Dream plastics

Dream plastics Dream plastics offers wide variety of plastic shopping bags at lowest price.You can get shopping bag

10/08/2024

اگر آپ 1 سال سے 13 سال کے بچوں کے والدین ہیں تو شاید یہ پوسٹ آپ کے کچھ کام آسکے۔

والدین بچوں کے لیے بہت قربانیاں دیتے ہیں، ان کی ضروریات کا خیال رکھتے ہیں، سب والدین اپنی سمجھ کے مطابق اپنے بچوں کے لئے اچھا سوچتے ہیں ، لیکن بعض اوقات ہم ان کی ذہنی ضروریات کو سمجھ نہیں پاتے، جس کی وجہ سے بچوں کا دماغ مکمل طور پر نشوو نما نہیں کر پاتا،

کھیل بچوں کی ذہنی صحت کے لیے بہت ضروری ہے، بچے کھیل کے دوران ہی زندگی کی حقیقتوں کو سمجھتے ہیں، ان کا جسم اور دماغ طاقت ور ہوتا ہے، آج کل کئی اس طرح کے ایجوکیشنل ٹوائز مارکیٹ میں آچکے ہیں جو بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو ابھارتے ہیں، لیکن اکثر اوقات ہم بچت کی وجہ سے یا ان کے فوائد سے آگاہی نہ ہونے کی وجہ سے خرید نہیں پاتے،
آج ہم اس ضمن میں ایک انتہائی زبردست چیز کے بارے میں جانیں گے۔

Lcd رائٹنگ ٹیبلٹ

یہ ایک ماڈ رن سلیٹ ہے جس کے لیے کسی مارکر ، انک یا چاک کی ضرورت نہیں ہے، مٹانے کے لیے صرف ایک بٹن دبانے سے یہ بالکل صاف ہو جاتی ہے۔ اور ملٹی کلر میں لکھے جانے کی وجہ سے بچے اس پہ بہت شوق سے لکھتے ہیں ، بہت ہلکا پھلکا سا ہے آپ اس کو جب چاہیں ، جہاں چاہیں آسانی سے استعمال کر سکتے ہیں، اس کا استعمال بچوں کی تخلیقی صلاحیتوں کو بہتر بناتا ہے بچے اپنے تخیل کو استعمال میں لاتے ہوئے اس پہ کچھ بناتے ہیں اور لکھتے ہیں تو ان کے دماغ کا دایاں حصہ ایکٹو ہوتا ہے اور لکھائی سے ہینڈ آئی کوآر ڈی نیشن بھی بہتر ہوتی ہے ،اگر آپ اس میں میتھ پرابلم حل کرتے ہیں گیمز کھیلتے ہیں، تو بچوں کی پرابلم سالونگ سکل بہتر ہوتی ہے ۔ یہ بالکل ماحول دوست ہے کاغذ کا ضیا ع بھی نہیں ہوتا اور بچے کھیل کھیل میں لکھنا پڑھنا بھی سیکھ لیتے ہیں۔ ہمارے گھر میں دو سال کی بچی بھی بڑے شوق سے اس کو استعمال کرتی ہے۔ بڑے بچے حروف تہجی جمع تفریق کے سوالات ،کری ایٹیو رائٹنگ، ڈرائنگ اور گیمز کھیلتے ہیں۔

یہ مارکیٹ میں بھی دستیاب ہے اگر کسی کو لینے میں مشکل کا سامنا ہے تو وہ مجھ سے خرید سکتے ہیں ۔500 میں آپ ساڑھے اٹھ انچ سائز میں بہترین کوالٹی کی ٹیبلٹ مجھ سے خرید سکتے ہیں، اگر آپ دو اکٹھے خریدتے ہیں تو ایک ہزار میں ساتھ اپ کو فری گفٹ بھی دیا جائے گا ۔ڈلیوری چارجز علاقے کے حساب سے ہوں گے، خریدنے کے لیے ان باکس میں میسج کریں یا پوسٹ پہ کمنٹ کریں تاکہ میں آپ سے رابطہ کر لوں۔

ابھی شروعات ہے اس لیے محدود تعداد میں یہ ارڈر لے سکتے ہیں اس لیے پہلے ارڈر کرنے والوں کو پہلے کنسیڈر کیا جائے گا جزاک اللہ

کیا آپ کے بچے دیواروں پہ لکھتے ہیں؟ پویشان نہ ہوں یہ ان کے لیے ضروری ہے، اگر دیواریں گندی ہونے کا مسلہ ہے تو یہ وال اسٹی...
03/10/2023

