18/08/2025
اس سال کپاس کی فصل پر سفید مکھی کے مقابلے میں جیسڈ کا زیادہ حملہ ہوا ہے۔
جیسڈ اور سفید مکھی کے کنٹرول کے لیے کیمیکلز اسی پوسٹ میں بتائے گے ہیں۔
جیسڈ کے کنٹرول کے لیے مندرجہ ذیل کیمیکلز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
Flonicamid @80 gram per acre
Dinotefuran @100 gram per acre
Samodas syngenta @80 ml per acre
سفید مکھی کے کنٹرول کے لیے مندرجہ ذیل کیمیکلز استعمال کیے جا سکتے ہیں۔
Pyriproxifen @500 ml per acre
Diafenthiouron @200 ml per acre
Pyrifulquinazon @200 gram per acre
Spirotetramte @125 ml per acre
Flonicamid @100 gram per acre