Al Taj SLO Notes 9th, 10th KPK

Al Taj SLO Notes 9th, 10th KPK The New pattern of KPK Elementary and Secondary Education policy of SLO base examination.

✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨اس سال نہم اور دہم جماعت کے اسلامیات کے امتحانات جاری ہیں، اور بڑی خوشی کی بات ہے کہ اسلامیات کے...
02/04/2026

✨ الحمدللہ ثم الحمدللہ ✨
اس سال نہم اور دہم جماعت کے اسلامیات کے امتحانات جاری ہیں، اور بڑی خوشی کی بات ہے کہ اسلامیات کے دونوں پرچے مکمل طور پر ہمارے تیار کردہ "التاج SLO نوٹس" سے آئے ہیں۔
یہ اس بات کا واضح ثبوت ہے کہ اگر طلبہ کو منظم، معیاری اور نصاب کے مطابق رہنمائی دی جائے تو کامیابی یقینی ہو جاتی ہے۔
📚 ہمارے التاج SLO نوٹس کا مقصد یہی ہے کہ طلبہ کو آسان انداز میں وہی مواد فراہم کیا جائے جو امتحان میں واقعی مددگار ثابت ہو۔
👏 ہم تمام طلبہ کو مبارکباد دیتے ہیں اور دعا کرتے ہیں کہ
اللہ تعالیٰ انہیں امتحانات میں مزید کامیابیاں عطا فرمائے۔
🌟 والدین اور طلبہ کے لیے پیغام:
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کے بچے بھی صحیح رہنمائی اور معیاری تیاری کے ساتھ امتحانات میں کامیابی حاصل کریں تو التاج SLO نوٹس سے ضرور فائدہ اٹھائیں۔
📖 التاج SLO نوٹس — کامیابی کی مضبوط بنیاد

🌿 الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌿آج مطالعۂ قرآن نہم کا پیپر تھا 📖اور خوشی کی بات یہ ہے کہ تمام SLOs، خالی جگہیں اور سوالات ہمار...
24/10/2025

🌿 الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌿
آج مطالعۂ قرآن نہم کا پیپر تھا 📖
اور خوشی کی بات یہ ہے کہ تمام SLOs، خالی جگہیں اور سوالات ہمارے
✨ التاج SLO نوٹس ✨
سے ہی آئے! 😍📚
یہ کامیابی ہماری محنت، رہنمائی اور درست تیاری کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیں قرآن پاک کے فہم و عمل کی توفیق دے۔ 🤲💫
💚 التاج — محنت، معیار اور اعتماد کا نام 💚
#الحمدللہ #کامیابی

🌿 الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌿آج مطالعۂ قرآن دہم کا پیپر تھا 📖اور خوشی کی بات یہ ہے کہ تمام SLOs، خالی جگہیں اور سوالات ہمار...
23/10/2025

🌿 الحمدللہ ثم الحمدللہ! 🌿
آج مطالعۂ قرآن دہم کا پیپر تھا 📖
اور خوشی کی بات یہ ہے کہ تمام SLOs، خالی جگہیں اور سوالات ہمارے
✨ التاج SLO نوٹس ✨
سے ہی آئے! 😍📚
یہ کامیابی ہماری محنت، رہنمائی اور درست تیاری کا نتیجہ ہے۔
اللہ تعالیٰ مزید کامیابیاں عطا فرمائے اور ہمیں قرآن پاک کے فہم و عمل کی توفیق دے۔ 🤲💫
💚 التاج — محنت، معیار اور اعتماد کا نام 💚
#الحمدللہ #کامیابی

امتحان میں نقل (Cheating in Exam) 📝​امتحان میں نقل کرنا ایک انتہائی غلط اور افسوسناک عمل ہے۔ یہ نہ صرف اخلاقی طور پر برا...
08/10/2025

امتحان میں نقل (Cheating in Exam) 📝

​امتحان میں نقل کرنا ایک انتہائی غلط اور افسوسناک عمل ہے۔ یہ نہ صرف اخلاقی طور پر برا ہے بلکہ طالب علم کی اپنی
صلاحیتوں اور حقیقی محنت پر بھی سوالیہ نشان لگاتا ہے۔

​منفی اثرات (Negative Impacts)

​ناانصافی (Injustice)
نقل سے وہ طلباء محروم ہو جاتے ہیں جو ایمانداری اور سخت محنت سے تیاری کرتے ہیں۔
​خالی کامیابی (Hollow Success)
نقل کے ذریعے حاصل کی گئی کامیابی عارضی ہوتی ہے اور اس میں علم کی کمی رہتی ہے۔ حقیقی زندگی میں یہ علم کام نہیں آتا۔
​اعتماد کی کمی (Lack of Confidence)
نقل کرنے والے طالب علموں میں خود اعتمادی کم ہو جاتی ہے کیونکہ انہیں اپنی ذاتی لیاقت پر بھروسہ نہیں ہوتا۔
​مستقبل کی تباہی (Future Damage):
یہ عادت طالب علم کے کردار کو متاثر کرتی ہے اور مستقبل میں اسے بڑے نقصانات کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔
​ایمانداری کی اہمیت (Importance of Honesty)

