Bilal gujjar

Bilal gujjar bilal gujjar

Permanently closed.
16/01/2022
تم گُل تھے ہم نکھار، ابھی کل کی بات ہےہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہےبیگانہ سمجھو،.... غیر کہو،..... اجنبی کہواپنوں ...
15/12/2021

تم گُل تھے ہم نکھار، ابھی کل کی بات ہے
ہم سے تھی سب بہار ابھی کل کی بات ہے

بیگانہ سمجھو،.... غیر کہو،..... اجنبی کہو
اپنوں میں تھا شمار... ابھی کل کی بات ہے

آج اپنے پاس سے ہمیں رکھتے ہو دُور دُور
ہم بِن نہ تھا قرار... ابھی کل کی بات ہے

انجان بن کے پوچھتے ہو، ہے یہ کب کی بات؟
کل کی ہے بات یار.... ابھی کل کی بات ہے

30/05/2019

bilal gujjar

Address

03039749136
Lahore
123456

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bilal gujjar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share