Maktaba Sultan e Alamgir

Maktaba Sultan e Alamgir Digital Quran is also available. Books of your organization and authentic books of all organizations are available Contact us to get books on Beirut etc.

one of the largest online bookstore in Pakistan With 20 years of experience, we provide a wide range of authentic Islamic books, General Books Academic books including Quran gift edition Hadith, Fiqh history seerat tafseer Novels Tib Medical اسلام علیکم
مکتبہ سلطان عالمگیر 5 لوئر مال اردو بازار لاہور

اس ادارے کی بنیاد سید نفیس الحسینیؒ نے 2002 میں رکھی جو فن خطاطی کے استاد تھے

مکتبہ کا نام مغل ب

ادشاہ اورنگزیبؒ کے نام پر سلطان عالمگیر رکھا گیا

ؒبیاد سید ابوالحسن علی ندوی

قرآن کریم، تفسیر، حدیث، فقہ، سیرت، تاریخ، تصوف، طب، لغات، درس نظامی کتب، عربی کتب، انگریزی اسلامی کتب اور دیگر موضوعات کی کتابیں

حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب کی تمام کتابیں اور شاہ صاحب کی خطاطی کے پوسٹر اور خطاطی کی ٹایلیں دستیاب ہیں قرآن پاک، سپارے اور تفاسیر مکمل ورایٹی دستیاب ہے

ڈیجیٹل قرآن پاک بھی دستیاب ہیں اپنے ادارے کی کتابیں اور تمام اداروں کی مستند کتابیں تراجم دستیاب ہیں

بیروت وغیرہ اور انگریزی اسلامی کتب کے علاوہ دیگر موضوعات کی کتابیں مدارس کے طلبہ و طالبات درسی کتابوں کیلئے حاصل کرنے کے لیے ہم سے رابطہ کریں

گھر بیٹھے مناسب قیمت پر اچھی پکینگ کے ساتھ ہوم ڈیلیوری پر حاصل کریں



Maktaba Sultan Alamgir 5 Lower Mall Urdu Bazaar Lahore

The shop was founded in 2002 by Syed Nafees Al-Husseini, a teacher of calligraphy

The shop was named Sultan Alamgir after the Mughal emperor Aurangzeb

After Syed Abul Hassan Ali Nadvi

Books on the Holy Quran, Tafsir, Hadith, Fiqh, Sira, History, Sufism, Medicine, Dictionaries, Military Books, Arabic Books, English Islamic Books and other topics

All books of Hazrat Syed Nafees Al-Husseini Shah Sahib and posters of Shah Sahib calligraphy and calligraphy tiles are available. and books on subjects other than English Islamic books for madrassa students. Get at home delivery with good packing at reasonable price at home

نقش نفیس جمع و ترتیب: سید اظہار گیلانی تحقیق و تدوین: سید زید الحسینی (جانشین حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمتہ اللہ ...
13/01/2026

نقش نفیس

جمع و ترتیب: سید اظہار گیلانی

تحقیق و تدوین: سید زید الحسینی (جانشین حضرت سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمتہ اللہ علیہ)

تقریظ
حضرت سید جاوید حسین صاحب رحمتہ اللہ علیہ
مولانا مفتی محمد حسن صاحب دامت برکاتہم
مولانا صوفی دین محمد صاحب دامت برکاتہم
ڈاکٹر عبد الماجد ندیم صاحب (پنجاب یونیورسٹی لاہور)

تصوف، اسلام کی روحانی واخلاقی تعلیمات کا وہ پہلو ہے جو قلب وباطن کی اصلاح، اللہ کی معرفت اور سلوک واحسان کی راہوں کا تعین کرتا ہے۔ صوفیائے کرام نے اپنی مجالس، ملفوظات اور عملی زندگی کے ذریعے ان حقائق کو عام کیا اور لاکھوں دلوں میں عشق الہی کی شمع روشن کی۔ ان کی مجالس علم وحکمت کے خزانے ہیں، جن سے ہر دور میں طالبانِ حق نے فیض حاصل کیا۔
سید اظہار احمد گیلانی نے اپنے ذوق کے مطابق حضرت اقدس شیخ المشائخ سید نفیس الحسینی شاہ صاحب رحمۃ اللہ علیہ کی مجالس کو جمع کیا اور آج ہمیں اس گراں قدر مجموعہ کو ترتیب کے مراحل سے گزار کر قارئین کی خدمت میں پیش کرنے کی سعادت حاصل ہو رہی ہے۔

