Maktaba Imdadia Ashrafia

Maktaba Imdadia Ashrafia اسلامی بک

06/12/2025
06/10/2025

تحفظ ختم نبوت اہمیت اور فضیلت

مؤلف : محمد متین خالد صاحب

ختم نبوت کا عقیدہ دین اسلام کے بنیادی عقائد میں سے ہے ، اگر یہ عقیدہ مضبوط اور محفوظ نہیں تو ہمارا ایمان بھی مضبوط اور محفوظ نہیں ہے ۔
منکرین ختم نبوت کا فتنہ بڑی تیزی سے مسلمان نوجوان نسل کو شکار کر رہا ہے وجہ یہ ہے کہ ہمیں ختم نبوت کے عقیدے کے بارے صحیح علم نہیں ہے جس کی وجہ سے وہ ہمارے سادہ لوح مسلمانوں کو ایمان کی دولت سے محروم کر دیتے ہیں ۔

مذکورہ کتاب عقیدہ ختم نبوت کی ایک مکمل دستاویز ہے جس کو پڑھ کر آپ کا دل عشق مصطفیٰ صلی اللہ علیہ وسلم سے لبریز ہو جائے اور دشمن رسول سے دل بیزار ہو جائے گا ۔

عقیدہ ختم نبوت اور فتنہ قادیانیت کو سمجھنے کےلیے آسان الفاظ میں مدلل و مستند کتاب ہے ۔

800 سے زائد صفحات پر مشتمل کتاب

عمدہ ورق اور مضبوط جلد کے ساتھ

عام قیمت / 2000
رعائتی قیمت/ 1475
ڈلیوری کے ساتھ

تو ابھی گھر بیٹھے آڈر بک کروائیں اور کتاب حاصل کریں

رابطے کے لیے
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29
03298514490

نام کتاب سیرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا۔۔مصنف علامہ سید سلیمان ندوی صاحب رحمت اللہ علیہ۔۔۔مصنف رحمۃ اللہ علیہ نے اس کتاب...
04/10/2025

نام کتاب سیرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا۔۔
مصنف علامہ سید سلیمان ندوی صاحب رحمت اللہ علیہ۔۔۔
مصنف رحمۃ اللہ علیہ نے اس کتاب کے اندر ام المومنین حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کی مکمل زندگی مستند حوالہ جات کی روشنی میں ذکر کی ہے۔۔
یہ کتاب سیرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ مصنف کی سب سے پہلی کتاب ہے۔۔۔
اس کتاب کی اجمالی فہرست
ابتدائی حالات
معاشرتی ازدواجی
تعلیم و تربیت
سوکنوں کے ساتھ برتاؤ
سوتیلی اولاد کے ساتھ برتاؤ
عام حالات
واقعہ افک
دعوت اصلاح
علم و اجتہاد
علم حدیث
فقہ و قیاس
علم کلام و عقائد
علم اسرار الدین
طب تاریخ ادب خطابت و شاعری
تعلیم افتاح اور ارشاد تعلیم
جنس نسوانی پر حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہ کے احسانات عالم نسوانی میں حضرت عائشہ رضی اللہ تعالی عنہا کا درجہ
اس کتاب کے صفات کی تعداد 336 ہے
اس کی قیمت 975 روپے ہے
رابطہ نمبر۔۔۔۔
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29

مسند امام احمد بن حنبل مترجم دو جلد سیٹ۔۔اس کتاب کے اندر روایات ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو جمع کیا گیا ہے۔۔مسند اما...
03/10/2025

مسند امام احمد بن حنبل مترجم دو جلد سیٹ۔۔
اس کتاب کے اندر روایات ابو ہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ کو جمع کیا گیا ہے۔۔
مسند امام احمد بن حنبل میں جو روایات حضرت ابوہریرہ رضی اللہ تعالی عنہ سے مروی ہیں ان تمام روایات کو ان دو جلد کے اندر عربی عبارت اور اس کا ترجمہ مزید تشریح بھی ذکر کی گئی ہے انتہائی مستند اور حوالہ جات کی روشنی میں احادیث مبارکہ کو ذکر کیا گیا ہے۔۔۔
*📘 کتاب کی نمایاں خصوصیات:*

