Raila collections

Raila collections All materials use in our headbands are imported and of high quality
It will not hurt your baby skin
Stay tuned!!! Be classy :-)

150 each
30/03/2022

150 each

Who is in the same boat 🙋‍♀️🙋‍♀️🙋‍♀️🙋‍♀️
05/06/2021

Who is in the same boat 🙋‍♀️🙋‍♀️🙋‍♀️🙋‍♀️

20/12/2020

ہر سال دسمبر کے آخر میں گوگل ایک لسٹ جاری کرتا ہے
کہ اس سال کس شخصیت کو گوگل انجن پر سب سے زیادہ سرچ کیا گیا
اب یہ مرتد ٹاپ پر آجائے گا
اور گوگل لکھے گا کہ نعوذباللہ
مسلمانوں کے خلیفہ۔۔۔۔۔۔ کو اس سال سب سے زیادہ سرچ کیا گیا

اب ہر مسلمان اس کا کسی بھی مکتبہ فکر سے تعلق ہے
اس ملعون کو سرچ کر رہا ہے
جو اس ملعون کو گوگل سرچ انجن پر ٹاپ پر پہچانے کا انجانے میں سبب بن رہے ہیں
اب ہر سرچ کرنے والا رپورٹ نہیں کر سکتا
جو سرچ کر کے رپورٹ نہیں کرتے یا رپورٹ نہیں کر سکتے
وہ دو طرفہ قادیانیت کو فائدہ پہنچا رہے ہیں
اور جو چند سرچ کر کے رپورٹ کر رہیں وہ بھی سرچ کی دوڑ میں اس ملعون کو پہلے نمبر پر لانے کا سبب بن رہے ہیں

اب میری تجویز یہ ہے جس جس نے بھی اس ذلیل ملعون کو سرچ کیا ہے وہ بطور فدیہ حضرت محمد صلی الله عليه وسلم کو گوگل پر سرچ کریں اور میری تجویز کو ہیش ٹیگ بنانے میں میرے اس میسج کو ہر سوشل میڈیا ( واٹس ایپ ، فیس بک ، انسٹا گرام ، ٹویٹر ۔۔۔۔۔) پر شیئر کریں
تاکہ اس ملعون کی بجائے حضرت محمد صلی الله عليه وسلم گوگل سرچ انجن پر ٹاپ پر آئے

12/09/2020
26/06/2019
World of fashion Trendy stuff for kids available here 👇🏼👇🏼👇🏼Imported, Quality Guaranteed ‼️
24/06/2019

World of fashion
Trendy stuff for kids available here 👇🏼👇🏼👇🏼
Imported, Quality Guaranteed ‼️

03/04/2018

بیٹا!!

گرمیاں شروع ھو رھی ھیں تو آپ سب کے لئے ایک مفید مشورہ ھے کہ جب بھی فریج سے پانی پینے کے لیے بوتل نکالیں تو اسے دوبارہ بھر کر واپس رکھیں۔ 🙂
نہیں تو لیکچر بوتل سے شروع ھو گا اور پھر بات آپ کی پڑهائی سے ہوتی ہوئی آپ کے موبائل فون کے استعمال جیسے طعنہ پہ ختم ھو گی۔

So true ❤❤❤
30/01/2017

So true ❤❤❤

Rainbow 🌈 baby ❤❤❤Like our page and share it
29/01/2017

Rainbow 🌈 baby ❤❤❤
Like our page and share it

Address

Lahore
Lahore
12345

Telephone

03044188042

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Raila collections posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share