صفحات 308 عمدہ جلد عمدہ پیپر
قیمت 1500 روپے
آفر: پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری

آرڈر کیسے کریں؟
اپنا نام، مکمل پتہ، اور فون نمبر ہمیں Inbox کریں۔
یا ابھی WhatsApp پر اپنی تفصیلات ارسال فرمائیں: 03214284784

🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
پتہ: 7 لوئر مال، ماتھر اسٹریٹ، بالمقابل گامے شاہ، اردو بازار، لاہور۔
🌐 ویب سائٹ: sultanislamicbook.com
📞 واٹس ایپ: 03214284784

#ملفوظات

🔥 رسول اکرم ﷺ کے دن رات کے اعمال – جدید نظرثانی ایڈیشن🔥ترجمہ و تشریح: حضرت مولانا ارشاد احمد فاروقی کیا آپ اپنی زندگی کو...
17/12/2025

🔥 رسول اکرم ﷺ کے دن رات کے اعمال – جدید نظرثانی ایڈیشن🔥

ترجمہ و تشریح: حضرت مولانا ارشاد احمد فاروقی

کیا آپ اپنی زندگی کو سنتِ نبوی ﷺ کے سانچے میں ڈھالنا چاہتے ہیں؟

معروف کتاب "عمل الیوم واللیلۃ" کا بہترین اردو ترجمہ اور جدید تحقیق و تخریج کے ساتھ ایک شاہکار نسخہ اب آپ کے گھر کی زینت بننے کے لیے تیار ہے۔

کتاب کی انفرادی خصوصیات:
✅ مکمل مسنون زندگی: صبح بیدار ہونے سے رات سونے تک کے تمام اذکار اور سنتیں ایک جگہ۔
✅ تحقیق و تخریج: احادیث کا مستند حوالہ جات (صحاح ستہ و دیگر) کے ساتھ ذکر۔
✅ سلیس اردو: عام فہم ترجمہ اور ہر حدیث کے ساتھ علمی و عملی "فائدہ" کا اضافہ۔

✅ عمدہ طباعت: 588 صفحات، بہترین کاغذ اور خوبصورت دو کلر (2 Color) پرنٹنگ۔

💵 قیمت: 1200 روپے
🚚 فری ہوم ڈیلیوری: پورے پاکستان میں بغیر کسی اضافی چارجز کے!

🛒 آرڈر کیسے کریں؟
کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی “BOOK NOW” کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی تفصیلات درج کریں۔

📩 یا اپنا نام، مکمل پتہ، اور فون نمبر ہمیں In-box کریں۔
📱 یا ابھی WhatsApp پر اپنی تفصیلات ارسال فرمائیں: 03214284784

🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
🌐 Website: sultanislamicbook.com
📍 Address: 7 lower mall marther street opposite gammy shah Urdu bazaar Lahore Pakistan
📞 WhatsApp: 03214284784

کتاب کا نام: قرآنی دعاؤں کی تشریح (2 جلدیں)  مفتی محمد تقی عثمانی صاحب🌟 نئی پیشکش: قرآنی دعاؤں کی جامع اور ایمان افروز ت...
17/12/2025

کتاب کا نام: قرآنی دعاؤں کی تشریح (2 جلدیں)
مفتی محمد تقی عثمانی صاحب

🌟 نئی پیشکش: قرآنی دعاؤں کی جامع اور ایمان افروز تشریح 🌟

کیا آپ اپنی دعاؤں میں وہ خشوع اور مٹھاس محسوس کرنا چاہتے ہیں جو اللہ والوں کا خاصہ ہے؟

الحمدللہ! عصرِ حاضر کی عظیم علمی و روحانی شخصیت کے بصیرت افروز بیانات کا مجموعہ اب کتابی شکل میں دستیاب ہے۔

✨ کتاب کی نمایاں خصوصیات:
✅ مفصل تشریح: حکیم الامت حضرت تھانویؒ کی "مناجاتِ مقبول" میں درج قرآنی دعاؤں کے مفاہیم۔
✅ اصلاحی پہلو: غفلت سے نجات اور اللہ کی محبت پانے کا بہترین ذریعہ۔
✅ تحقیق و تخریج: مولانا عنایت الرحمن صاحب کی نظرِ ثانی شدہ مستند ایڈیشن۔

📦 آرڈر کی معلومات:
📄 کل صفحات: 1160
💰 قیمت: صرف 3500 روپے
🚚 آفر: پورے پاکستان میں فری ہوم ڈیلیوری!

