16/03/2026
اسلامی فتوحات کا تابناک دور
دار السلام کی شاندار کتاب شائع ہو چکی ہے۔۔
*اسلامی فتوحات کی تاریخ کا ولولہ خیز، مختصر مگر جامع اور دلکش اندازِ بیان میں تذکرہ آپ کو اپنی تاریخ کے تابندہ نقوش سے روشناس کرائے گا اور بتائے گا کہ جب مسلمان اسلامی تعلیمات پر عمل پیرا تھے تو کیسے پوری دنیا میں ان کا ڈنکا بجتا تھا اور کافر ان کے نام ہی سے کانپتے تھے۔۔*
اپنی تاریخ سے جڑیے، اس سے پہلے کہ تاریخ آپ کو فراموش کر دے۔۔
ابھی آرڈر کیجیے:
03056432440