کیا آپ کے بچے دیواروں پہ لکھتے ہیں؟
پویشان نہ ہوں یہ ان کے لیے ضروری ہے،
اگر دیواریں گندی ہونے کا مسلہ ہے تو یہ وال اسٹیکر استعمال کریں۔

پہلے بیس کسٹمرز کے لیے ڈیلیوری چرجز کوئی نہیں، فری ڈیلیوری

اس لیے ابھی آرڈر کریں اور شروع کریں creativity کا نیا سفر پیارے بچوں کے ساتھ

1. *BlackBoard*
2. *WhiteBoard*
3. *GreenBoard*
Wall Self Adhesive Sticker with _ 🎁Free Chawks_🎁
*Rs. 850* - Size: 3ft x 1.3ft
*Rs. 999* - Size: 5ft x 2ft

31/08/2023

اپنی واشنگ مشین کے لیے پیراشوٹ کور خریدیں، اور اسے محفوظ بنائیں۔

نین دن فری ڈیلیوری آفر سے فائدہ اٹھائیں۔
قیمت صرف

900 روپے

Product Name*: Single Waterproof Washing Machine Cover
*Product Description*: Waterproof Top Loaded Washing Machine Cover Sunscreen
*Product Details*:• Waterproof Top Loaded Washing Machine Cover Sunscreen
• Size Single And Automatic Machine Regular.
• Waterproof

*, And Dust Proof
• Ultimate Protection Against Water, Dust, And Scratches
• Easy To Remove And Clean
• Washable
• There Might Be Slight Color Difference Due To Different Light And Monitor Effects.

آپ کے قرآن کے لیے تین خوبصورت اور بہترین چیزیں ایک ساتھ 🎉🎉🎉رحل، غلاف ،اور قرآن باکس اب قرآن پڑھنا اور رکھنا ہوگیا آسان ت...
13/08/2023

آپ کے قرآن کے لیے تین خوبصورت اور بہترین چیزیں ایک ساتھ 🎉🎉🎉

رحل،
غلاف ،
اور
قرآن باکس

اب قرآن پڑھنا اور رکھنا ہوگیا آسان

تحفے میں دینے کے لیے بہترین
آزادی آفر. 🇵🇰
صرف 2000 روپے میں
فری ڈلیوری پاکستان بھر میں🚚

یہ آفر 13 اگست سے 18 اگست تک حاصل کرسکتے ہیں۔🎁

آرڈر کے لیے کمنٹ میں quran لکھیں۔

30/05/2023

💥💥بڑی عید کی بڑی آفر💥💥

بڑی عید پر کباب کھانا کس کس کو پسند ہے ؟🌭🌭

لیکن سیخ کباب بنانا ہر کسی کے بس کی بات نہیں😔

لیکن ہم آپ کے لیے لائے ہیں،

ایک انتہائی شاندار چیز

جس کی مدد سے آپ بنا سکتے ہیں بہترین کباب نہایت آسانی کے ساتھ

عید کی خوشیوں کو دوبالا کرنے کے لیے آج ہی آرڈر کریں،

مرد حضرات اپنی بیویوں کو یہ گفٹ میں دے کر عید پر کبابوں کے مزے لے سکتے ہیں۔

🎉🎉زبردست عید آفر کے ساتھ 25 فیصد ڈسکاؤنٹ🎉🎉

❌ اب 2000 کی بجائے

✅صرف 1500 روپے میں

🆓اور وہ بھی فری ڈلیوری🚛🆓

محدود اسٹاک موجود ہے ۔

آرڈر یا مزید معلومات کے لیے کمنٹ کریں یا مسینجر پر رابطہ کریں۔

کیا آپ اپنے کاروبار کی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں؟ہم سے ایڈ بنوائیں جو لوگوں کو آپکی پراڈکٹس خریدنے پر مجبور کر دے۔✨✨✨پہلے پا...
13/06/2022

کیا آپ اپنے کاروبار کی سیلز بڑھانا چاہتے ہیں؟

ہم سے ایڈ بنوائیں جو لوگوں کو آپکی پراڈکٹس خریدنے پر مجبور کر دے۔

✨✨✨پہلے پانچ کلائنٹس کے لیے خصوصی ڈسکاؤنٹ

ابھی کامنٹس میں اپنے کاروبار کے بارے میں بتا ئیں۔

'Are you worried about your kid's screen time?Here is the solution"Art projector desk"Best gift for your kids.🌈Teaches t...
08/06/2022

'Are you worried about your kid's screen time?