🛒 آرڈر کیسے کریں؟
کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی “BOOK NOW” کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی تفصیلات درج کریں۔
📩 یا اپنا نام، مکمل پتہ، اور فون نمبر ہمیں In-box کریں۔
📱 یا ابھی WhatsApp پر اپنی تفصیلات ارسال فرمائیں: 03214284784

🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
📍 پتہ: 7 لوئر مال، ماتھر اسٹریٹ، بالمقابل گامے شاہ، اردو بازار، لاہور۔
🌐 ویب سائٹ: sultanislamicbook.com
📞 واٹس ایپ: 03214284784

📘 مولانا انگلش گرامرانگریزی سیکھنے والوں کے لیے ایک جامع، مستند اور آسان فہم کتاب!✍️ تصنیف: مولانا عبد الحمید یوسف بستوی...
03/11/2025

📘 مولانا انگلش گرامر
انگریزی سیکھنے والوں کے لیے ایک جامع، مستند اور آسان فہم کتاب!

✍️ تصنیف: مولانا عبد الحمید یوسف بستوی
(استاد شعبۂ انگریزی زبان و ادب، دارالعلوم دیوبند)

🌿 یہ کتاب خاص طور پر اُن حضرات کے لیے مفید ہے جو:
✅ انگریزی زبان سیکھنا چاہتے ہیں
✅ مدارس کے طلبہ و اساتذہ ہیں
✅ ائمہ و خطباء یا سرکاری و نجی اداروں سے وابستہ ہیں

📖 خصوصیات:

بڑا سائز — 416 صفحات

سفید پاکستانی کاغذ

خوبصورت جلد

ڈیلیوری کے ساتھ صرف 1200 روپے

📦 ابھی آرڈر کریں!
📲 WhatsApp بٹن دبائیں
یا اپنا نام، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں
یا واٹس ایپ کریں: 03214284784

---

🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
📍 7 Lower Mall, Marther Street, Opposite Gammy Shah, Urdu Bazaar, Lahore
📱 WhatsApp: 03214284784
🌐 Website: sultanislamicbook.com

خطباتِ حضرت لاہوری ( 3 جلدیں)(شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری)تحقیق و ترتیب: مولانا محمد عباس ارشادفاضل وفاق الم...
17/10/2025

خطباتِ حضرت لاہوری ( 3 جلدیں)
(شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری)

تحقیق و ترتیب: مولانا محمد عباس ارشاد
فاضل وفاق المدارس العربیہ پاکستان

امام الاولیاء شیخ التفسیر حضرت مولانا احمد علی لاہوری کے خطبات کے پہلے ایڈیشن ایک محدود مدت میں ختم ہوگئے تھے اور مانگ ابھی باقی تھی۔ پورے ملک سے دوست و احباب کا مسلسل تقاضا رہا کہ اس کارِ خیر کو بڑے سائز میں ایڈیشن فی الفور منظر عام پر آجانا چاہیے مگر ہماری بعض مجبوریوں اور اس کی طباعت میں حائل رکاوٹیں، جس کی وجہ سے دوسرے ایڈیشن میں غیر معمولی تاخیر ہو گئی، جس پر ہم خواہش مند احباب اور حضرت لاہوری کے معتقدین سے معذرت خواہ ہیں۔
اب خطبات حضرت لاہوری کا پانچوں ایڈیشن آپ کے پاس ہے اور ان شاءاللہ یہ ایڈیشن پہلے تمام ایڈیشنوں سے بہتر ثابت ہوگا۔ کاغذ کی مسلسل گرانی سے قیمت میں قدرے اضافہ ہوا ہے مگر مہنگائی کے بقدر یہ اضافہ نہ ہونے کے برابر ہے امید ہے قارئین کرام اس کو پسند کریں گے۔

📗 کتاب کی خصوصیات:
تقریباً 1500 صفحات
تین جلدیں بڑا سائز
عمدہ مضبوط جلد
کریم رنگ کا اچھے معیار کا کاغذ

💰 قیمت: صرف 4200 روپے فری ہوم ڈیلیوری

کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی “BOOK NOW” کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی تفصیلات درج کریں۔

یا اپنا نام، مکمل پتہ، اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں
📱 یا WhatsApp پر ارسال فرمائیں: 03214284784

---

🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
📍 7 lower Mall Marther Street Opposite Gammy Shah Urdu Bazar Lahore

