Shopifly

Shopifly Online Shopping Store (including home delivery services).

Digital Painting for Sale | Modern Graphic Art for Wall. Size 18x24 inches digital print with frame. Free home delivery ...
11/03/2023

Digital Painting for Sale | Modern Graphic Art for Wall. Size 18x24 inches digital print with frame. Free home delivery in Lahore, Pakistan. Inbox to order

12/12/2021

06/12/2021

Check kar ke dekho sab

03/12/2021
01/12/2021

06/10/2021

اللہ تعالیٰ نے حضرت انسان کو اشرف المخلوقات بنایا اور تمام مخلوقات میں اس کو برتری اور فضیلت سے نوازا قرآن مجید میں اللہ تعالیٰ نے چار چیزوں کی بیک وقت قسمیں کھا کر فرمایا تاکہ حضرت انسان کو اپنی بلندی اور برتری کا احساس ہو اور ساتھ ہی اپنے مقام ومنصب کا ادراک بھی ہو اللہ نے سورہ تین میں فرمایا تین کی قسم زیتوں کی قسم طور سینا کی قسم اور اس مبارک و پاکیزہ شہر یعنی شہر مکہ کی قسم ہم نے سچ مچ انسان کو سب سے بہترین سانچے میں ڈھالا ہے اللہ نے انسان کو صرف
بہترین سانچے میں ڈھال کر خوبصورت ہی نہیں بنایا بلکہ انسان کو اس کائنات کا تجدار بنایا اور ہر چیز کو اس کے لئے مسخر بناکر اس کی خدمت میں مصروف کردیااللہ نے عقل و دانش فہم و فراست اور شعورو ادراک کی وہ بلندی دی کہ اس نے سمند رکی گہرائیوں اور فضا کی بلندیوں کو فتح کر لیا . لیکن انسان کو جس قدر عظیم اور طاقتور بنایا وہیں اس کو قدم قدم پر محتاج اور ضرورت مند بھی بنایا اسے ہر کام میں ایک دوسرے کا محتاج اور دست نگر بنایا ہم میں سے اکثر لوگ یہ شکایت کرتے نظر آتے ہیں کہ ان کو اپنی زندگی میں وہ کامیابی نہیں ملتی جس کے وہ اہل ہوتے ہیں اس کی کیا وجہ ہوسکتی ہے کہ جتنی انسان طاقت رکھتا ہے علم رکھتا ہے اور جتنا وہ خود کو اہل سمجھتا ہے اس کو اتنی کامیابی کیوں نہیں مل پاتی اس کی وجہ اس تحریر میں بتائی جائے گی اور اس کا حل کیسے ہوسکتا ہے اس حوالے سے حضرت علی ؓ نے کیا فرمایا وہ بھی پیش کیاجائے گا. ایک شخص حضرت علی ؓ کی خدمت میں حاضر ہوا اور عرض کرنے لگا یا علی میں روز کام پر جاتا ہوں لیکن مجھے اس طرح سے کامیابی نہیں ملتی جس کا میں اہل ہوں اور نہ ہی دن بھر سکون ملتا ہے تو حضرت علی ؓ نے فرمایا تم ہر دن اور ہر کام کا آغاز کسی اللہ کی مخل-وق کو کچھ کھلا کر کیا کرو. دیکھنا تمہارے کام میں کامیابی اور تمہاری زندگی میں سکون آجائے گا اس نے کہا یاعلی میرے دامن میں اتنی گنجائش نہیں کہ میں روز کسی نہ کسی کو کچھ کھلاؤ ں حضرت علی ؓ نے مسکرا کر کہا کیا تمہارے گھرمیں ایک اناج کا دا-نہ تک نہیں ہوتا اس نے کہا ہاں یاعلی میں دن میں دو یاتین مرتبہ کھانا کھاتا ہوں۔ حضرت علی ؓ نے کہا کیا اس کھانے میں سے ایک اناج کا دا-نہ بھی نہیں نکال سکتے اس نے کہا

