Fareed Book Stall & Gift Shop

Fareed Book Stall & Gift Shop Serving the humainty from 30 years , Quality Product with Reasonable Prices. Established By Muhammad Faiz Ul Hassan Fiaz in 1980.

Books, Stationary, Office Stationary, Register, Note Books and all products about Education. First branch in Sialkot(Pakistan). 2nd in Mughalpura( Lahore)

🇵🇰✨ **جشنِ آزادی کی تیاریاں مکمل کریں! 🎉 14 اگست سیل** ✨🇵🇰بیجز، پاکستانی جھنڈے، بچوں کے سبز و سفید ملبوسات، خوبصورت جشنِ...
09/08/2026

🇵🇰✨ **جشنِ آزادی کی تیاریاں مکمل کریں! 🎉 14 اگست سیل** ✨🇵🇰

بیجز، پاکستانی جھنڈے، بچوں کے سبز و سفید ملبوسات، خوبصورت جشنِ آزادی ایکسیسریز اور **دلکش لائٹنگ ٹوائز** کی شاندار رینج اب **Al-Fareed Bookstall، تاجپورہ اسکیم لاہور** پر دستیاب ہے۔ 💚

🏠 **ہوم ڈیلیوری دستیاب ہے**
📞 **آرڈر کے لیے کال کریں: 0333-4146818**

#14اگست #لاہور

🇵🇰✨ 14 August Sale — Jashan-e-Azadi Mubarak! ✨🇵🇰Celebrate Pakistan’s Independence Day with Pakistani flags, badges, chil...
09/08/2026

🇵🇰✨ 14 August Sale — Jashan-e-Azadi Mubarak! ✨🇵🇰

Celebrate Pakistan’s Independence Day with Pakistani flags, badges, children’s flag-color dresses, celebration accessories & exciting lighting toys! 🎉💚
💡 Light up your celebrations and make this 14 August extra special!

🏪 Al-Fareed Bookstall — Tajpura Scheme, Lahore
📞 0333-4146818
🛵 Home Delivery Available

🇵🇰 Order Now & Celebrate Jashan-e-Azadi with full enthusiasm! 💚


🕌 Never Miss Your Zikr! Digital Counter Tasbeeh Available Now 🕌Keep track of your Tasbeeh anytime, anywhere with our eas...
06/08/2026

🕌 Never Miss Your Zikr! Digital Counter Tasbeeh Available Now 🕌

Keep track of your Tasbeeh anytime, anywhere with our easy-to-use Digital Finger Counter Tasbeeh. Lightweight, comfortable, and perfect for daily Dhikr.

✅ High-quality digital counter
✅ Easy to wear on your finger
✅ Ideal for daily Tasbeeh & Wazaif
📦 Home Delivery Available Across Pakistan
📞 Order Now: 0300-4431529
🏪 Al-Fareed Book Stall

🧥 Premium Quality Raincoat Sets – Stay Dry in Every Rain! 🌧️Looking for the best quality raincoat set (shirt + trouser) ...
04/08/2026

🧥 Premium Quality Raincoat Sets – Stay Dry in Every Rain! 🌧️

Looking for the best quality raincoat set (shirt + trouser) in Pakistan? We've got you covered!

✅ High-quality waterproof material
✅ Comfortable shirt + trouser set
✅ Durable & lightweight
✅ Home Delivery Available All Over Pakistan 🇵🇰

📞 Call & Order Now: 0300-4431529
🏪 Al-Fareed Book Stall

خصوصی توجہ دیں اپنے لیے اور نوع انسان کے لیے Attention please جیسے جیسے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے، گرمی برداشت کرنے...
04/07/2026

خصوصی توجہ دیں اپنے لیے اور نوع انسان کے لیے
Attention please

جیسے جیسے درجہ حرارت میں اضافہ ہو رہا ہے، گرمی برداشت کرنے والے درختوں کا انتخاب شہروں اور محلوں کو ٹھنڈا رکھنے کے ساتھ ساتھ مقامی حیاتیاتی تنوع (biodiversity) کو برقرار رکھنے میں مددگار ثابت ہو سکتا ہے- جیکرنڈا (نیلی گل مہر)، گل مہر، مہاگنی، مورینگا (سوہانجنا) اور ٹرمینالیا یعنی جنگلی بادام جیسی اقسام گرم موسموں میں خوب پھلتی پھولتی ہیں- یہ درخت سایہ فراہم کرتے ہیں، ہوا کے معیار کو بہتر بناتے ہیں، شہری گرمی (urban heat) کو کم کرتے ہیں اور جنگلی حیات کے لیے مسکن (habitats) پیدا کرتے ہیں- آج لچکدار اور مضبوط درخت لگانا مستقبل کے لیے زیادہ سرسبز، صحت مند اور ماحولیاتی تبدیلیوں کا مقابلہ کرنے والے شہروں کی تعمیر میں بھرپور مدد دیتا ہے-

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہواکب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گیا کیا آپ کا بچپن بھی ا...
01/07/2026

خوبصورت تھا اس قدر کہ محسوس نہ ہوا
کب کیسے اور کہاں میرا بچپن چلا گیا
آج بیٹھے بٹھائے کیوں یاد آ گیا
کیا آپ کا بچپن بھی ان کہانیوں کو پڑھتے ہوئے گزرا ہے.....

