Rashid & Brothers Commossion Shop

Rashid & Brothers Commossion Shop Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Rashid & Brothers Commossion Shop, 50/B Grain Market, Market.

15/03/2022
13/06/2019

کسان دوست
13-جون-2019
بجٹ میں صنعت،زراعت اور برآمدی شعبہ نظر انداز
وفاقی بجٹ پر کسان تنظیموں، کاروباری ایسوسی ایشنوں اور انجمن تاجران نے بھی رد عمل کا اظہار کیا ہے ۔کاٹی کے سرپرست اعلیٰ ایس ایم منیر،صدر دانش خان،مرکزی صدر کسان بورڈ پاکستان نثار احمد ،انجمن تاجران کے صدر اشرف بھٹی، چیئرمین پیاف میاں نعمان اورنارتھ کراچی ایسوسی ایشن کے سرپرست اعلیٰ کیپٹن اے معیزخان،صدر سید طارق رشید نے کہا ہے کہ موجودہ بجٹ زراعت دشمن ہے ،اس میں صنعت ،زراعت اور برآمدی شعبے کو نظر انداز کیا گیا ہے ، زیرو ریٹڈ سہولت کے خاتمے سے صنعتیں تباہ اور برآمدات کم ہونے کے خدشات ہیں۔ رہنماؤں نے کہا کہ پی ٹی آئی کی حکومت کاروبار کو آسان بنانے اور برآمدات کو فروغ دینے کے وژن کے ساتھ تاجروصنعتکار برادری کو سازگار کاروباری ماحول فراہم کرنے کی یقین دہانی کرواتی رہی لیکن عملی اقدامات حکومتی دعوؤں کے برعکس ہیں۔انہوں نے کہا کہ چینی ، آئل ، چائے کی پتی سمیت دیگر اشیا مہنگی کر دی گئی ہیں جس سے نچلا طبقہ بری طرح متاثر ہوگا ، اگر حکومت نے بجٹ پرنظر ثانی نہ کی تو اس کے خلاف احتجاج ریکارڈ کرایا جائے گا ۔

01/06/2018
18/05/2018

کچھ دن تو بسو مری آنکھوں میں
پھر خواب اگر ہو جاؤ تو کیا

کوئی رنگ تو دو مرے چہرے کو
پھر زخم اگر مہکاؤ تو کیا

جب ہم ہی نہ مہکے پھر صاحب
تم باد صبا کہلاؤ تو کیا

اک آئنہ تھا سو ٹوٹ گیا
اب خود سے اگر شرماؤ تو کیا

تم آس بندھانے والے تھے
اب تم بھی ہمیں ٹھکراؤ تو کیا

دنیا بھی وہی اور تم بھی وہی
پھر تم سے آس لگاؤ تو کیا

میں تنہا تھا میں تنہا ہوں
تم آؤ تو کیا نہ آؤ تو کیا

جب دیکھنے والا کوئی نہیں
بجھ جاؤ تو کیا گہناؤ تو کیا

اب وہم ہے یہ دنیا اس میں
کچھ کھوؤ تو کیا اور پاؤ تو کیا

ہے یوں بھی زیاں اور یوں بھی زیاں
جی جاؤ تو کیا مر جاؤ تو کیا

عبیدللہ علیم
#مہر

Address

50/B Grain Market
Market

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 12:30
Saturday 09:00 - 21:00
Sunday 09:00 - 21:00

Telephone

+92 300 4739679

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rashid & Brothers Commossion Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share