🌐 Website: sultanislamicbook.com
📞 WhatsApp: 03214284784

کتاب الہند – البیرونیؒ (دو جلد یکجا)ترجمہ: سید اصغر علینظرِ ثانی: سید عطا حسین (ایم۔اے)برہانُ الحق ابو الریحان محمد بن ا...
15/10/2025

کتاب الہند – البیرونیؒ (دو جلد یکجا)

ترجمہ: سید اصغر علی
نظرِ ثانی: سید عطا حسین (ایم۔اے)

برہانُ الحق ابو الریحان محمد بن احمد البیرونیؒ ایک ہمہ جہت شخصیت کے مالک تھے۔
آپ بیک وقت ایک ریاضی دان، ماہرِ فلکیات، جغرافیہ دان، مورخ، معدنیات، طبقاتُ الارض اور خواصِ الادویہ کے ماہر، اور آثارِ قدیمہ کے عالم تھے۔

آپ 4 ستمبر 973ء کو خوارزم کے دارالحکومت کاٹ میں پیدا ہوئے۔
“البیرونی” نسبت کی وجہ یہ بیان کی جاتی ہے کہ آپ کی رہائش شہر کے بیرونی حصے میں تھی، اسی لیے عام طور پر "البیرونی" کے نام سے مشہور ہو گئے۔

آپ کئی زبانوں کے عالم تھے۔ سعدی یا خوارزمی آپ کی مادری زبان تھی، جبکہ عربی کو علم کے اظہار کے لیے سب سے موزوں زبان سمجھتے تھے۔
اس کے علاوہ آپ سنسکرت اور یونانی بھی جانتے تھے، اور سریانی و عبرانی میں مہارت رکھتے تھے۔

یہ وہی عظیم تصنیف ہے —
📖 کتاب الہند —
جسے تاریخ کے طلباء اور محققین ایک نایاب علمی شاہکار مانتے ہیں۔

📗 کتاب کی خصوصیات:
کل 544 صفحات
دو جلدیں (ایک ہی سیٹ میں)
عمدہ مضبوط جلد
کریم رنگ کا اعلیٰ معیار کا کاغذ

💰 قیمت: صرف 1299 روپے فری ہوم ڈیلیوری

تاریخ اور علم کے شائقین کے لیے یہ ایک بےمثال نایاب کتاب ہے۔

کتاب حاصل کرنے کے لیے ابھی “BOOK NOW” کے بٹن پر کلک کریں اور اپنی تفصیلات درج کریں۔

یا اپنا نام، مکمل پتہ، اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں
📱 یا WhatsApp پر ارسال فرمائیں: 03214284784

---

🏛️ Maktaba Sultan e Alamgir
📍 7 lower Mall Marther Street Opposite Gammy Shah Urdu Bazar Lahore

🌐 Website: sultanislamicbook.com
📞 WhatsApp: 03214284784

اسلام کا ہمہ گیر نظام صحت اور فطری طریقہ علاج اٹامک سائنٹسٹ انجینئر سلطان بشیر محمود (ستارہ امتیاز)نظرثانی: ڈاکٹر محمد م...
15/10/2025

اسلام کا ہمہ گیر نظام صحت اور فطری طریقہ علاج

اٹامک سائنٹسٹ انجینئر سلطان بشیر محمود (ستارہ امتیاز)

نظرثانی: ڈاکٹر محمد محمود ایم بی بی ایس
ڈاکٹر ریحانہ عاصم محمود ایم بی بی ایس

پرکنسن٫ آرتھرائٹس اور نسیان کی بیماریوں پر نئ تحقیقات کے اضافوں کے ساتھ.

"رسول اکرم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے اُسوۂ حسنہ کی روشنی میں حفظان صحت، علاج بالغذا اور علاج بالدعا پر مبنی جسمانی اور روحانی قوت مدافعت بڑھانے کے طریقے، فوری علاج کے لیے جری بوٹیوں پر مشتمل تقریباً 236 فطری نسخہ جات، صحت مند زندگی کے لیے مناسب خوراک اور کلام اللہ سے شافی اذکار کے متعلق انتہائی قیمتی معلومات، جن پر عمل پیرا ہو کر انشاء اللہ آپ بڑی حد تک بیماریوں سے محفوظ رہیں گے اور اگر کبھی بیمار پڑ جائیں تو مناسب پرہیز، غذا اور سادہ قدرتی اشیاء کے استعمال سے صحت پاسکتے ہیں۔ اس کے مقابلہ میں آج کل کے مقبول علاج کے طریقے اپنے ذیلی مضر صحت اثرات اور مہنگائی کی وجہ سے جسم اور جیب دونوں پر ناقابلِ برداشت بوجھ ہیں۔ انشاء اللہ یہ کتاب ہر گھر کے لیے ضروری اور باعث برکت ہوگی۔"

