04/11/2025
garnet spacments
اگر آپ بھی ایسے پتھر پہننا چاہتے ہیں جن کے اصلی ہونے کا ثبوت آپ خود ہوں تو ابھی رابطہ کیجیے
03135933345 وٹس ایپ
یا میسج کیجیے Kiygem for Stone lover کے پیج پر
ذرہ سوچیے کیسا ہو کہ آپ کے پاس وہ چیز ٹیبل ویٹ کے طور پر یا شوکیس میں سجی ہو،
جسے لوگ زیورات میں جڑوا کر پہننے کی حسرت میں ایران، افغانستان و دیگر ممالک سے منگواتے ہوں۔ اور ان کو وہاں سے بھی اصل جواہرات کی جگہ چائنہ کے مصنوعی شیشہ نما پلاسٹک کے نگینے تھما دیئے جاتے ہوں۔
اور آپ کے پاس وہ خالص پتھر کی حالت میں موجود ہو جسے جب تک آپ کا جی چاہے شو کیس کی رونق بڑھانے کو رکھیں اور جب جی چاہے ترشوا کر زیورات میں جڑوا لیا جائے۔
بہت محدود سٹاک ہے مگر قیمت محدود سٹاک والی بالکل نہیں ہے۔ مطلب کم خرچ بالا نشین۔
تو جلد آئیں اور بہتی گنگا میں ہاتھ دھو لیں کیونکہ یہ موقع پھر شاید کبھی نہیں آئے گا۔