Sabir Sindhi Official

Sabir Sindhi Official 03332453831

13/11/2021
اکاؤنٹ بحال کرنے میں احباب تعاون فرمائیں،1-خوب کمنٹس کریں2-پوک کریں
20/08/2021

اکاؤنٹ بحال کرنے میں احباب تعاون فرمائیں،
1-خوب کمنٹس کریں
2-پوک کریں

25/06/2021

اللہ رب العزت کا شکر ہیکہ قائد محترم حضرت مولانا فضل الرحمان مدظلہ لاکھوں چاہنے والوں کی دعاؤں میں شامل ہیں ، آج انہیں بخار کیساتھ معمولی انفیکشن ہوا تھا ، بنا بریں معالجین نے انہیں ضروری ٹریٹمنٹ کیساتھ بمشکل شدید اصرار کے بعد آرام پر آمادہ کیا ، اسی وجہ سے گزشتہ شب منعقد ہونے والے جےیوآئی کراچی کے ورکرز کنونشن میں ان کی تشریف آوری نہیں ہوسکی ۔ باقی میڈیا پر چلنے والی معنی خیز خبروں پر کان نہ دھریں یہ کسی اور کی ضرورت ہوسکتی ہیں ۔ اللہ تعالیٰ قائد محترم کو اپنے حفظ وامان میں رکھے ان سایہ تادیر سلامت رکھے ۔
آمین یارب العالمین

#صابر سندهی #

کراچی ورکرز کنونشن سے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا خطاب
25/06/2021

کراچی ورکرز کنونشن سے صوبائی سیکریٹری جنرل علامہ راشد محمود سومرو کا خطاب

23/06/2021

میں آپکا بیحد ممنون ھوں کہ آپ اپنے قدم۔مبارک بہر کہ جامشورو کے المرکز کو شرف بخشا، یقینن وہ بیٹھک ھماری پچاس سالہ تاریخ میں اپنی نوعیت کی ایک اھم پیش رفت تہی، انتہائی سنجیدہ نشست میں آپ نے جس سنجیدگی اور شائستگی کا مظاھرہ کیا وہ دور حاظر کے لیئے مشعل راہ ھے، نہ کوئی پرتباق استقبال نہ شور وگل اور نہ ھی زندہ باد مردہ باد کے نعرے، ھر ایک ساتہی اپنی نشست پہ دل جمی کے ساتھ بیٹھ کر اپنے احباب کے خیالات کو غور و فکر کے ساتھ سن تے رھے، یہ ھی ھماری جوجھد کا ایک نمونہ تھا جو ھم نے اپنے مستقبل کے معماروں اور نونہالوں کے سامنے رکہا چونکہ یہ اپنے اسلاف کی جدوجھد سے بہت دور ھو کہ رہ گئے ھیں، آج کے ان حالات میں ھمیں یہ ثابت کرنا تھا کہ جماعتی حلقوں میں وہ فکری اور نظریاتی طبقہ آج بہی موجود ھے جو تاریخ کو دھرا سکتے ھیں، بس ھم نے اپنے حصے کا کام کرلیا اب یہ آنے والے احباب پہ منحصر ھے کہ وہ اس پیش رفت کو کتنا آگے بڑھاتے ھیں، مجھے آپ حضرات سے آج معزرت ھی کرنی تھی کہ ھم آپکی خدمت کا حق ادا نہ کرسکے، بہت سارے سابقین کو وقت کی کمی کے باعث ٹائم نہ دے سکے جس پر انتہائی معزرتخواہ ھوں لیکن توقع رکھتا ھوں کہ جےٹی آئی کے ساتھیوں کے ساتھ ھر ممکن تعاون کرنا ھماری اولین ترجیحات میں شامل ھو۔ آپ سلامت رھیں ۔۔۔۔۔ والسلام عبدالرزاق عابد لاکھو

دعائے صحت کی اپیل!صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان،امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان،مہتمم جامعہ بنوری ٹاون، شیخ الح...
23/06/2021

دعائے صحت کی اپیل!
صدر وفاق المدارس العربیہ پاکستان،امیر عالمی مجلس تحفظ ختم نبوت پاکستان،مہتمم جامعہ بنوری ٹاون، شیخ الحدیث جامعہ بنوری ٹاون،جانشین محدث العصر علامہ بنوریؒ، حضرت مولانا ڈاکٹر عبدالرزاق اسکندر صاحب دامت برکاتہم بوجہ علالت ہسپتال میں زیر علاج ہیں۔۔۔
پوری امت مسلمہ سے حضرت کی صحتیابی کیلئے خصوصی دعاؤں کی درخواست ہے۔۔۔

21/06/2021
19/06/2021
19/06/2021
جیکب آباد میں جمعیت علماء اسلام کے پرامن احتجاج پر پولیس کی کارروائی 100 سے زائد کارکن گرفتار.قائد سندھ علامہ راشد محمود...
19/06/2021

جیکب آباد میں جمعیت علماء اسلام کے پرامن احتجاج پر پولیس کی کارروائی 100 سے زائد کارکن گرفتار.
قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو صاحب کا آئی جی سندھ اور ڈی آئی جی لاڑکانہ سے رابطہ.
دو گھنٹے میں اگر کارکنان کو رہا نہ کیا گیا تو صوبہ بھر میں سخت احتجاج کیا جائے گا، قائد سندھ علامہ راشد محمود سومرو

قائدِ جمیعت مولانا فضل الرحمن صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اجلاس میں پہنچ گئے
17/06/2021

قائدِ جمیعت مولانا فضل الرحمن صاحب وفاق المدارس العربیہ پاکستان کے اجلاس میں پہنچ گئے

Address

Thar Par Kar Mithi
Mithi
786

Telephone

+923332453831

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Sabir Sindhi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share