02/04/2023
آج مغفرت کے عشرے کا پہلا روزہ ہے
اے پروردگار عالم
ہم پر ہمیشہ اپنی رحمتیں قائم رکھنا
اور ہم سے شفقت کا معاملہ کرنا
کوئی بھول چوک ہوئی تو معاف کر دینا
بیشک
تو غفورورحیم ہے معاف کرنے والا ہے
آمین