Talha Super Mart

Talha Super Mart بلا خوف خریداری کریں۔کوئی بھی چیز جھوٹ بول کر فروخت نہیں کی جائے گی۔

الحمدللہ ثم الحمدللہ ہیئر آئل اور شیمپو کے تین ماہ کے استعمال کے بعد ایک بھائی کا دیا گیا ریویو 👇👇ان  کے سر میں بہت زیاد...
09/06/2026

الحمدللہ ثم الحمدللہ
ہیئر آئل اور شیمپو کے تین ماہ کے استعمال کے بعد ایک بھائی کا دیا گیا ریویو 👇👇
ان کے سر میں بہت زیادہ خشکی سکری تھی اور بال بہت کمزور تھے
نہ صرف ان کی خشکی ختم ہوئی بلکہ بال بھی گھنے ہو گئے
الحمدللہ 💖

سعد شفیق بھائی کی ہمارے شربت صندل اور املی آلو بخارا کی پسندیدگی کے لئے کی گئی پوسٹ پہ ایک بھائی نے کمنٹ کیا کہ یہ شربت ...
08/06/2026

سعد شفیق بھائی کی ہمارے شربت صندل اور املی آلو بخارا کی پسندیدگی کے لئے کی گئی پوسٹ پہ ایک بھائی نے کمنٹ کیا کہ یہ شربت خود کا تیار کردہ ہے یا بازاری مال ہے۔۔۔

الحمدللہ! ہمارے تمام مشروبات، چٹنیاں اچار گھر میں مکمل صفائی سے تیار کیے جاتے ہیں۔ ہم کسی بازاری یا تھوک مارکیٹ سے تیار شدہ چیز خرید کر ری سیل نہیں کرتے۔ ہر چیز صاف ستھرے ماحول میں معیاری اجزاء کے ساتھ بنائی جاتی ہے تاکہ آپ تک خالص اور بہترین ذائقہ پہنچ سکے۔

ہم سمجھتے ہیں کہ اعتماد کسی بھی کاروبار کی اصل بنیاد ہے، اسی لیے کوشش یہی رہتی ہے کہ جو چیز اپنے گھر والوں کے لیے پسند کریں، وہی اپنے معزز کسٹمرز کو بھی پیش کریں۔ آپ سب کے اعتماد اور محبت کا دل سے شکریہ۔ ❤️

مربہ آملہ بے شمار فوائد کا حامل ہے اور ہمارے پاس اویلیبل ہے آپ کو پتہ ہے نہ۔۔۔۔😁
07/06/2026

مربہ آملہ
بے شمار فوائد کا حامل ہے
اور ہمارے پاس اویلیبل ہے
آپ کو پتہ ہے نہ۔۔۔۔😁

02/06/2026

گرمی کی تپش میں جب دل ٹھنڈک ڈھونڈے تو یاد آتا ہے خالص شربتِ صندل 🌿✨
قدرتی خوشبو، منفرد ذائقہ اور ہر گھونٹ میں تازگی کا احساس…

بس تھوڑی سی محنت اور بہت ساری محبت کے ساتھ تیار ہو رہا ہے ہمارا خاص شربتِ صندل 💛
جو گرمیوں کو بنائے خوشگوار اور ہر لمحے کو مزید تازہ۔

01/06/2026

شربت صندل
آپ میں سے کس کس کو پسند ہے ؟؟؟




پیاری باجیو آپیو بہنوکدھر گئی ہیں آپ جو سویاں ڈھونڈ رہی تھیں اب جب ہم لائے ہیں تو آپ کے آرڈر کتھے رہ گئے ہیں یا فیر عید ...
31/05/2026

پیاری باجیو آپیو بہنو
کدھر گئی ہیں آپ
جو سویاں ڈھونڈ رہی تھیں
اب جب ہم لائے ہیں تو آپ کے آرڈر کتھے رہ گئے ہیں
یا فیر عید پہ بوٹیاں کھا کے آرڈر کرنے کو دل نئیں چاہ رہیا 😶
دسو ہاں جرا
کیہ مسئلہ ہے

ہاتھ سے بنی ہوئی سویاں صاف ستھری 1000 روپے کلو صرف دو کلو اویلیبل ہیں اس لئے پہلے آئیں پہلے پائیں ڈیلیوری چارجز دو کلو 3...
31/05/2026

ہاتھ سے بنی ہوئی سویاں
صاف ستھری

1000 روپے کلو
صرف دو کلو اویلیبل ہیں اس لئے پہلے آئیں پہلے پائیں
ڈیلیوری چارجز دو کلو 350

0312 4442584

✨ نفاست جب رنگوں سے ملے تو خوبصورتی جنم لیتی ہے ✨یہ خوبصورت ہینڈ میڈ آرٹ صرف ایک ڈیزائن نہیں بلکہ محبت، محنت اور کریئیٹو...
24/05/2026

✨ نفاست جب رنگوں سے ملے تو خوبصورتی جنم لیتی ہے ✨
یہ خوبصورت ہینڈ میڈ آرٹ صرف ایک ڈیزائن نہیں بلکہ محبت، محنت اور کریئیٹوٹی کا حسین امتزاج ہے۔ 💖
نرم رنگ، دلکش انداز اور ہاتھوں کی نفاست اسے ہر نظر کے لیے خاص بنا دیتی ہے۔ 🌸
اپنے گھر کی خوبصورتی بڑھائیں یا کسی اپنے کو ایک یادگار تحفہ دیں۔ 🎁✨۔ “ہاتھوں سے بنی چیزوں میں احساس بھی ہوتا ہے اور اپنائیت بھی۔” 💫

20/05/2026

منزلیں ہمیشہ بہادروں کا استقبال کرتی ہے بزدلوں کو تو راستے کا ڈر ہی مار دیتا ہے

گرمی میں جب دل کرے کچھ ٹھنڈا، خوشبودار اور سکون دینے والا پینے کو… تو  گھر کا بنا ہوا شربتِ صندل یاد آتا ہے 🥤💚دیسی ذائقہ...
16/05/2026

گرمی میں جب دل کرے کچھ ٹھنڈا، خوشبودار اور سکون دینے والا پینے کو… تو گھر کا بنا ہوا شربتِ صندل یاد آتا ہے 🥤💚
دیسی ذائقہ، خالص محبت اور گھر کی صفائی کے ساتھ تیار کیا گیا۔
ایک گلاس پیئیں اور گرمی بھول جائیں ✨

قیمت 850 روپے

03124442584

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Super Mart posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share