MuGhaalz Group

MuGhaalz Group Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from MuGhaalz Group, Book shop, Urdu Bazar Lahore, Lahore.

04/08/2024

زندگی میں وہ سبق بار بار ملتے رہتے ہیں جب تک کہ وہ سیکھ نہ لیے جائیں
Javaid Temuri

دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتابہیری پوٹر کے آٹھ ناولوں کا اُردو ترجمہ شائع ہو کر آ چکا ہے۔پاکستان میں پہ...
13/11/2023

دنیا بھر میں سب سے زیادہ فروخت ہونے والی کتاب
ہیری پوٹر کے آٹھ ناولوں کا اُردو ترجمہ شائع ہو کر آ چکا ہے۔
پاکستان میں پہلی مرتبہ ہیری پوٹر کے آٹھ ناول اُردو میں شائع ہوئے ہیں۔
معروف مصنفہ جے کے رولنگ کے شاہکار ناولوں کا اُردو ترجمہ معروف مصنف معظم جاوید نے کیا ہے۔
جیسا کہ آپ دیکھ سکتے ہیں کہ ناولوں کے اس سیٹ کو ایک خوبصورت گفٹ بکس میں پیک کیا گیا ہے۔
دیدہ زیب سرورق ، امپورٹڈ پیپر پر بہترین پرنٹنگ ، مضبوط بائنڈنگ کے ساتھ ساتھ ایک کلاسک ایڈیشن ہے۔
ہیری پوٹر کا یہ گفٹ بکس خریدنا چاہتے ہیں تو ابھی آرڈر کریں۔ شکریہ

🔸 کل صفحات: 4432
🔸 کل قیمت : 8850 روپے
🔸 پہلے آرڈر کرنے والے 20 کسٹمر کو 20 فیصد ڈسکائونٹ 7100 روپے۔
🔸خوب صورت گفٹ پیک میں،شاندار ایڈیشن
🔸 ہوم ڈلیوری فری

1️⃣ ہیری پوٹر اور پارس پتھر کا راز • صفحات: 312
2️⃣ ہیری پوٹر اور تہہ خانے کے اسرار • صفحات: 392
3️⃣ ہیری پوٹر اور اژقبان کا اسیر • صفحات: 416
4️⃣ ہیری پوٹر اور شعلوں کا پیالہ • صفحات: 680
5️⃣ ہیری پوٹر اور ققنس کا گروہ • صفحات: 960
6️⃣ ہیری پوٹر اور آدھ خالص شہزادہ • صفحات: 640
7️⃣ ہیری پوٹر اور اجل کے تبرکات • صفحات: 696
8️⃣ ہیری پوٹر اور بدبخت بچہ • صفحات: 336

اگر آپ ہیری پوٹر کا یہ مکمل سیٹ گھر بیٹھے حاصل کرنا چاہتے ہیں تو ابھی اپنا مکمل نام و پتہ اور رابطہ نمبر واٹس ایپ کر دیجیے، ہم بھجوا دیں گے۔
Order Now : 0310-4468923

کتاب نئی سوچ ہر روز .... مصنف ۔جے ایم تیموری, رائٹر اینڈ لائف کوچ نیویارک امریکہزندگی کے سنہرے اصولوں پر مشتمل کتاب جو ن...
13/11/2023

کتاب نئی سوچ ہر روز .... مصنف ۔جے ایم تیموری, رائٹر اینڈ لائف کوچ نیویارک امریکہ
زندگی کے سنہرے اصولوں پر مشتمل کتاب جو نہ صرف آپ کی سوچ کو نیا رخ دے گی بلکہ زندگی کو دیکھنے کا زاویہ بھی بدل دے گی۔ کتاب میں دیئے گے مضامین نہ صرف آپ کو زندگی میں کامیابی سے ہمکنار کریں گے ۔بلکہ آپ کی زندگی کو خوشگوار بھی بنا دے گی۔
~~~ خوبصورت جلداور پیپر کوالٹی
~~~ Price 700
~~~ Free Delivery
~~~ Order Now 0310-4468923

