Awami Power News

Awami Power News Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Awami Power News, Lahore, Pakistan, Lahore.

شیخوپورہ میں رکشہ چلانے والے 10سالہ بچے کی پولیس گاڑی سے ٹکر،  پولیس کے جری جوانوں  کے مبینہ تشدد سے  بچہ جاں بحق۔۔۔😥😥
11/03/2026

شیخوپورہ میں رکشہ چلانے والے 10سالہ بچے کی پولیس گاڑی سے ٹکر، پولیس کے جری جوانوں کے مبینہ تشدد سے بچہ جاں بحق۔۔۔😥😥

عوامی رائے ۔۔۔۔ جی ہاں /   جی نہیں
09/03/2026

عوامی رائے ۔۔۔۔
جی ہاں / جی نہیں

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ  اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا آئل کمپنیز کو زيادہ منافع دینےکے ب...
09/03/2026

سابق وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ اس وقت پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں بڑھانا آئل کمپنیز کو زيادہ منافع دینےکے برابر ہے۔

انہوں نے کہاکہ آئل کمپنیزجو پیٹرول اورڈیزل آج بیچ رہی ہیں وہ 28 فروری سےپہلےکم قیمت پر لیا گیاتھا، ابھی قیمتیں بڑھانے اور کمپنیز کو مزید زیادہ منافع دینے کی کوئی ضرورت نہیں تھی۔

مفتاح اسماعیل نے کہا کہ ابھی قیمتیں بڑھانا ویسا ہی ہے جیسا حکومت نے شوگرملوں کو چینی برآمد کرنےکی اجازت دی تھی۔

سابق وزیر خزانہ نے کہا کہ اس سے شوگر مل مالکان کا منافع بڑھا لیکن عوام کو نقصان ہوا۔

ایسی بہترین خبروں کے لیے 😉لائیک شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں
09/03/2026

ایسی بہترین خبروں کے لیے 😉
لائیک شیئر اور فالو کرنا نہ بھولیں

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایت دی ہے کہ پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے پیرا اور فیلڈ ...
08/03/2026

وزیراعلیٰ پنجاب مریم نواز نے ہدایت دی ہے کہ پیٹرول کی ذخیرہ اندوزی کے خلاف سخت کارروائی کی جائے۔ انہوں نے پیرا اور فیلڈ افسران کو حکم دیا ہے کہ پیٹرول پمپس کی کڑی نگرانی کریں اور کسی کو بھی پیٹرول چھپا کر مہنگا بیچنے کی اجازت نہ دی جائے۔

ان کا کہنا ہے کہ جنگ کا بہانہ بنا کر عوام کو لوٹنے والوں کے خلاف سخت ایکشن لیا جائے گا۔ پنجاب میں پیٹرول کا کافی ذخیرہ موجود ہے، اس لیے عوام افواہوں پر یقین نہ کریں۔ جو لوگ قلت کی افواہیں پھیلا رہے ہیں یا ذخیرہ اندوزی کر رہے ہیں، ان کے خلاف سخت کارروائی ہوگی۔

آواز اٹھائیں ،،،،،آگے شیئر کریں ۔۔
07/03/2026

آواز اٹھائیں ،،،،،آگے شیئر کریں ۔۔

06/03/2026
مذید اایسی اچھی خبروں کی لیے لائک شیئر اور پیج کو فالو ضرور کریں
05/03/2026

مذید اایسی اچھی خبروں کی لیے لائک شیئر اور پیج کو فالو ضرور کریں

petrol crisis in pakistan
04/03/2026

petrol crisis in pakistan

سعودی عرب
04/03/2026

سعودی عرب

صلى الله عليه وآله وسلم
04/03/2026

صلى الله عليه وآله وسلم

تو پاکستان کیوں خاموش ہے اسے وہیں روکے ۔۔۔۔۔۔۔
03/03/2026

تو پاکستان کیوں خاموش ہے اسے وہیں روکے ۔۔۔۔۔۔۔

Address

Lahore, Pakistan
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Awami Power News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share