Quran O Hadees Holly Prophet

Quran O Hadees Holly Prophet Quran-O-Hadees-Holly-Prophet

30/08/2025

ہر جاندار کو موت کا مزہ چکھنا ہے، اور تم سب کو تمہارے اعمال کے پورے پورے بدلے قیامت ہی کے دن ملیں گے۔ پھر جس کسی کو دوزخ سے دور ہٹالیا گیا اور جنت میں داخل کردیا گیا وہ صحیح معنی میں کامیاب ہوگیا، اور ے میں دھوکے کے سامان کے سوا کچھ بھی نہیں۔, سورہ آل عمران، آیت:185، قرآن

29/08/2025

تہجد میں اٹھے تو یہ دعاء پڑھے : لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّۃَ اِلَّا بِاللّٰہِ, حصن حصین، علامہ جزری ؒ

28/08/2025

جانور کے بیمار ہونے کے وقت کی دعا: لَا بَاْسَ، اَذْھِبِ الْبَاْسَ رَبَّ النَّاسِ، اِشْفِ اَنْتَ الشَّافِیْ لَا یَکْشِفُ الضُّرَّ اِلَّا اَنْتَ۔, حصن حصین، علامہ جزریؒ

27/08/2025

درحقیقت یہ تو شیطان ہے جو اپنے دوستوں سے ڈراتا ہے، لہذا اگر تم مومن ہو تو ان سے خوف نہ کھاؤ، اور بس میرا خوف رکھو۔, سورہ آل عمران، آیت:175، آسان ترجمہ قرآن

26/08/2025

وہ لوگ جنہوں نے زخم کھانے کے بعد بھی اللہ اور رسول کی پکار کا فرمانبرداری سے جواب دیا، ایسے نیک اور متقی لوگوں کے لیے زبردست اجر ہے۔, 72، آسان ترجمہ قرآن

25/08/2025

آنکھ دکھنے کے لیے دعا: اَللّٰھُمَّ مَتِّعْنِیْ بِبَصَرِیْ، وَاجْعَلْہُ الْوَارِثَ مِنِّیْ، وَاَرِنِیْ فِی الْعَدُوِّ ثَاْرِیْ، وَانْصُرْنِیْ عَلٰی مَنْ ظَلَمَنِیْ, حصن حصین، علامہ جزریؒ

24/08/2025

جسمانی دکھ تکلیف کے لیے دعا: اَعُوْذُ بِاللّٰہِ وَقُدْرَتِہٖ مِنْ شَجِدُ وَاُحَاذِرُ۔, حصن حصین، علامہ جزریؒ

23/08/2025

بھلا جو شخص اللہ کی خوشنودی کا تابع ہو وہ اس شخص کی طرح ہوسکتا ہے جو اللہ کی طرف سے ناراضی لے کر لوٹا ہو، اور جس کا ٹھکانا جہنم ہو ؟ اور وہ بہت برا ٹھکانا ہے۔, سورہ آل عمران، آیت:162، آسان ترجمہ قرآن

09/11/2024

جنات کی بہترین مثال اس تصویر میں ہے!

آپ نے اکثر سفر کے دوران دیکھا ہو گا کہ سڑک کے کنارے سوئے ہوئے آوارہ کتے آپ کی گاڑی کے پیچھے لگ کر کچھ فاصلے تک بھونکتے اور دوڑتے رہتے ہیں. یہ کتے نہ آپ سے گاڑی چھین سکتے ہیں اور نہ ہی یہ گاڑی میں بیٹھے سوار کو کاٹ سکتے ہیں۔۔ خامخواہ بھوکنا ان کی فطرت ہے۔ اور اگر گاڑی کھڑی کرکے پھتراٹھا کر ان کی طرف پھینکا جائے تو فورا بھاگ جاتے ہیں۔۔
ٹھیک اسی طرح جنات کی خصلت و فطرت میں یہ ہے کے وہ انسانوں کے دلوں میں وسوسہ پیدا کرکے خوف زدہ کرتے ہیں اور اگر انسان ان کے وسواس میں پھنس گیا تو یہ اس انسان کے زریعہ متاثر کے گھر والوں کو خوف و ہراس میں مبتلہ کردیتے ہیں۔۔
لیکن اگر انسان نماز و اذکار کی پابندی کریں تو اس کی مثال اس گاڑی میں بیٹھے سوار کی ہے جو اپنے سفر کی طرف گامزن ہے کتوں کے بھونکنے اور کاٹنے سے بلکل گاڑی میں محفوظ ہے۔۔

11/10/2024

_*عمران موبائل اینڈالیکٹرونکس سٹور ہول سیل ڈیلر💯🇵🇰*_

*💙شروع رب کے پاک نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم والا ہے💙*

_*🎀السّلامُ علیکم ورحمةُ اللہ وبركاته🎀*_

*_🌹اللَّهُمَّ صَلِّ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا صَلَّيْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَجِيدٌ❤️_*

*_🌹اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلَى مُحَمَّدٍ وَعَلَى آلِ مُحَمَّدٍ كَمَا بَارَكْتَ عَلَى إِبْرَاهِيمَ وَعَلَى آلِ إِبْرَاهِيمَ إِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ❤️_*

_*إِنَّ اللَّهَ يَرْزُقُ مَن يَشَاءُ بِغَيْرِ حِسَابٍ📿*_

*_بیشک اللہ جسے چاہتا ہے بے شمار رزق دیتا ہے*

11/10/2024

💕 *(بِسْمِ ٱللَّٰهِ ٱلرَّحْمَٰنِ ٱلرَّحِيمِ)* 💕

*_ASALAMUALAIKUM RAHMATULLAH BARAKUTHU♥️🫶♥️✨_*

*❤اَللّٰھُمَّ صَلِّ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا صَلَّیْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ*

*اَللّٰھُمَّ بَارِکْ عَلٰی مُحَمَّدٍ وَّعَلٰٓی اٰلِ مُحَمَّدٍ کَمَا بَارَکْتَ عَلٰٓی اِبْرَاھِیْمَ وَعَلٰٓی اٰلِ اِبْرَاھِیْمَ اِنَّکَ حَمِیْدٌ مَّجِیْدٌ❤*

*❤اے اللہ پاک ہمیں سیدھے راستے پر چلنے اور حلال رزق کمانے کا عادی بنا اور ہمیں حاسدین کے حسد سے محفوظ رکھنا۔❤*
*❤امین یارب العلمین❤️*

❤️🌹 *صبح بخیر*❤️🌹
🌹 *إِنَّ اللّهَ مَعَ الصَّابِرِينَ* 🌹

Address

Nesspak3 Lahore
Lahore
60000

Telephone

03314834870

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quran O Hadees Holly Prophet posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Quran O Hadees Holly Prophet:

Share