09/01/2023
ایٹا پر بنی ہوئ پروفائل اکاؤنٹ رکھنے والے تمام امیدواران ایٹا ویب سائٹ پر 13 جنوری سے قبل login کر کے اپنے قریبی ٹیسٹ سنٹر کا انتخاب کریں ۔*
*مستقبل میں وہی ٹیسٹ سنٹر دیا جائے گا ۔ ایٹا حکام*
عاطف بکڈپو محمود مارکیٹ مین چوک میرعلی اڈا
0928-213 185