1. ہر حدیث کا آسان اردو ترجمہ، عام فہم زبان میں
2. عربی عبارت کے ساتھ مفصل تشریح
3. احادیث پر نمبرنگ کے ذریعے حوالہ
4. حدیث کے حل طلب اجزاء کی بہترین وضاحت
5. تشریح کے ساتھ مستند حوالہ جات
6. فقہاء و محدثین کی آراء کو عام فہم انداز میں بیان
7. احادیث کے مختلف طرق کی نشاندہی
8. احکامِ حدیث کی عمدہ وضاحت
9. احادیثِ طیبہ کی عملی تطبیق کا منفرد اسلوب
10. مشکل الفاظ و معانی کے مطابق ابواب کی درجہ بندی

یہ کتاب اہل علم، طلباء، خطباء اور عام قارئین سب کے لیے یکساں مفید اور بصیرت افزا ہے۔
اس کتاب کے صفحات 2330 ہیں۔۔۔
بہترین جلد اور معیاری پیپر کے ساتھ۔۔۔
قیمت بما ڈلیوری۔۔2800
رابطہ نمبر...
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29 ۔۔۔۔۔

سیرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔مصنف مجاہد ملت حضرت مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی صاحب۔۔۔اعلی پیپر اعلی پرنٹنگ۔۔۔اس کتا...
31/08/2025

سیرت رسول کریم صلی اللہ علیہ وسلم۔۔
مصنف مجاہد ملت حضرت مولانا حفظ الرحمان سیوہاروی صاحب۔۔۔
اعلی پیپر
اعلی پرنٹنگ۔۔۔
اس کتاب کے بارے میں ابو القاسم نعمانی صاحب مہتمم دارالعلوم دیوبند لکھتے ہیں۔۔۔
سیرت مقدسہ کے عنوان سے ہر دور میں اہل علم نے کتابیں لکھی ہیں اور ہر کتاب کی اتنی کچھ خصوصیات ہیں زیر نظر کتاب بھی متعدد خصوصیات کے لحاظ سے دیگر کتب سیرت سے ممتاز ہے 17 ابواب پر مشتمل اس کتاب میں سیرت مبارکہ کے تمام گوشوں اور تمام پہلو کا مختصر مگر مکمل تعارف ہے ہر بات کے اختتام پر خلاصہ کے طور پر اس باب کے بنیادی نکات کی نشاندہی کی گئی ہے جس سے پورے باب کے مضامین دوبارہ ایک نظر میں ذہن میں تازہ ہو جاتے ہیں۔۔
اس کتاب کی رعایتی قیمت 1395 روپے ہے۔۔
اس کتاب کو حاصل کرنے کے لیے اپنا مکمل پتہ لکھ کر دیے گئے نمبر پہ واٹس ایپ کریں۔۔
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29 ۔۔۔۔

29/08/2025

ربیع الاول کی بڑی افر....
سیرت کی دو بہترین کتب کا سیٹ۔۔
دو جہاں کا چاند۔۔
محبوبات ثلاثہ
دو جہاں کا چاند۔۔۔۔
اس کتاب کے اندر مصنف نے قران مجید حدیث نبوی صلی اللہ علیہ وسلم اور بزرگان دین کے اقوال کا سہارا لیتے ہوئے امام الانبیاء حضرت محمد صلی اللہ علیہ وسلم کے ظاہری و باطنی حسن و جمال کو زیادہ سے زیادہ عیاں کرنے کی کوشش کی ہے۔۔
جب ہم تعلیمات نبوی صلی اللہ علیہ وسلم کو اپنی زندگیوں میں اور اپنے گھروں میں پڑھائیں گے تو ایک بہتر اور خوبصورت معاشرہ تشکیل پائے گا۔۔۔۔
عام قیمت ... 1650
رعایتی قیمت بما ڈلیوری 1075

ان دو کتابوں کو خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ کے نشان پر کلک کریں۔۔۔
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29

وزارت مذہبی امور پاکستان کی طرف سے گزشتہ پانچ سالوں میں ملک بھر میں لکھی گئی سیرت کی کتب میں سےنقوش مصطفی صلی اللہ علیہ ...
28/08/2025

وزارت مذہبی امور پاکستان کی طرف سے گزشتہ پانچ سالوں میں ملک بھر میں لکھی گئی سیرت کی کتب میں سےنقوش مصطفی صلی اللہ علیہ وسلم کو پوزیشن کا حقدار قرار دیا گیا۔۔۔

اس کتاب کی پہلی جلددیکھتے ہی صدروفاق المدارس العربیہ پاکستان شیخ المحدثین حضرت مولاناسلیم اللہ خان رحمۃ اللہ علیہ نے کتاب کاپوراایڈیشن ہی
منگوالیاتھا۔مردقلندرکی دعاء کی برکت سے کتاب ایوارڈ کے لے نامزدہوگئی۔