18/09/2023

Order Now https://www.daraz.pk/products/-i432047113-s2061942255.html?spm=a2a0e.seller.list.31.4cfa4683in63KV&mp=1
EGO Is The ENEMY By Ryan Holiday Urdu Book Translated By Azeem Ahmed ANA AAP KI DUSHMAN
انا آپ کی دشمن ہے ، رائن ہالیڈے، ترجمہ عظیم احمد ، ایگو از دی انیمی
اپنے سب سے بڑھ دشمن پر قابو پانے کی جنگ
یہ کتاب ولولہ انگیز بھی ہے اور عملی بھی۔۔۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنے اندر چھپے اس وحشی درندے پر کیسے قابو پایا جائے تاکہ ہم اس چیز پر توجہ مرکوز کر سکیں جو حقیقی معنوں میں اہمیت رکھتی ہے، یعنی اپنی بساط بھر بہترین کام کر کے دکھانا۔
Aana Ap Ki Dushman Ego In The Enemy World Famous Book
AuthorName : Ryan Haldey
TranslateBy : Azeem Ahmad
Price:600
Thetopic : Self Help
Pages:190
Language: Urdu
Page Quality : News Paper
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہماری Daraz Shop وزٹ کریں۔

https://www.daraz.pk/products/-i431004789-s2055814663.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.1f9796e8uC0TP7&search=store&mp=3Quwat e...
09/09/2023

https://www.daraz.pk/products/-i431004789-s2055814663.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.1f9796e8uC0TP7&search=store&mp=3
Quwat e Iradi Barhaey BY William Walker Atkinson
قوت ارادی بڑھائیے مصنف ولیم واکر اٹکنسن
صداقت بیانی اور وضاحت تعبیر یہی دو خصوصیات ہیں جنہوں نے اس کتاب کی قدر و قیمت میں اضافہ کر دیا ہے۔ یہی خصوصیت قوتِ نفس اور خوداعتمادی کی بین دلیل ہے‘ اس کتاب میں ان ہی دونوں قوتوں یعنی قوتِ ارادی اور خود اعتمادی کی معقول اور بسیط تشریح محسوس مادی بنیادوں پر کی گئی ہے۔
اگر آپ مندرجہ ذیل سوال کریں کہ
کیا میں اپنی زندگی کو اپنی قوتِ ارادی کے ذریعے زیادہ خوش حال‘ خوشگوار اور کامیاب بنا سکتا ہوں؟
کیا میں اس قوت کو نشوونما دے کر حادثات ِ زندگانی پر اثر انداز ہو سکتا ہوں؟
میں کس طرح ناکامی، خوف ،کمزوری اور پریشان خیالی سے چھٹکارا پا سکتا ہوں؟
144 Pages
Premium Quality
Fast Shipping
Self Help Book
Motivational Book
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہماری Daraz Shop وزٹ کریں۔

https://www.daraz.pk/products/3-4-i431004433-s2056175980.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.1f9796e8KSOONT&search=store&mp=3Isht...
09/09/2023

https://www.daraz.pk/products/3-4-i431004433-s2056175980.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.1f9796e8KSOONT&search=store&mp=3
Ishtiaq Ahmed 3 Best Novels Urdu (Ungli ki Kemat | Chunti Haqumaat | Shahi Mujram)
اشتیاق احمد 3 بہترین ناول اردو (جلد 4)
معروف ادیب اشتیاق احمد ایک معروف پاکستانی، بچوں کے ادیب تھے۔ جنہوں نے 800 سے زائد اردو میں جاسوسی ناول لکھے۔ وہ اردو میں سب سے زیادہ بچوں کے ناول لکھنے والے ادیب مانے جاتے ہیں۔

