02/10/2025
خبردار ہوشیار.
ایک ضروری اطلاع.
میں حافظ رضوان ولد محمد رشید
آپ سب کو اس بات اطلاع دیتا ہوں میرا نمبر 03217195429
جوکہ عرصہ بیس سال سے استعمال کر رہا ہوں
بادامی باغ کے ایک نوسر باز نے دوکھے سے سم اپنے نام کروالی ہے جو کے اخلاکی طور۔ پر گندی حرکت کی ہے اور اس نمبر سے بیوپاری۔ حضرات سے میرے کھاتے میں اون لائین منگوانے کی کوشیش کی ہے آ ئیندہ اس نمبر سے کوئ لین دین اور غلط استعمال کے ہم زمہ دار نہیں ۔
منجانب براق سٹیل بادامی باغ ۔