Al_Hamd Book Center Lahore

Al_Hamd Book Center Lahore Online Book, s Seller

14/02/2026
تاریغ ادب آردو" مجلس" نے شائع کر دی ہے۔ اس کتاب کو ڈاکٹر جمیل جالبی نے مرتب کیا ہے۔4342  صفحات چار جلد پر مشتمل اس کتاب ...
28/01/2026

تاریغ ادب آردو
" مجلس" نے شائع کر دی ہے۔ اس کتاب کو ڈاکٹر جمیل جالبی نے مرتب کیا ہے۔4342 صفحات چار جلد پر مشتمل اس کتاب کی اصل قیمت 19000 روپے ہے جبکہ یہ کتاب 33 پرسنٹ پر دستیاب ہو گی۔کتاب کو حاصل کرنے کے لئے ,
رابطہ کریں 03334303402
33% قیمت؛ 12730 روپے
ڈاک،،،،،،،،،،،،،،،،770
ٹوٹل قیمت ،،،،،،،،،،،13500

الحمدپبلی کیشنز  کتب کے حصول کے لیے کال وٹسایپ 03334303402
20/12/2025

الحمدپبلی کیشنز
کتب کے حصول کے لیے کال وٹسایپ 03334303402

حمید الحق چودھری کا تعلق پاکستان کی اس نسل سے تھا جس نے قیام پاکستان کی تحریک میں تن من دھن سے شرکت کی۔ ان کا شمار مشرقی...
18/12/2025

حمید الحق چودھری کا تعلق پاکستان کی اس نسل سے تھا جس نے قیام پاکستان کی تحریک میں تن من دھن سے شرکت کی۔ ان کا شمار مشرقی پاکستان کے ان چیدہ چیدہ رہنماؤں میں کیا جاتا ہے جو دل و دماغ سے متحدہ پاکستان کے ہمنوا اور حامی تھے۔ 50ء کی دہائی میں انہیں پاکستان کا وزیر خارجہ مقرر کیا گیا۔ انہوں نے مشرقی پاکستان کے عوام کے حقوق کے تحفظ کے لئے بھر پور جدو جہد کی لیکن علیحدگی پسند تحریک سے گریزاں ؟ رہے۔ پاکستان سے محبت کی وجہ سے انہیں کٹھن نتائج بھی بھگتنا پڑے، ڈھا کہ میں ان کی تمام جائیداد بشمول اخبار پاکستان ابزرور کو بحق سرکار ضبط کر لیا گیا ۔ 80ء کی دہائی میں وہ اپنی جائیداد کا کچھ ہی حصہ واگزار کرانے میں کامیاب ہوئے۔ ان کی یادداشتیں ہماری معاصر تاریخ کا ایک عمدہ شخصی و سیاسی بیانیہ ہیں۔ چودھری صاحب کا انگریزی طرز تحریر سادہ اور رواں ہے۔ ان یاد داشتوں کے مترجم منصور امین نے کتاب کے ترجمہ کا فریضہ دیانتداری اور زبان و بیان کے سارے سلیقے ملحوظ خاطر رکھتے ہوئے مکمل کیا ہے۔

خالد ہمایوں

حمید الحق چوہدری کی یادداشتوں کا ترجمہ گجرات سے تعلق رکھنے والی ایک کتاب دوست شخصیت منصور امین نے سرانجام دیا ہے۔ ترجمہ اگر چہ ایک دقت طلب امر ہے کیونکہ مترجم کو بیک وقت دو زبانوں کی لفظی وثقافتی نزاکتوں سے نبرد آزما ہوتے ہوئے قاری کی دلچسپی کو قائم رکھنا ہوتا ہے، مگر مترجم نے سلیس اور رواں دواں زباں کو سلیقہ سے برتتے ہوئے انگریزی متن کو کامیابی سے اُردو متن کی صورت میں ڈھالتے ہوئے آج کے قاری کو ایک گزرے ہوئے زمانہ سے آشنائی دینے کی کامیاب کوشش کی ہے ۔ منصور امین قبل ازیں سانحہ 1971ء پر بریگیڈیئر ریٹائرڈ سعد اللہ خان کی انگریزی کتاب East Pakistan to Bangladesh کو بھی اُردو زبان میں مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک کے نام سے پیش کر چکے ہیں۔ 2003ء میں انھوں نے معروف دانشور و سیاسی مفکر اقبال احمد کے مضامین، مقالوں و کالموں کو تین جلدوں میں Eqbal Ahmad: Essays کی صورت میں مرتب کرتے ہوئے قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کا اعزاز حاصل کیا تھا۔ اقبال احمد کی تحریروں کو کتابی صورت میں مدون کرنے کی یہ پہلی کاوش تھی ۔ وہ اس وقت تراجم کے کئی منصوبوں کو عملی جامہ پہنانے میں مصروف عمل ہیں۔ بسلسلہ روزگار وہ یونیورسٹی آف گجرات سے وابستہ ہیں۔
اداره

Address

Old Anar Kaly Lahore
Lahore
54000

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Al_Hamd Book Center Lahore posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Al_Hamd Book Center Lahore:

Share

Category