کتاب کامحدودسٹاک موجودہے۔فوری رابطہ فرمائیں۔

تین جلدیں تقریباسترہ سوصفحات نہاہت شاندار
رابطہ نمبر
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29
قیمت ۔۔۔2500

کتاب خریدنے کے لیے رابطہ نمبر 03298514490مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ای...
28/08/2025

کتاب خریدنے کے لیے رابطہ نمبر
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29

1. *مجلسِ ذکر*  روحانی کیفیت سے لبریز، دلوں کو نرم کرنے والی مجالس کا حسین مجموعہ۔  ذکرِ الٰہی کی لذت اور اثر کو قریب سے...
23/08/2025

1. *مجلسِ ذکر*
روحانی کیفیت سے لبریز، دلوں کو نرم کرنے والی مجالس کا حسین مجموعہ۔
ذکرِ الٰہی کی لذت اور اثر کو قریب سے محسوس کرنے کا ذریعہ۔

2. *تحفظ ختم نبوت*
عقیدۂ ختم نبوت پر مدلل، جامع اور غیر متزلزل دلائل سے مزین کتاب۔
ایمان کی حفاظت کے لیے لازمی مطالعہ۔

3. *خطباتِ خالد*
ڈاکٹر خالد محمودؒ کے پرجوش، علمی اور فکرانگیز خطبات کا خزینہ۔
اصلاحِ فکر و عمل اور عقائدِ صحیحہ کی ترجمانی۔

4. *نقوشِ اہلِ بیت*
اہلِ بیت اطہار رضی اللہ عنہم کی سیرت و محبت سے بھرپور نقوش۔
اہلِ سنت کے مؤقف کے مطابق متوازن اور مؤثر اندازِ بیان۔

5. *میرے نبی ﷺ کی مجھ سے محبت*
نبی کریم ﷺ کی اپنے امتی سے بے مثال محبت پر دل کو چھو لینے والی تحریر۔
عشقِ مصطفیٰ ﷺ کو جگانے والی خوبصورت کاوش۔

6*ختم نبوت انسائیکلوپیڈیا*
عقیدۂ ختم نبوت پر سیر حاصل، مستند اور جامع علمی ذخیرہ۔
سوال و جواب کی صورت میں عام فہم انداز سے شکوک کا ازالہ کرتی عظیم کاوش
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29
رابطہ نمبر 03298514490
مزید کتب خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں..
https://wa.me/c/923415340709

نام کتاب۔۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور اخلاق حسنہ۔۔۔مصنف۔۔حضرت مولانا حافظ زاہد علی ملک صاحب۔۔ریگزین جلد معیاری ک...
22/08/2025

نام کتاب۔۔پیغمبر اسلام صلی اللہ علیہ وسلم اور اخلاق حسنہ۔۔۔
مصنف۔۔حضرت مولانا حافظ زاہد علی ملک صاحب۔۔
ریگزین جلد
معیاری کاغذ
رعایتی قیمت ۔۔۔1000
قومی و صوبائی سیرت ایوارڈ یافتہ کتاب۔۔۔

*1.* اگر آپ سیرتِ نبوی ﷺ کو حقیقی اخلاقی روشنی میں سمجھنا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے خزانہ ہے۔

*2.* نبی اکرم ﷺ کے حسنِ اخلاق کو دلنشین انداز میں پیش کرنے والی نایاب تصنیف — ہر گھر کی زینت!

*3.* یہ کتاب صرف پڑھنے کے لیے نہیں، بلکہ زندگی بدلنے کے لیے ہے — اعلیٰ اخلاق کی عملی تصویر!

*4.* مدارس، جامعات، اور دینی اداروں کے طلبہ و اساتذہ کے لیے قیمتی تحفہ — نصابی تقاضے اور روحانی تربیت ایک ساتھ۔

*5.* سیرت، اخلاق اور دعوتِ دین سے محبت رکھنے والوں کے لیے — ایک بار ضرور پڑھیں، بار بار پڑھنے کو دل کرے گا۔

