Ishq Janoon

Ishq Janoon Poetry ,Islamic quotes No bad comments

Available Lahore
03/12/2025

Available
Lahore

Yeh Kia seen hai. koi bta Sakta  video available 🥴🥴
30/11/2025

Yeh Kia seen hai.
koi bta Sakta

video available 🥴🥴

"کچھ بھی شروع کرنے سے پہلے، اسے ختم کرنے کا طریقہ سیکھیں۔"
03/09/2025

"کچھ بھی شروع کرنے سے پہلے، اسے ختم کرنے کا طریقہ سیکھیں۔"

مل جائے تو مٹی ، کھو جائے تو سونا۔
03/09/2025

مل جائے تو مٹی ، کھو جائے تو سونا۔

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 🖤 💯
03/09/2025

کبھی کبھی کچھ حقیقتوں کو برداشت کرنے کے لیے مضبوط نہیں بے حس ہونا پڑتا ہے__!! 🖤 💯

جی میں آتا ہے اک بار تو چیخوں ایسے‏ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے
03/09/2025

جی میں آتا ہے اک بار تو چیخوں ایسے
‏ساری دنیا کو خبر ہو کہ تجھے کھویا ہے

ہم ہیں اک اداس شام کا قصہ لوگ سنیں گے؛ گزر جائیں گے۔
03/09/2025

ہم ہیں اک اداس شام کا قصہ
لوگ سنیں گے؛ گزر جائیں گے۔

انسان وہی بڑا ہے جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے.
03/09/2025

انسان وہی بڑا ہے
جس کی محفل میں کوئی خود کو چھوٹا نہ سمجھے.

02/09/2025

وہ عورت شادی کے بعد بھی کنواری ہی رہے گی چاہیے وہ ہزار بچوں کو جنم دے دے، اگر وہ اُس شخص سے شادی نہیں کرتی جس سے وہ پیار کرتی ہے۔
کیونکہ سمجھوتے صرف جسموں کے ہوتے ہیں، روحوں کہ نہیں ۔

02/09/2025

ایک دفعہ میں نے اُسے رات کو 3 بجے کال کی اور اُسے بتایا کہ مجھے ڈر لگ رہا ہے۔
اُس نے اپنی نیند بھری آواز میں کہا: ڈرو نہیں میں تمہارے پاس ہوں اور ہم ساتھ کال پر سو گئے !
اُس دن سے لے کر آج تک ہم کال پر ساتھ سوتے ہیں اور اگر رات کو کسی وجہ سے کال کٹ جائے تو وہ مجھے دوبارہ کال کر کے پیار سے سولا دیتا ہے۔
مرد اپنی عورت کی خوشی کے لیے کچھ بھی کر سکتا ہے لیکن کبھی اپنی عورت کو اکیلا نہیں چھوڑ سکتا۔

میں نے پالا ہے ایک مدت تکاک______تعلق نما اذیت کو...!!! 🖤
02/09/2025

میں نے پالا ہے ایک مدت تک
اک______تعلق نما اذیت کو...!!! 🖤

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے اک دل ہے جو بنتا ہی نہیں پتھر جیسا
02/09/2025

میں نے اعصاب کو پتھر کا بنا رکھا ہے
اک دل ہے جو بنتا ہی نہیں پتھر جیسا

Address

Bahria Town Lahore
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Ishq Janoon posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Ishq Janoon:

Share