یاعلی ؓ ایک اناج کے دا-نے کی کیا او-قا-ت ہے تو حضرت علی ؓ نے فرمایا کہ ضروری نہیں کہ اپنی وسعت سے زیادہ دو لیکن جو بھی دو خل-وص سے دو اگر تم صرف ایک اناج کا دا-نہ اپنے دن کی غذا میں سے نکال کر اللہ کی مخ-لوق کو کھلاؤ کسی پرندے کو کھلاؤ کسی چیو-ن-ٹی کوکھلاؤ تو اس غیر مخ-لوق کی دعا سے تمہارے آنے والے کام بننا شروع ہوجائیں گے اور تمہارے رزق میں برکت ہونا شروع ہوجائے گی کیونکہ اللہ اپنی ہر مخ-لوق سے پیار کرتا ہے تم اس کی مخ-لوق کو اپنے حصے میں سے رزق کھلاؤ گے تو وہ اپنی رحمت سے تمہیں مالا مال فرمادے گا تو حضرت علی ؓ کے اس فرمان سے ظاہر ہوتا ہےکہ انسان جو شکا-یت کرتا ہے کہ میں جس کام کا اہل ہو جس کامیابی کا اہل ہوں وہ مجھے نہیں ملتی ہے تو اس کو حاصل کرنے کے لئے اللہ کی مخ-لوق کی مدد کیجئے اس کے لئے ضروری نہیں ہے کہ آپ کوئی بڑے پی-مانے پر کام کریں حتی کہ ایک پرندے کو کھانا کھلا کر اس کو دا-نہ ڈال کر بھی اللہ کو راضی کیاجاسکتا ہے اور آپ جس کام کے اہل ہیں جس کامیابی کے اہل ہیں اللہ آپ کو ضرور عطا کر دے گا.

22/09/2021

احسان کریں تو نسل ضرور چیک کریں، ورنہ لوگ اسی کا فائدہ اُٹھائیں گے

ایک شاہین کو شکاری کی گولی نے زخمی کر دیا۔ اسی دوران ایک ہرن نے دیکھا تو شاہین کو لیجا کر ایک جھاڑی کے پیچھے چھپا دیا۔ اور اسکا خوب خیال رکھا کچھ عرصہ بعد شاہین صحت مند اور اڑنے کے قابل ہو گیا۔ تو اپنے محسن سےکہا میں اس کا بدلہ کیسے اتارونگا۔ ہرن نے کہا اس عمل کا نام احسان ہے اور احسان کو کسی اور پر ایسا ہی عمل کر کے اتار دینا۔ چند روز بعد شاہین نے دیکھا کہ سیلاب کے پانی میں ایک چوہا پهنس کر مر جائےگا۔ اسنے اس کو پانی میں سے اپنے پنجوں میں لیا اور اپنے گهونسلے میں لے آیا اور اپنے پروں میں چهپا کر گرمائش دی جیسے ہی چوہے کو هوش آئی، اس نے شاہین کے مضبوط پر کاٹنے شروع کر دیے۔ تاہم جیسے ہی شاہین نے پرواز کے لیے چھلانگ لگائی تو گر پڑا اسے ایکبار پھر وہی ہرن نظر آ گیا۔ تو اس نے کہا تمہاری احسان والی نصیحت سے مرا ہوں، ہرن نے پوچھا تم نے احسان کس پر کیا۔ اس نے جواب دیا کہ چوہے پر تو ہرن نے کہا کہ تمارے ساتھ ایسا ہی ہونا چاہیے۔ کیونکہ بے نسلے پر احسان کرو گے تو سزا بهی بھگتو گے، اس لیے احسان بھی نسل دیکھ کر کرو، تاکہ نسلوں پرسے یقین اوراعتماد قائم رہے۔

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Shopifly posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share