Here is the solution

"Art projector desk"

Best gift for your kids.
🌈
Teaches them to draw, paint and trace while having fun

With 21 different amazing pictures

Only a few pieces left

Grab yours now

🧨🎈🎉free home delivery all over Pakistan

Price : 2300

For order comment below

08/06/2022

I have started an e-commerce toys shop for kids

Please like and share my page

Buy Quality toys for your kids at an affordable price
While sitting at home

Here's the link
https://www.facebook.com/toysforbabiesandkids/

We deal in all types of toys and games for kids. You can buy all items at an affordable price. No need to go out, order at the ease of your home, and receive the best quality toys at your doorstep.

" گرمی سے پریشان لوگوں کے لیے بہترین تحفہ" اب چھوٹا سا پنکھا ہر جگہ ساتھکیا آپ کو بھی گرمی نے ستا یا ہو ا ہے؟ کچن میں کا...
12/05/2022

" گرمی سے پریشان لوگوں کے لیے بہترین تحفہ"
اب چھوٹا سا پنکھا ہر جگہ ساتھ

کیا آپ کو بھی گرمی نے ستا یا ہو ا ہے؟
کچن میں کام کرتے،یا کسی اور کام میں مصروف، پسینے میں شرابور آپ سوچتے ہیں کہ کیسے اس گرمی کو دور بھگائیں۔

تو ابھی آرڈر کریں

Portable handsfree mini fan

قیمت صرف 1950۔فری ہوم ڈیلیوری پورے پاکستان میں
نوٹ : فری ڈیلیوری کی آفر صرف دس دن کے لئے ہے۔

اور گھر کے کسی بھی حصے یا گھر کے باہر ، ہر جگہ ہوا کے مزے لیں۔

چاہے اس کو گردن میں ڈال کر یا اپنے سامنے کسی ٹیبل وغیرہ پر رکھ لیں اور گرمی کو بھول جائیں۔

دلچسپ بات یہ ہے کہ آپ کے ہاتھ بالکل آزاد رہیں اور آپ آسانی سے اپنے کام نمٹا لیں، مزیدار ہوا کے ساتھ ۔

بجلی جانے کی کوئی پریشانی نہیں ، مکمل چارجنگ کے بعد 6 سے 10 گھنٹے چلے لگاتار

آپ اس کی اسپیڈ بھی کم یا زیادہ کر سکتے ہیں۔اور اینگل بھی 360 ڈگری تک گھما کر اپنی سہولت کے مطابق ایڈجسٹ کر سکتے ہیں۔

تو ابھی آرڈر کے لیے ہمیں میسج کریں اور گرمی کو دور بھگائیں ۔

اب کھیل کود اور پڑھائی ہو گی ساتھ ساتھ کیا آپ آپ ننھے منے شرارتی  بچوں کے والدین ہیں  اور ان  کو پڑھائی کی طرف راغب کرنا...
04/04/2022

اب کھیل کود اور پڑھائی ہو گی ساتھ ساتھ

کیا آپ آپ ننھے منے شرارتی بچوں کے والدین ہیں

اور ان کو پڑھائی کی طرف راغب کرنا چاہتے ہیں؟

تو ہم آئے ہیں آپ کے لیے لیے یہ ایجوکیشن بورڈ جو کردے آپ کی مشکل آسان

🍏𝗪𝗼𝗼𝗱𝗲𝗻 𝗙𝗼𝗹𝗱𝗶𝗻𝗴 𝗗𝗿𝗮𝘄𝗶𝗻𝗴 𝗕𝗼𝗮𝗿𝗱 𝗘𝗮𝘀𝗲𝗹🍏

Kids will not only love to doodle on this Kids but will enjoy learning basic language and math skills too! 😍

🍏𝗙𝗲𝗮𝘁𝘂𝗿𝗲𝘀:

✅White Writing Board
✅Black Chalk Board
✅Clock To Learn Time
✅Abacus Learning Beads
✅Includes Marker
✅Duster To Clean Board
✅12 Color Chalks
✅Easy To Assemble
✅Storage Tray
✅Early Learning

Shop Now While Our FLASH SALE Last for 50% OFF and also Receive FREE Shipping! 📦📬

GET YOURS NOW ONLY IN 2000

Limited stock , so hurry up and book your order now before its too late.

Contact us on messenger for further details

السلام وعلیکم ، فیکٹری ریٹ پر پیور شاپنگ بیگ حاصل کریں۔قیمت صرف345 نوٹ یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے ۔  لیمیٹڈ سٹاک
06/12/2021

السلام وعلیکم ، فیکٹری ریٹ پر پیور شاپنگ بیگ حاصل کریں۔قیمت صرف345
نوٹ
یہ آفر محدود مدت کے لیے ہے ۔
لیمیٹڈ سٹاک

Address

Dream Plastics
Lahore

Telephone

+92 331 4784489

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dream plastics posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share