​طلباء کو چاہیے کہ وہ محنت اور لگن سے پڑھائی کریں اور ایمانداری کو اپنا شعار بنائیں۔ نقل سے پرہیز کرنا ہی ان کے بہتر مستقبل کی ضمانت ہے۔
​حکومت اور تعلیمی اداروں کو بھی چاہیے کہ وہ نقل کی روک تھام کے لیے سخت قوانین اور موثر اقدامات کریں۔

📢 اہم اطلاع برائے طلباء جماعت نہم و دہم🕌 مطالعہ قرآن، اسلامیات اور پی ایس (Pakistan Studies)📚 SLO نوٹس — التاجتمام طلباء...
03/10/2025

📢 اہم اطلاع برائے طلباء جماعت نہم و دہم
🕌 مطالعہ قرآن، اسلامیات اور پی ایس (Pakistan Studies)
📚 SLO نوٹس — التاج
تمام طلباء و طالبات کو مطلع کیا جاتا ہے کہ نہم اور دہم جماعت کے لیے
📖 مطالعہ قرآن، اسلامیات اور پی ایس کے مکمل SLO نوٹس تیار کر لیے گئے ہیں ✅
یہ نوٹس:
✨ سادہ اور جامع انداز میں مرتب کیے گئے ہیں
📝 امتحانی پیٹرن کے مطابق اہم سوالات و جوابات پر مشتمل ہیں
⏰ مختصر وقت میں مؤثر تیاری کے لیے بہترین ذریعہ ہیں
📅 نوٹ:
🕌 8 اکتوبر سے سپلیمنٹری امتحانات کا آغاز ہو رہا ہے
لہٰذا وقت ضائع کیے بغیر آج ہی اپنی تیاری مکمل کریں اور شاندار نمبر حاصل کریں 🏆
📍 نوٹس حاصل کرنے کے لیے رابطہ کریں:
📞 0346-7868790
📞 0311-2605002
✍️ التاج — کامیابی کی ضمانت
Mühämmâď Fàhëëm
Bise Kohat
Al Hafiz Public High School
Faiz Model High School
BISE Peshawar
BISE Bannu
Al.Hafiz Public High School Lakki Marwat
BISE Kohat
Peshawar Model Schools

🏫🎒📖Exam Session 2025📖🎒🏫امتحانات کے موقع پر والدین کے لئے نصیحت آموز ہدایاتبچوں کو امتحان کے دباؤ سے بچائیں، ان پر غیر ضر...
17/09/2025

🏫🎒📖Exam Session 2025📖🎒🏫

امتحانات کے موقع پر والدین کے لئے نصیحت آموز ہدایات

بچوں کو امتحان کے دباؤ سے بچائیں، ان پر غیر ضروری بوجھ نہ ڈالیں بلکہ ان کا حوصلہ بڑھائیں۔
وقت کی پابندی کروائیں
بچوں کو امتحان کے دن وقت پر جگائیں، ناشتہ کروائیں اور سکول وقت پر بھیجیں۔
مطالعہ کا ماحول بنائیں
گھر میں شور شرابے سے دور ایک پرسکون کمرہ یا گوشہ فراہم کریں تاکہ بچہ توجہ سے تیاری کرسکے۔
حوصلہ افزائی کریں
بچوں کو یہ یقین دلائیں کہ محنت کے بعد نتیجہ اللہ کے ہاتھ میں ہے۔ زیادہ ڈانٹ ڈپٹ یا مایوسی نہ دیں۔
خوراک اور آرام کا خیال رکھیں
بچوں کو صحت مند غذا، دودھ، پھل وغیرہ دیں اور وقت پر سونے جاگنے کی عادت کروائیں۔
دعا اور نیک تمنائیں
بچوں کے لئے دعا کریں اور انہیں بھی سکھائیں کہ ہر کام سے پہلے بسم اللہ پڑھیں اور اللہ پر بھروسہ کریں۔
اساتذہ سے تعاون کریں
سکول کے اصول و ہدایات پر عمل کریں اور امتحانی دنوں میں اساتذہ کے ساتھ تعاون کو یقینی بنائیں۔

📚✨ الحمدللہ! نیا ایڈیشن شائع ہوگیا ✨📚طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ‼️SLO اسلامیات لازمی (نہم) کا نیا  ایڈیشن منظر عام پر...
16/09/2025