*6.* قوم کی اصلاح اور نوجوانوں کی کردار سازی کے لیے ایک مؤثر اور مدلل کتاب ہے۔۔۔
رابطہ نمبر
03298514490
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29 ۔۔۔۔
کتاب خریدنے کے لیے نیچے دیے گئے واٹس ایپ کے نشان پر کلک کریں ۔۔۔۔
مزید اچھی اچھی کتب حاصل کرنے کے لیے ہمارا گروپ جواہن کریں ۔۔۔

https://chat.whatsapp.com/KtRmL0fwt7C71zuvzvsSyX

*📘 ختمِ نبوت انسائیکلوپیڈیا – ایمان کی روشنی، دلائل کی طاقت*✅ *سوال و جواب کی آسان زبان میں ترتیب*  📌 ہر عمر، ہر طبقے کے...
21/08/2025

*📘 ختمِ نبوت انسائیکلوپیڈیا – ایمان کی روشنی، دلائل کی طاقت*

✅ *سوال و جواب کی آسان زبان میں ترتیب*
📌 ہر عمر، ہر طبقے کے لیے قابلِ فہم اور مؤثر۔

✅ *مدلل اور جامع مواد*
📌 تاریخی، فقہی، سماجی، اور جدید تناظر میں ختم نبوت کا مکمل دفاع۔

✅ *تحقیقی ذخیرہ*
📌 30+ اہم موضوعات پر مضبوط دلائل کے ساتھ مواد۔

✅ *مدارس، جامعات، اور اسکولز کے لیے بہترین نصاب*
📌 ختم نبوت کا علمی دفاع سیکھنے کے لیے انتہائی مفید کتاب۔

✅ *اہلِ علم، طلبہ اور عام قارئین کے لیے یکساں مفید*
📌 جو حضور ﷺ سے محبت رکھتا ہے، اس کے لیے یہ کتاب قیمتی سرمایہ ہے۔

✅ *تاریخ، سیرت، عقیدہ، اور ردِ فتن کے زبردست ابواب*
📌 مرزائیت، قادیانیت، اور جھوٹے مدعیانِ نبوت کا تحقیقی رد۔

✅ *پُختہ عقیدہ کی حفاظت کا ہتھیار*
📌 عقیدہ ختمِ نبوت پر کامل یقین کو مضبوط بنانے والی کتاب۔
رابطہ نمبر ۔۔۔
03298514490

مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29 ۔۔۔

یقیناً! یہ کتاب *"میرے نبی ﷺ کی مجھ سے محبت"* ایک انمول خزانہ ہے جو ہر مسلمان کے دل میں عشقِ رسول ﷺ کی شمع کو مزید روشن ...
11/08/2025

یقیناً! یہ کتاب *"میرے نبی ﷺ کی مجھ سے محبت"* ایک انمول خزانہ ہے جو ہر مسلمان کے دل میں عشقِ رسول ﷺ کی شمع کو مزید روشن کرتی ہے۔ اس کتاب میں وہ احادیث و واقعات جمع کیے گئے ہیں جو نبی اکرم ﷺ کی اپنی امت سے بے مثال محبت اور شفقت کو بیان کرتے ہیں۔

یہ کتاب کیوں پڑھنی چاہیے؟

1. *ایمان کو تازہ کرنے والی تحریر*: نبی کریم ﷺ کی امت سے محبت کو جان کر دل خود بخود ان کی طرف مائل ہو جاتا ہے۔
2. *عشقِ رسول ﷺ کی عملی جھلک*: اس کتاب میں محبت فقط الفاظ نہیں، بلکہ عمل کی دعوت ہے۔
3. *سادہ، مؤثر اور دل کو چھو لینے والا انداز*: ہر صفحہ قاری کو روحانی طور پر جھنجھوڑ دیتا ہے۔
4. *طلباء، اساتذہ اور عام افراد سب کے لیے یکساں مفید*۔

اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا دل نبی ﷺ کے عشق میں ڈوب جائے، تو یہ کتاب ضرور حاصل کریں — اور دوسروں کو بھی تحفے میں دے کر ثوابِ جاریہ کمائیں۔

*محبتِ رسول ﷺ کے متوالوں کے لیے ایک قیمتی تحفہ!*
*اب صرف 895 روپے میں، ڈاک کے خرچ سمیت دستیاب۔*
مکتبہ امدادیہ اشرفیہ ہادیہ حلیمہ سینٹر غزنی سٹریٹ اردو بازار لاہور دکان نمبر ایل جی 29 ۔۔۔۔
03298514490

Address

Hadia Haleema Center Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 09:00 - 21:00
Tuesday 09:00 - 21:00
Wednesday 09:00 - 21:00
Thursday 09:00 - 21:00
Friday 09:00 - 21:00
Saturday 09:00 - 21:00

Telephone

+923256030867

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Imdadia Ashrafia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktaba Imdadia Ashrafia:

Share

Category