27/10/2024
فکر جدید بک سرکل میں مختلف یونیورسٹیز اور مدارس سے طلباء شریک ہوئے اکتوبر کے اس بک سرکل کے لیے ڈاکٹر برہان احمد فاروقی کی کتاب ( قرآن اور مسلمانوں کے زندہ مسائل کا ایک چیپٹر عصر حاضر کا چیلنج اور اس کے جواب کی شرط)کا انتخاب کیا گیا شرکاء کتاب کا مطالعہ کر کے آئے اور صاحبزادہ محمد امانت رسول صاحب نے کتاب کے بارے تفصیلی گفتگو کی شرکاء نے اپنی اپنی رائے سوالات اور اختلاف کے صورت میں پیش کیے
زیر نظر فکر جدید بک سرکل کی تصویر جھلکیاں