Mufti Muhammad Farooq Razvi Official

Mufti Muhammad Farooq Razvi Official "Ahl-ul-Sunnah | Namoos-e-Risalat ﷺ | Khatm-e-Nabuwwat | Nizam-e-Mustafa ﷺ"

01/07/2026

*جیو نیوز کی وضاحت ہرگز ہرگز قابلِ قبول نہیں*
*جیو نیوز کی وضاحت کو قبول کرنے والے دین فروش ملّاؤں بالخصوص مفتی طارق مسعود کو زبردست رگڑا*

01/07/2026

اس ویڈیو میں حضرت امیر معاویہ رضی اللہ عنہ کی عظمت، شان اور اسلام کے لیے ان کی خدمات پر روشنی ڈالی گئی ہے۔ جواد نقوی کی جانب سے دیے گئے حالیہ متنازعہ بیان اور توہین آمیز رویے کی پرزور مذمت کی گئی ہے اور حقائق کے ساتھ اس کا جواب دیا گیا ہے۔ صحابہ کرام رضی اللہ عنہم کی توہین کسی بھی صورت قابلِ قبول نہیں ہے۔

ویڈیو کو پورا دیکھیں، اپنے دوستوں کے ساتھ شیئر کریں اور صحابہ کرامؓ کے دفاع میں اپنا حصہ ڈالیں۔









30/06/2026

جیو نیوز کی جانب سے کی جانے والی کچھ ایسی سنگین غلطیاں جو براہِ راست ہمارے ایمان، قرآنِ پاک کی حرمت، اور عقیدہ ختمِ نبوت پر حملے کے مترادف ہیں۔

ایک مسلمان ہونے کے ناطے اپنے دین اور ایمان کی حفاظت ہمارا سب سے پہلا فرض ہے۔ اس ویڈیو کو آخر تک دیکھیں، حقیقت کو سمجھیں اور حق کا ساتھ دیتے ہوئے اس پیغام کو آگے شیئر کریں۔

ویڈیو کو لائک کریں اور چینل کو سبسکرائب کرنا نہ بھولیں!

اپنے خیالات کا اظہار کمنٹ سیکشن میں لازمی کریں۔ #

30/06/2026

جیو نیوز کی گستاخیوں کے پس پردہ حقائق کیا ہیں ۔۔۔۔؟
انکا جرم ناقابل معافی ہے ۔۔۔
خاکے بنانے والوں کو خاک بنا دیں گے۔۔۔۔۔

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔ ""*تحفظ ناموس رسالت و شھداء کربلا کانفرنس*"" نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ن...
29/06/2026

الحمدللہ رب العالمین ۔۔۔۔ ""*تحفظ ناموس رسالت و شھداء کربلا کانفرنس*"" نہایت کامیابی کے ساتھ اختتام پذیر ہو گئی جس میں ناموس رسالت کے مسئلہ کی اہمیت اور حساسیت کو اجاگر کیا گیا اور جیو نیوز کے خلاف شدید ترین احتجاج ریکارڈ کروایا گیا جس کے مختتلف پارٹس ان شاءاللہ عزوجل بہت جلد اپ لوڈ کر دیئے جائیں گے

جیو نیوز کی حالیہ گستاخیوں کے خلاف ہنگامی تحفظ ناموس رسالت و شھداء کربلا کانفرنس جامعہ رضویہ کنز الایمان محلہ واہگے والا...
28/06/2026

جیو نیوز کی حالیہ گستاخیوں کے خلاف ہنگامی تحفظ ناموس رسالت و شھداء کربلا کانفرنس جامعہ رضویہ کنز الایمان محلہ واہگے والا تحصیل و ضلع لیہ میں 29 جون صبحِ 07 تا 10 تک منعقد ہو رہی ہے تمام اہل اسلام اس اہم ترین کانفرنس میں شرکت کر کے اپنے جذبہ ایمانی کا ثبوت دیں

28/06/2026

ان شاءاللہ عزوجل پیارے آقا و مولیٰ صلی اللّٰہ علیہ وآلہ واصحابہ وبارک وسلم کی امت کا چھوٹا سا لشکر وائٹ ہاؤس کو فتح کرے گا

22/06/2026

ناموسِ نبی کی خاطر ہم ہر باطل سے ٹکرائیں گے
جو راہ میں ہماری آئے گا ہم اسے مار گرائیں گے

السلام علیکم ۔۔۔۔ تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مفتی محمد فاروق رضوی صاحب کے سابقہ پیج  کو بلاک کر دیا گیا ہے ان شا...
23/03/2026

السلام علیکم ۔۔۔۔ تمام دوستوں کو مطلع کیا جاتا ہے کہ مفتی محمد فاروق رضوی صاحب کے سابقہ پیج کو بلاک کر دیا گیا ہے ان شاءاللہ عزوجل اب اس نئے پیج پر باقاعدہ طور پر مفتی صاحب کی نئی اور پرانی ویڈیوز اپ لوڈ کی جائیں گی۔۔۔
page Link 🔗
https://www.facebook.com/share/1HnstoPj8K/

Address

Layyah
Layyah
31200

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mufti Muhammad Farooq Razvi Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share