اعلیٰ وائٹ کاغز 510 صفحات اعلیٰ جلد

قیمت 1400 روپے ڈاک خرچ

کتاب گھر بیٹھے 1400 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی WhatsApp کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

Maktaba Sultan e Alamgir

7 lower mall marther street opposite gammy shah Urdu bazaar Lahore

WhatsApp: 03214284784
Website: sultanislamicbook.com

خوشخبری! عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ "اسلامی جنگیں قدم بہ قدم" کتابی صورت میں شائع ہو گیا ہے۔قار...
28/09/2025

خوشخبری! عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ "اسلامی جنگیں قدم بہ قدم" کتابی صورت میں شائع ہو گیا ہے۔

قارئین سولہ سال سے ان کتابوں کے منتظر تھے، بالآخر یہ انتظار ختم ہوا۔ کفر و اسلام کے درمیان ہونے والے معرکوں کی اس داستان کو دو حصوں میں شائع کیا گیا ہے۔

پہلے حصے "غزوات النبی ﷺ" میں عہدِ نبوی ﷺ کے جنگی معرکوں کو تفصیل سے بیان کیا گیا ہے، جبکہ دوسرے حصے میں عہدِ خلافتِ راشدہ، عہدِ امیر معاویہؓ میں ہونے والی جنگوں اور واقعۂ کربلا کا ذکر ہے۔ یعنی یہ 61 ہجری تک کی اسلامی جنگوں کی مکمل تاریخ ہے، جو مستند اور معتبر کتب سے ماخوذ ہے۔

اس میں نایاب تاریخی تصاویر اور قدیم نقشہ جات بھی شامل ہیں۔

📙 غزوات النبی ﷺ (قدم بہ قدم)
• صفحات: 368
• قیمت: 1200 روپے

📙 عہدِ صحابہ کی جنگیں (قدم بہ قدم)
• صفحات: 312
• قیمت: 1200 روپے

ٹوٹل 2400 روپے ڈیلیوری کے ساتھ

یہ کتاب گھر بیٹھے 2400 روپے بمعہ ہوم ڈلیوری حاصل کرنے کے لیے ابھی BOOK NOW کے بٹن کو دبائیں اور تفصیلات درج کریں۔یا اپنا نام ، مکمل پتہ اور فون نمبر ہمیں ان باکس کریں یا ہمارے وٹس ایپ نمبر 03214284784 پر ارسال فرمائیں۔

Maktaba Sultan e Alamgir

7 lower mall marther street opposite gammy shah Urdu bazaar Lahore

03214284784

sultanislamicbook.com

عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ ”اسلامی جنگیں قدم بہ قدم “Book Name: Ghazwat UL Nabi + Ehd E Sahaba ...
28/09/2025

عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد) کا مقبول و معروف سلسلہ ”اسلامی جنگیں قدم بہ قدم “

Book Name: Ghazwat UL Nabi + Ehd E Sahaba Ki Jangain

غزوات النبی (اسلامی جنگیں قدم بہ قدم حصہ اول)
+ عہد صحابہ کی جنگیں (اسلامی جنگیں قدم بہ قدم حصہ دوم)

Writer: Abdullah Farani (Ishtiaq Ahmed) عبداللہ فارانی (اشتیاق احمد)

Pages: 648

Price 2400 Rs with dilivery

24/09/2025

Follow the Maktaba Sultan E Alamgir channel on WhatsApp

Maktaba Sultan e Alamgir Book store 10000+ BooksClick shop now 👇🏻sultanislamicbook.com
06/06/2025

Maktaba Sultan e Alamgir
Book store

10000+ Books

Click shop now 👇🏻
sultanislamicbook.com

With 20 years of experience, we provide a wide range of authentic Islamic books, including Quran translations, Hadith, Fiqh, and Islamic history.

Address

Maktaba Sultan E Alamgir 7 Lower Marther Street Urdu Bazaar Opposite Gammy Shah
Lahore
54000

Opening Hours

Monday 10:00 - 19:00
Tuesday 10:00 - 19:00
Wednesday 10:00 - 19:00
Thursday 10:00 - 19:00
Friday 10:00 - 19:00
Saturday 10:00 - 19:00

Telephone

+923214284784

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Maktaba Sultan e Alamgir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Maktaba Sultan e Alamgir:

Share