک کریں اور دیا گیا فارم درست معلومات کے ساتھ پر کریں۔

25/03/2023

Address

Purani Galla Mandi, Urdu Bazar, Gali Ban Loharan, City Cable, Bohar Gate
Multan
60000

Telephone

+923051905952

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hayya Alal Falah posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hayya Alal Falah:

Share

Category