BILAL HOME GOODS

BILAL HOME GOODS Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from BILAL HOME GOODS, Shopping Service, Gojra mandi Bahauddin Punjab, Mandi Bahauddin.
(1)

🎉 بازار سے کم ریٹ اور خصوصی ڈسکاؤنٹس کے لیے ہماری WhatsApp Community سے جڑیں!

✅ نئی آفرز
✅ بہترین ڈیلز
✅ کم قیمتیں

📲 واٹس ایپ کمیونٹی:
https://chat.whatsapp.com/FMIBNFRQvQ7BL04mvnnao2

🅑🅘🅛🅐🅛 🅗🅞🅜🅔 🅖🅞🅞🅓🅢
آپ کے اعتماد کا شکریہ۔ 💙

🍀600ml Stainless Steel Vacuum Bottle✨ اب اپنی پسند کے 3 خوبصورت رنگوں میں دستیاب!❤️ ریڈ | 🩷 پنک | 💚 منٹ گریناگر آپ ایک ا...
16/07/2026

🍀600ml Stainless Steel Vacuum Bottle

✨ اب اپنی پسند کے 3 خوبصورت رنگوں میں دستیاب!
❤️ ریڈ | 🩷 پنک | 💚 منٹ گرین

اگر آپ ایک ایسی بوتل چاہتے ہیں جو مشروب کو زیادہ دیر تک گرم یا ٹھنڈا رکھے، مضبوط ہو اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین ہو، تو یہ آپ کے لیے بہترین انتخاب ہے۔ 💯

✅ Premium Stainless Steel (SUS 316)
✅ Hot & Cold Insulation
✅ Leak Proof Design
✅ Food Grade Material
✅ مضبوط، پائیدار اور سفر، آفس، اسکول و یونیورسٹی کے لیے بہترین

💰 15% OFF کے بعد
🔥 صرف 1,600 روپے

🚚 Delivery Charges (DC): صرف 250 روپے

📍 Location: گوجرہ، ضلع منڈی بہاؤالدین

📩 آج ہی اپنا آرڈر بک کروائیں!
اپنی پسند کا رنگ منتخب کریں اور ہمیں ابھی ان باکس کریں۔

🌸✨ BILAL HOME GOODS ✨🌸
🏠 Household & Kitchen Items
🚛 Delivery All Over Pakistan

اسٹائلش رتن ڈیزائن ویکیوم فلاسک ☕ چائے، کافی اور ٹھنڈے مشروبات کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھے۔✅ خوبصورت اور جدید ڈیزائن✅ بہت...
16/07/2026

اسٹائلش رتن ڈیزائن ویکیوم فلاسک
☕ چائے، کافی اور ٹھنڈے مشروبات کو زیادہ دیر تک محفوظ رکھے۔
✅ خوبصورت اور جدید ڈیزائن
✅ بہترین کوالٹی
✅ ہاٹ اینڈ کولڈ انسولیشن
✅ گھر اور آفس کے لیے بہترین
💰 قیمت: 1750 روپے
📦 آرڈر کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں
0310-6526061
📩 محدود اسٹاک دستیاب
Owner:Bilal Shiekh
BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

اب گھر بیٹھے بنائیں ریسٹورنٹ اسٹائل اسپائرل آلو چپساستعمال میں آسان، مضبوط اور بہترین کوالٹی۔💰 قیمت: 1550 روپے✅ اسپائرل ...
15/07/2026

اب گھر بیٹھے بنائیں ریسٹورنٹ اسٹائل اسپائرل آلو چپس
استعمال میں آسان، مضبوط اور بہترین کوالٹی۔
💰 قیمت: 1550 روپے
✅ اسپائرل آلو چپس بنانے کے لیے بہترین
✅ آسان اور تیز استعمال
✅ کچن اور چھوٹے فوڈ بزنس کے لیے موزوں
📦 آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0310-6526061
Owner:Bilal Shiekh
BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

اپنی کچن کو دیں ایک منظم اور خوبصورت انداز Storage Box اب حاصل کریں شاندار 15% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 😍 اصل قیمت: 2175 روپے 15%...
14/07/2026

اپنی کچن کو دیں ایک منظم اور خوبصورت انداز
Storage Box اب حاصل کریں شاندار 15% ڈسکاؤنٹ کے ساتھ 😍
اصل قیمت: 2175 روپے
15% ڈسکاؤنٹ کے بعد صرف: 1850 روپے
✅ مصالحے دالیں خشک میوہ جات اور دیگر اشیاء محفوظ رکھیں
✅ مضبوط اور پائیدار کوالٹی
✅ شفاف ڈبے، آسان استعمال
✅ کچن کو رکھے صاف ستھرا اور منظم
پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ کریں:
0310-6526061
⏳ محدود اسٹاک اپنا آرڈر آج ہی بک کروائیں
Owner:Bilal Shiekh
BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

📦 الحمدللہ! ایک اور کامیاب آرڈر روانہرحیم یار خان سے موصول ہونے والا آرڈر کامیابی کے ساتھ روانہ کر دیا گیا۔ ✅اللہ تعالیٰ...
13/07/2026

📦 الحمدللہ! ایک اور کامیاب آرڈر روانہ

رحیم یار خان سے موصول ہونے والا آرڈر کامیابی کے ساتھ روانہ کر دیا گیا۔ ✅

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کے اعتماد سے BILAL HOME GOODS کے پارسل پاکستان کے مختلف شہروں تک مسلسل پہنچ رہے ہیں۔

ہر نئے آرڈر کے ساتھ ہماری ذمہ داری اور آپ کا اعتماد مزید بڑھتا ہے، اور ہم ہمیشہ اسی اعتماد پر پورا اترنے کی کوشش کرتے ہیں۔

🤝 آپ کے اعتماد کا شکریہ!

BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

ملٹی فنکشنل ہینڈ پریس فوڈ چاپر اب سبزیاں، پیاز، لہسن اور دیگر اشیاء چند سیکنڈ میں باریک کاٹیں✅ استعمال میں انتہائی آسان✅...
13/07/2026

ملٹی فنکشنل ہینڈ پریس فوڈ چاپر
اب سبزیاں، پیاز، لہسن اور دیگر اشیاء چند سیکنڈ میں باریک کاٹیں
✅ استعمال میں انتہائی آسان
✅ مضبوط اسٹیل باؤل
✅ تیز اور شارپ بلیڈز
✅ کچن کے کام میں وقت اور محنت کی بچت
💰 قیمت: صرف 999 روپے
📦 پورے پاکستان میں ڈیلیوری دستیاب
آرڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ پر رابطہ کریں۔
0310-6526061
ابھی میسج کریں اور اپنا آرڈر بک کروائیں
Owner:Bilal Shiekh
BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

بچوں کے پسندیدہ کارٹون مگز اب دستیابرنگ برنگے اور خوبصورت کارٹون پرنٹ مگز جو بچوں کو بے حد پسند آئیں گے۔ ❤️✅ مضبوط پلاسٹ...
12/07/2026

بچوں کے پسندیدہ کارٹون مگز اب دستیاب

رنگ برنگے اور خوبصورت کارٹون پرنٹ مگز جو بچوں کو بے حد پسند آئیں گے۔ ❤️

✅ مضبوط پلاسٹک میٹریل
✅ ہلکے اور استعمال میں آسان
✅ مختلف کارٹون ڈیزائنز دستیاب
✅ سکول، گھر اور گفٹ کے لیے بہترین

💰 قیمت: صرف 250 روپے

📲 آرڈر کے لیے واٹس ایپ کریں:
0310-6526061

جلدی آرڈر کریں اسٹاک محدود ہے

گرم چائے ہو یا ٹھنڈا پانی، اب ہر گھونٹ رہے گا اپنی اصل حالت میں ☕❄️✅ پریمیم اسٹین لیس اسٹیل باڈی✅ ہاٹ اینڈ کولڈ انسولیشن...
10/07/2026

گرم چائے ہو یا ٹھنڈا پانی، اب ہر گھونٹ رہے گا اپنی اصل حالت میں ☕❄️

✅ پریمیم اسٹین لیس اسٹیل باڈی
✅ ہاٹ اینڈ کولڈ انسولیشن
✅ لیک پروف ڈیزائن
✅ مضبوط اور خوبصورت فنش
✅ سفر، آفس، اسکول اور روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
🎨 خوبصورت رنگوں میں دستیاب

💰 اصل قیمت: 1235 روپے
🔥 15% ڈسکاؤنٹ کے بعد صرف 1050 روپے

📦 محدود اسٹاک دستیاب

📲 آرڈر کرنے کے لیے ابھی واٹس ایپ پر رابطہ کریں: 0310-6526061

Owner: Bilal Shiekh
BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

09/07/2026

چائینہ امپورٹڈ پریمیئم کوالٹی

اپنے کچن کو مزید آسان، جدید اور منظم بنائیں ��

� اب دستیاب ہیں:

� فرائنگ پین — 3 مختلف سائز
� پش چاپر (سنگل)
� 6 انچ اسکریپر

� مضبوط اور پائیدار کوالٹی
� روزمرہ استعمال کے لیے بہترین
� مناسب اور قابلِ برداشت قیمت

� اسٹاک میں موجود

آرڈر کرنے یا مزید معلومات کے لیے ابھی رابطہ کریں۔

BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

🌿 تعارف | BILAL HOME GOODSالسلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!میرا نام شیخ محمد بلال رضا قادری ہے، اور میرا تعلق گوجرہ، ضلع ...
08/07/2026

🌿 تعارف | BILAL HOME GOODS

السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ!

میرا نام شیخ محمد بلال رضا قادری ہے، اور میرا تعلق گوجرہ، ضلع منڈی بہاؤالدین، پنجاب سے ہے۔

الحمدللہ، گوجرہ میں ہماری اپنی شاپ موجود ہے، اور ہم کافی عرصے سے Kitchen & Household Items کے کاروبار سے وابستہ ہیں۔ اب دوبارہ آن لائن بھی پوری ذمہ داری کے ساتھ اپنی خدمات پیش کر رہے ہیں۔

اللہ تعالیٰ کے فضل و کرم اور آپ کے اعتماد سے ہمارے پارسل اسلام آباد، راولپنڈی، جہلم، لیہ، لاہور سمیت پاکستان کے مختلف شہروں میں کامیابی سے پہنچ چکے ہیں۔

الحمدللہ، ہمیشہ یہی کوشش رہی ہے کہ اپنے ہر کسٹمر کے اعتماد پر پورا اتریں۔

ہماری ۔

🤝 آپ کے اعتماد کا شکریہ ✅ 🙂‍↔️
جزاکم اللہ خیراً ❣️

Founder & Owner:
Abu Muawiyah
Sheikh Muhammad Bilal Raza Qadri

BILAL HOME GOODS
Household & Kitchen Items

Address

Gojra Mandi Bahauddin Punjab
Mandi Bahauddin

Opening Hours

Monday 08:00 - 20:30
Tuesday 08:00 - 20:30
Wednesday 08:00 - 20:30
Thursday 08:00 - 20:30
Friday 08:00 - 20:30
Saturday 08:00 - 20:30
Sunday 08:00 - 20:30

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BILAL HOME GOODS posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share