Oriflame-Pak92

Oriflame-Pak92 Face92 - Pakistan Urdu News – Health, Fashion Tips & Muslim Baby Names Faceb92 is a platform for latest Pakistan Urdu news.

Urdu Poetry, Recipes, Urdu Articles, Get advice on health, fashion and Muslim girls and boys Islamic names. Watch Online TV channels ten cricket, Geo TV live
and many more live sports channels.

24/05/2018

Ramzan kareem

07/05/2018

ابھی نہیں بھائیوں تھوڑا صبر.... بس عید کی چھٹیوں کے بعد تک بائیکاٹ جاری رکھو مری کا...... یہ پولیس کی ڈرامے بازیوں میں مت آنا. یہ بھی ان ظالموں کے ساتھ ہی ہوتے ہیں boycott Muree #

06/05/2018

‏جو پلازہ گِرا ہے اُس کے کرایہ دار (Eco Star) کے مطابق،
گِرنے والے پلازہ کے ساتھ ایک پلازہ بن رہا تھا اور مالک نے بیسمنٹ کی کھدائی کل کی جس کے بعد پتہ چلا کے زیر زمین بحریہ کا پانی والا پائپ پھٹا ہوا ہے اور پانی لیک ہو رہا ہےاس صورتحال سے بحریہ انتظامیہ کو کل رات آگاہ کیا گیا،

مری میں ہونے والی لوٹ مار کے بعد اب جب مری سنسان ہوگیا ہے تو مقامی لوگوں نے ریلی نکالی ہے اور لوگوں کو دوبارہ مری آنے کی...
06/05/2018

مری میں ہونے والی لوٹ مار کے بعد اب جب مری سنسان ہوگیا ہے تو مقامی لوگوں نے ریلی نکالی ہے اور لوگوں کو دوبارہ مری آنے کی دعوت دے رہے ہیں، پر میری گزارش ہے کہ جب تک سیاحوں کا کوئی حفاظتی قانون نہیں بنتا تب تک یہ احتجاج جاری رکھیں اور انکو انکی اوقات اور اپنی اہمیت کا اندازہ لگواتے رہیں...
اگرچہ اب مری کی عوام سیاحوں کے ساتھ ہونے والے واقعات کی مذمت کرتی نظر آرہی ہے، پر ابھی صبر رکھیں.

دو سال پہلے نیب نے پورے سندھ کے سیاستدانوں کو کرپٹ قرار دیا اور آج سب کو صادق و آمین بنا دیا.. یہ ہیں وہ کالے کرتوت ہیں ...
03/05/2018

دو سال پہلے نیب نے پورے سندھ کے سیاستدانوں کو کرپٹ قرار دیا اور آج سب کو صادق و آمین بنا دیا.. یہ ہیں وہ کالے کرتوت ہیں جو ہمارے ادارے شروع دن سے کرتے آئے ہیں. اور قصور وار صرف سیاستدان.......

مری کے کاروباریوں کی مری آنے والے مہانوں سے بد اخلاقی و بد تمیزی عروج پر.نہ ماں بہن کی تمیز نہ بزرگ و بچوں کی. گندی گالی...
28/04/2018

مری کے کاروباریوں کی مری آنے والے مہانوں سے بد اخلاقی و بد تمیزی عروج پر.
نہ ماں بہن کی تمیز نہ بزرگ و بچوں کی. گندی گالیاں اور لڑائی جهگڑوں کی شکایاتیں. جن مہانوں کو وجہ سے روزی روٹی بندهی ہوئی ہے. انهی سے جاہلانہ برتاو.
وقت کی نزاقت ہے. مقامی کاروباری لوگوں کو شدید "چهترول" کی ضرورت ہے.
حکومت ایکشن لے.براے مہربانی شیئر کریں سب دوستوں کے ساتھ

‏ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے -
27/04/2018

‏ماضی میں برتن دھونے والے پاکستان نژاد امریکی ویمبلے اسٹیڈیم خریدیں گے -

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے سربراہان سالہ سال کی لڑائی کو بھول کر ایک دوسرے سے ملتے ہوئے.........
27/04/2018

شمالی کوریا اور جنوبی کوریا کے سربراہان سالہ سال کی لڑائی کو بھول کر ایک دوسرے سے ملتے ہوئے.........

Address

Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Oriflame-Pak92 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share