📚✨ الحمدللہ! نیا ایڈیشن شائع ہوگیا ✨📚
طلباء و طالبات کے لیے خوشخبری ‼️
SLO اسلامیات لازمی (نہم) کا نیا
ایڈیشن منظر عام پر آچکا ہے ✅
🔹 مکمل، جامع اور آسان انداز میں مرتب
🔹 تمام SLO کورس کے مطابق
🔹 امتحانی تیاری کے لیے بہترین رہنمائی
ان شاءاللہ "اسلامیات لازمی (دہم)" بھی صرف 5 سے 6 دن میں شائع ہوکر دستیاب ہوگی۔
لہٰذا طلبہ ابھی سے محنت اور تیاری میں جُت جائیں تاکہ امتحانات میں شاندار کامیابی حاصل کرسکیں 🌸
📖 یاد رکھیں! کامیابی اُنہی کو ملتی ہے جو آج سے محنت شروع کرتے ہیں، کل کا انتظار نہیں کرتے۔
✍️ مرتب: مفتی شکیل احمد

13/08/2025

📢 طلباء کے لیے اہم اعلان 📢

پیارے طلباء!
امتحان میں کامیابی یا ناکامی صرف ایک نتیجہ نہیں بلکہ ایک موقع ہے — خود کو بہتر بنانے کا، دوبارہ محنت کرنے کا، اور اپنی منزل کی طرف نئے عزم کے ساتھ بڑھنے کا۔ 💪⁸

اگر اسلامیات لازمی، مطالعہ قرآن یا مطالعہ پاکستان میں آپ کے نمبر کم آئے ہیں یا آپ فیل ہو گئے ہیں…
مایوس نہ ہوں! 🌟
یہی وقت ہے اپنی کمزوری کو طاقت میں بدلنے کا۔

📚 "التاج ایس ایل او" نوٹس آپ کے لیے مکمل رہنمائی کا ذریعہ ہیں —
🔹 ہر اہم سوال و جواب
🔹 پیپر کے مطابق مکمل تیاری
🔹 آسان، منظم، اور امتحان میں کامیابی کے لیے لازمی نکات

یاد رکھیں!
📖 محنت کرنے والا کبھی ناکام نہیں ہوتا، بس کوشش پوری کرنی ہوتی ہے۔
آئیے، اس بار عزم کریں کہ اگلا نتیجہ ہمارے لیے کامیابی کا پیغام لائے گا۔

💡 ابھی سے اپنی تیاری شروع کریں، اور "التاج ایس ایل او"
نوٹس کے ساتھ کامیابی کو یقینی بنائیں۔

الحمداللہ ثمہ الحمدللہ Al Taj SLO series 9th, 10th.اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے  جنہوں نے ہماری محنت اور کوششوں کو قبول ف...
23/05/2025

الحمداللہ ثمہ الحمدللہ
Al Taj SLO series 9th, 10th.
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے جنہوں نے ہماری محنت اور کوششوں کو قبول فرمایا، اس بار بنوں اور پشاور بورڈ کے تمام سوالات ہمارے (التاج SLO سیریز 9th, 10th) کے نوٹس سے آئے تھے۔
انشاءاللہ آئندہ بھی طلبہ ہمارے اس کاوش سے مستفید ہونگے ۔
ملنے کا پتہ
0346 7868790
0311 9658616
الزمان بک سیلرز مین اڈا لکی مروت اینڈ مچن خیل اڈا لکی مروت
قمر بک سٹال مین اڈا لکی مروت
ذیشان بک سیلرز نورنگ

الحمداللہ ثمہ الحمدللہ Al Taj SLO series 9th, 10th.اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے  جنہوں نے ہماری محنت اور کوششوں کو قبول ف...
19/05/2025

الحمداللہ ثمہ الحمدللہ
Al Taj SLO series 9th, 10th.
اللہ تعالٰی کے فضل و کرم سے جنہوں نے ہماری محنت اور کوششوں کو قبول فرمایا، اس بار بنوں اور پشاور بورڈ کے تمام سوالات ہمارے (التاج SLO سیریز 9th, 10th) کے نوٹس سے آئے تھے۔
انشاءاللہ آئندہ بھی طلبہ ہمارے اس کاوش سے مستفید ہونگے ۔
ملنے کا پتہ
0346 7868790
0311 9658616
الزمان بک سیلرز مین اڈا لکی مروت
قمر بک سٹال مین اڈا لکی مروت
ذیشان بک سیلرز نورنگ
Faiz Model High School
Al.Hafiz Public High School Lakki Marwat
Al Hafiz Public High School
Peshawar Model Schools
Bise Peshawar
BISE Peshawar
BISE Kohat
BISE Bannu
Bise Kohat

Address

Lakki Marwat
Lakki
28440

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al Taj SLO Notes 9th, 10th KPK posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share