New stock arrived Discounted prices
12/05/2026

New stock arrived
Discounted prices

ایک کتّے کی جان نکل رہی تھی اور ایک عرب کے پاس بیٹھا رو رہاتھا۔ آنکھوں سے لگاتار آنسو بہہ رہے تھے اور کہتا جاتا تھا کہ ا...
12/05/2026

ایک کتّے کی جان نکل رہی تھی اور ایک عرب کے پاس بیٹھا رو رہاتھا۔ آنکھوں سے لگاتار آنسو بہہ رہے تھے اور کہتا جاتا تھا کہ ارے مجھ پر تو قیامت آگئی۔ ہائے میں کیا کروں۔ ارے کون سا جتن کروں؟ ارے پیارے کتے تیرے بعد کیوں کر جیوں گا؟ایک فقیر ادھر سے گزرا۔ پوچھا یہ کیا واقعہ ہے ،تو کس لیے رورہا ہے ۔اس نے کہا کہ میرا یک کتا بڑا ہی وفادار تھا دیکھو وہ راستے میں پڑا دم توڑ رہا ہے۔ دن کو شکار کر کے لاتا اور رات بھر نگہبانی کرتاتھا۔ کتا کیا تھا وہ تو شیر تھا۔ بڑی روشن آنکھوں والا، چوروں کو بھگانے والا اور شکار پکڑنے والا۔ وہ تو ایسا تھا کہ شکار کے پیچھے تیر کی طرح جاتا تھا۔ اس میں بلا کی قناعت تھی۔
بالکل بے غرض تھا اور دشمن کو پاس پھٹکنے نہ دیتا تھا اور اس کے باوجود بہت باوفا نیک خصلت اور مہربان تھا۔ فقیر نے پوچھا کہ اس کو کیا بیماری ہے۔ کیا کوئی زخم ہوگیا ہے۔ عرب نے کہا کہ بھوک سے مرا جاتا ہے۔ فقیر نے کہا کہ بھائی اس مصیبت اور مرض الموت پر صبر کو۔ صبر کرنے والوں کو خدا اپنے فضل و کرم سے عوض دیتا ہے۔

اس کے بعد پوچھا کہ سردارآپ کی پیٹھ پر یہ بھری ہوئی جھولی کا ہے کی ہے؟۔ کہاکہ کل کے واسطے کچھ روٹیاں اور کھائی پکائی کا سامان ہے۔ اپنے ہاتھ پیر کی قوت قائم رکھنے کے لئے لیے جاتا ہوں۔ فقیر نے کہا کہ پھر تم روٹی سالن کتے کو کیوں نہیں دیتے؟ عرب نے کہا اس درجہ محبت و بخشش میں نہیں پالتا۔ روٹیاں تو بے پیسے ہاتھ نہیں آتیں البتہ آنسو بے کار ہیں سو ان کو بہا دتیاہوں۔ فقیر نے کہا ارے خاک پڑے تیرے سر پر! اُو ہوا بھری ہوئی مَشک، تیرے نزدیک روٹی کا ایک نوالہ آنسو سے بڑھ کر ہے۔آنسو تو وہ خون ہے جس کو غم نے پانی بنادیا۔ ارے بے ہودہ تیرے نزدیک خون خاک کے برابر بھی نہیں رہا۔
مأخذ :

کتاب : حکایات رومی حصہ اول (Pg. 165)

اللھم صلی علی سیدنا محمد النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم  #یوم  #پاکستان
23/03/2026

اللھم صلی علی سیدنا محمد النبی الامی وعلی آلہ واصحابہ وبارک وسلم
#یوم #پاکستان

شیرازہ ہوا ملتِ مرحوم کا ابتر اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے! وہ لذتِ آشوب نہیں بحرِ عرب میں پوشیدہ جو ہے مجھ میں، ...
23/03/2026

شیرازہ ہوا ملتِ مرحوم کا ابتر
اب تو ہی بتا، تیرا مسلمان کدھر جائے!

وہ لذتِ آشوب نہیں بحرِ عرب میں
پوشیدہ جو ہے مجھ میں، وہ طوفان کدھر جائے

ہر چند ہے بے قافلہ و راحلہ و زاد
اس کوہ و بیاباں سے حدی خوان کدھر جائے

اس راز کو اب فاش کر اے روح محمد
(صلی اللہ علیہ وسلم)
آیاتِ الہی کا نگہبان کدھر جائے

Address

Opp Syeda Aaminah(R. A) Mosque, But Chowk , Taj-pura Scheme, Mughal-pura
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 07:00 - 22:00
Tuesday 07:00 - 22:00
Wednesday 07:00 - 22:00
Thursday 07:00 - 22:00
Friday 07:00 - 22:00
Saturday 07:00 - 22:00

Telephone

03004431529

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Fareed Book Stall & Gift Shop posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share

Category