Aleem Soomro _Gulwani

Aleem Soomro _Gulwani Love is life

17/01/2026

Village Baqar Nizamani

قدیم ہندؤوں میں کوئی بیوپاری اگر کنگال ہو جاتا اور اپنے قرض ادا نہ کرسکتا تو وہ اپنے دکان کے آگے ایک دن صبح سویرے دو دیے...
16/08/2024

قدیم ہندؤوں میں کوئی بیوپاری اگر کنگال ہو جاتا اور اپنے قرض ادا نہ کرسکتا تو وہ اپنے دکان کے آگے ایک دن صبح سویرے دو دیے جلا کر رکھ دیتا جس سے دوسرے بیوپاری اور لوگ سمجھ جاتے کہ یہ شخص کنگال ہو چکا ہے ہمدردی کے تحت دوسرے بیوپاری چند دن اپنے دکانیں بند کر لیتے تاکہ گاہک ان کی طرف متوجہ ہوں اور ان کی نقد امداد بھی کرد یتے تھے ۔۔

لفظ دیوالیہ دو دیے سے ہی نکلا ہے (دو دیوں والا) چنیوٹ صرافہ بازار میں دیے رکھنے کے نشانات آج بھی پرانے دکانوں میں موجود ہیں۔۔۔
Cp insta

27/07/2024

ڪڏهن به تو تي دوار دل جا نه ٻوٽبا تون ڀلي هلي آ

With Aleem Soomro – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉
15/07/2024

With Aleem Soomro – I just got recognized as one of their rising fans! 🎉

اَمرتا پریتم نے ساحر لدھیانوی کو ٹُوٹ کر چاھا، مذھب تھا یا ساحر کا لا اُبالی پن اُن دونوں کی شادی نہ ھو سکی۔ ساحر کے انت...
15/07/2024

اَمرتا پریتم نے ساحر لدھیانوی کو ٹُوٹ کر چاھا، مذھب تھا یا ساحر کا لا اُبالی پن اُن دونوں کی شادی نہ ھو سکی۔

ساحر کے انتقال کے بعد امرتا نے زندگی کے باقی ماندہ دِن امروز کے ساتھ گزارے. امروز ایک پینٹر جو امرتا کی آنکھوں کے عشق میں مبتلا تھا اور آ خری وقت تک اس کی دیکھ بھال کچھ سیواکاریاں ھی کرتا رھا۔ وہ ان لوگوں میں سے ھے جو صرف محبت دینا جانتے ھیں ، معکُوس رابطوں پہ ایمان نہیں رکھتے۔ جب سے امرتا گئی اُس نے بھی برش اور کینوس کو ھاتھ نہیں لگایا۔

اب حوضِ خاص والے اس گھر میں جابجا امروز کی بنائی ھُوئی امرتا کی تصویریں، سندھی اجرکیں، بلھے شاہ کی خطاط ھُوئی کافیاں، مختلف چائے کی پتیاں اور ڈھیروں کتابیں اسے ھر سانس کے ساتھ امرتا کو یاد دلاتی ھیں۔

یوں تو یہ گھر چالیس برس کی رفاقت کی بہت سی یادوں سے اٹا پڑا ھے مگر ایک نظم ہے جو امرتا نے خاص امروز کے لئے کہی۔امروز کی کل کائنات ھے۔

”میں تینوں فیر مِلاں گی“

میں تینوں فیر ملاں گی
کِتھے؟ کس طرح؟ پتا نئیں

شاید!!
تیرے تخیل دی چِھنڑک بن کے
تیرے کینوس تے اتراں گی
یا ھورے !! تیرے کینوس دے اُتے
اک رھسمئی لکیر بن کے
خاموش تینوں تکدی رواں گی

یا ھورے !! سُورج دی لو بن کے
تیرے رنگاں وچ گھُلاں گی
یا رنگاں دیاں باھنواں وچ بیٹھ کے
تیرے کینوس نُوں ولاں گی

پتا نئیں کس طرح، کتھے
پر تینوں ضرور مِلاں گی

یا ھورے !! اِک چشمہ بنڑیں ھوواں گی
تے جیویں جھرنیاں دا پانی اڈ دا اے
میں پانی دیاں بُونداں
تیرے پِنڈے تے مَلاں گی
تے اک ٹھنڈک جئی بن کے
تیری چھاتی دے نال لگاں گی

میں ھور کج نئیں جانندی
پر اینا جاندی آں , کہ وقت جو وی کرے گا
اے جنم میرے نال ٹُُرے گا
اے جسم مُکدا اے
تے سب کج مُک جاندا اے

پر چیتیاں دے دھاگے
کائناتی کنڑاں دے ھوندے
میں انہاں کنڑاں نُوں چنڑاں گی
تاگیاں نُوں ولاں گی۔

تے تینوں میں فیر ملاں گی۔۔

عورت... جس نے ایسی حدود بنائیں جن پر آج تک فخر کیا جاتا ہےاور جس نے 500 سال کے لیے سائیکس-پیکو معاہدہ بنایا...ایک سنہرے ...
14/07/2024

عورت... جس نے ایسی حدود بنائیں جن پر آج تک فخر کیا جاتا ہے
اور جس نے 500 سال کے لیے سائیکس-پیکو معاہدہ بنایا...
ایک سنہرے بالوں والی عورت جو عرب کے صحراؤں میں اکیلی گھومتی تھی اور صرف ایک دوربین ساتھ رکھتی تھی!!
اس نے عرب دنیا کے لیے سیاسی حدود بنائیں اور نقشے پر چھوٹے چھوٹے ممالک تقسیم کیے جو ہمیشہ کے لیے رہیں گے، اس سے پہلے کہ سلطنت عثمانیہ اپنی آخری سانسیں لے۔
اس سنہرے بالوں والی نے عربوں کو انعام دیا جنہوں نے اس کے مشن میں اس کی مدد کی اور اس کے ساتھ ہمدردی کی، پھر اس نے ناممکن کو ممکن بنا کر انہیں ان چھوٹے ممالک کا بادشاہ بنایا، اور ان کا بادشاہی سلسلہ آج تک جاری ہے۔ عراق میں اسے "خاتون"، اردن اور حجاز میں " اور برطانیہ میں "ملکہ صحرا" کہا جاتا ہے۔ دنیا اسے آثار قدیمہ کی محقق اور مصنفہ مانتی ہے... اور وہ خود کو صرف ایک جاسوسہ سمجھتی ہے!!
وقت کرتا ہے پرورش برسوں کہ حادثہ ایکدم نہیں ہوتا
وہ انگریزی خاتون گیٹرڈ بیل (مس بیل) ہے۔
اس کی سوانح حیات کو ایک امریکی فلم Queen of the Desert میں دستاویزی شکل دی گئی ہے جس میں نکول کڈمین نے شاندار اداکاری کی ہے۔

11/07/2024

Na Jane tera sahib kesa he..

Address

Village Lakhi Ji Wandh Uc Bhitaro Talqa Diplo
Mithi
02185

Telephone

+923333783037

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Aleem Soomro _Gulwani posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Aleem Soomro _Gulwani:

Share