Malik Ghulam Rasool

Malik Ghulam Rasool asalam u alikum all frinds

15/10/2024

95 فصید عورتیں جاہل ہوسکتی لیکن مردوں کی طرح ظالم نہیں،
وہ کبھی پانچ سال کے بچے کا ریپ نہیں کرتی،وہ کبھی کفن میں لپٹی لاشوں سے اپنی ہوس پوری نہیں کرتی،وہ کبھی نکاح کا جھانسہ دے کر دوستوں کے ساتھ ملکر عزت نہیں لوٹتی،وہ کبھی راہ چلتے مرد کو سٹیاں نہیں مارتی،وہ کبھی استاد یا عام شخص کے روپ میں کسی دوسرے کو ہراساں نہیں کرتی،وہ کبھی زیادتی کے بعد لاش کو دریا میں نہیں پھینکتی،
ہاں عورت جاہل ہوسکتی مگر درندہ صفت نہیں

16/08/2024

غلامی میں نہ کام آتی ہیں شمشیریں نہ تدبیریں

جو ہو ذوق یقیں پیدا تو کٹ جاتی ہیں زنجیریں

On duty
24/07/2024

On duty

جس رنگ وچ رکھے الحمدللّٰہ🤲َلکّھ شُکر نے اُس رب دی ذات دے.❤️
16/04/2024

جس رنگ وچ رکھے الحمدللّٰہ🤲
َلکّھ شُکر نے اُس رب دی ذات دے.❤️

My big brother
11/03/2024

My big brother

11/03/2024
GHulam ya seen
08/03/2024

GHulam ya seen

01/02/2024

فرعون کا دریائے نیل میں ڈوبنے کا کوئی پروگرام نہیں تھا
مگر ڈوبنا پڑا
شداد اگلے سینکڑوں سال اپنی جنت میں عیاشیاں کرنا چاہتا تھا
مگر دروازے پر پہنچ کر مر گیا
نمرود کی پلاننگ تو کئی صدیاں اور حکومت کرنے کی تھی
مگر ایک لنگڑے مچھر نے مار ڈالا
یزید نے اپنے لیے لمبا عرصہ بادشاہت کا انتظام کیا تھا
مگر تین سال بعد ہی عبرتناک موت مر گیا
اور آگے اس کی نسل بھی مٹ گئی
ہٹلر کے ارادے اور بھی خطرناک تھے
مگر حالات ایسے پلٹے کہ خودکشی پر مجبور ہوا.
ظالموں کو ایک مدت تک ہی وقت ملتا ہے
جب اللہ کی پکڑ آتی ہے
تو کچھ کام نہیں آتا
سارا غرور ، گھمنڈ، تکبر یہیں پڑا رہ جاتا ہے جناب !!!
کیونکہ ایک پلاننگ یہ کرتے ہیں اور ایک اللہ اور ہوتا وہی ہے جو اللہ چاہتا ہے

خبر غمملک محمد صدیق بھرت ولد غلام محمد بھرت آف رتہ کلاں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا چکے ہیں جس کا  نماز جنازہ10:0...
05/09/2023

خبر غم
ملک محمد صدیق بھرت ولد غلام محمد بھرت آف رتہ کلاں اچانک حرکت قلب بند ہونے سے وفات پا چکے ہیں جس کا نماز جنازہ10:00:am ہو گا

Address

Ratta Matta
Matta

Telephone

+923453283200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Malik Ghulam Rasool posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Malik Ghulam Rasool:

Share