Voice Of Pakistan

Voice Of Pakistan Voice Of Pakistan

24/08/2023

‏کھوسہ صاحب کے دلائل سننے کے بعد چیف صاحب کی کتاب گم ہو گئی۔میری کتاب کدھر ہے ؟ چیف جسٹس

24/08/2023

کھوسہ صاحب میں چاہتا ہوں جو ہمایوں دلاور سے غلط ہوئی ہے اس کو درست کرنے کا موقع دیا جائے چیف جسٹس

24/08/2023

صدر پاکستان نے 14 اگست کو قیدیوں کی 6 ماہ سزا معاف کی،عمران خان کی 6ماہ کی سزا معاف کی جا چکی، وکیل لطیف کھوسہ۔۔۔!!!

دائرہ اختیار کو طے کیے بغیر کارروائی آگے بڑھائی ہی نہیں جاسکتی تھی۔لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ
24/08/2023

دائرہ اختیار کو طے کیے بغیر کارروائی آگے بڑھائی ہی نہیں جاسکتی تھی۔
لطیف کھوسہ ایڈووکیٹ

24/08/2023

‏سزا معطل ہو ۔ لطیف کھوسہ صاحب ٹو دا پوائنٹ پر

24/08/2023

عمران خان کی سزا معطل کی جائے۔
لطیف کھوسہ 🚨

24/08/2023

‏اسلام آباد ہائیکورٹ

وکیل سردار لطیف کھوسہ روسٹرم پر آ گئے

ہمیں پتا ہے ہم نے کیا کرنا ہے، چیف جسٹس عامر فاروق ہمیں آپ سن تو لیں نہ، سردار لطیف کھوسہ

24/08/2023

‏سپریم کورٹ کا آرڈر ہمیں موصول ہوا ہے، سپریم کورٹ نے آج سزا معطلی کی درخواست پر سماعت کا کہا ہے، چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ

24/08/2023

‏سردار لطیف خان کھوسہ نے دلائل کا آغاز کر دیا۔

14/07/2023

Never Kiss:- 20 points
Never hug:- 20 points
Still Virgin:- 40 points
Never date:- 10 points
Never smoked:- 10 points

My : 50 ALLHAMDULILAH ❤️

ARY News 😂
08/07/2023

ARY News 😂

Address

Multan

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Voice Of Pakistan posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share