اس کے علاوہ وجہ شہرت جاسوسی ناول جن میں انسپکٹر جمشید سیریز بہت مشہور ہوئی، آخری عمر میں عمران سیریز پر بھی کچھ کام کیا۔ ان کی ذاتی ایجاد کردہ ناول سیریز میں شوکی برادرز کو بھی مقبولیت ملی۔
Ungli ki Kemat
104 Pages
Premium quality
Chunti Haqumaat
104 Pages
Premium quality
Shahi Mujram
104 Pages
Premium quality
Specifications of Ishtiaq Ahmed 3 Best Novels Urdu (Ungli ki Kemat
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہماری Daraz Shop وزٹ کریں۔

https://www.daraz.pk/products/-i431834569-s2059033702.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.1f9796e8KSOONT&search=store&mp=3Book Na...
09/09/2023

https://www.daraz.pk/products/-i431834569-s2059033702.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.1f9796e8KSOONT&search=store&mp=3
Book Name : Namkeen Panion Ka Safar Novel By Munam Malik
Author Name : Munam Malik
کتاب کا نام: نمکین پانیوں کا سفر ناول
مصنف: منعم ملک
صفحہ کا معیار: اچھا کتابی کاغذ
نمکین پانیوں کا سفر (نمکین پانیوں کا سفر) ایک سماجی اور رومانوی ناول ہے جسے معروف خاتون مصنفہ منعم ملک نے لکھا ہے۔ یہ مردوں کو درپیش تکلیفوں اور مشکلات کی وضاحت کرتا ہے۔
Topic : Novel
Pages :702
Language : Urdu
Page Quality : Good Book Paper
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہماری Daraz Shop وزٹ کریں۔

https://www.daraz.pk/products/-i432047113-s2061942255.html?spm=a2a0e.searchlist.list.43.443d6441yOn9Rw&search=1Aana Ap K...
09/09/2023

https://www.daraz.pk/products/-i432047113-s2061942255.html?spm=a2a0e.searchlist.list.43.443d6441yOn9Rw&search=1
Aana Ap Ki Dushman Ego In The Enemy World Famous Book
AuthorName : Ryan Haldey
TranslateBy : Azeem Ahmad
Price:600
Thetopic : Self Help
Pages:190
Language: Urdu
Page Quality : News Paper
انا آپ کی دشمن ہے ، رائن ہالیڈے، ترجمہ عظیم احمد ، ایگو از دی انیمی
اپنے سب سے بڑھ دشمن پر قابو پانے کی جنگ
یہ کتاب ولولہ انگیز بھی ہے اور عملی بھی۔۔۔ یہ ہمیں سکھاتی ہے کہ اپنے اندر چھپے اس وحشی درندے پر کیسے قابو پایا جائے تاکہ ہم اس چیز پر توجہ مرکوز کر سکیں جو حقیقی معنوں میں اہمیت رکھتی ہے، یعنی اپنی بساط بھر بہترین کام کر کے دکھانا
'sBooks &Photography &Economics &Wellness &Spirituality &Family
&Recreation

https://www.daraz.pk/products/-i431447328-s2057140347.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.28e196e8HOX8aK&search=store&mp=3Ishtiaq...
09/09/2023

https://www.daraz.pk/products/-i431447328-s2057140347.html?spm=a2a0e.8553159.0.0.28e196e8HOX8aK&search=store&mp=3
Ishtiaq Ahmed Best Novel Urdu “Murdy Ki Dastak” Ishtiaq Ahmad Novel Shoki Brothers Series
اشتیاق احمد ناول (مردے کی دستک) شوکی برادرز سیریز، جاسوسی ناول ، انسپکٹر جمشید سیریز

معروف ادیب اشتیاق احمد ایک معروف پاکستانی، بچوں کے ادیب تھے۔ جنہوں نے 800 سے زائد اردو میں جاسوسی ناول لکھے۔ وہ اردو میں سب سے زیادہ بچوں کے ناول لکھنے والے ادیب مانے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ وجہ شہرت جاسوسی ناول جن میں انسپکٹر جمشید سیریز بہت مشہور ہوئی، آخری عمر میں عمران سیریز پر بھی کچھ کام کیا۔ ان کی ذاتی ایجاد کردہ ناول سیریز میں شوکی برادرز کو بھی مقبولیت ملی۔
· 104 Pages
· Premium Quality
· Language Urdu
· Best Selling
· Fast Shipping
· 104 Pages
· Premium Quality
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہماری Daraz Shop وزٹ کریں۔

'sBooks
&Photography & Economics
&Wellness + &Spirituality
&Family &Recreation

&Collectible

https://www.daraz.pk/products/-i431443560-s2057138445.html?spm=a2a0e.seller.list.1.4cfa4683DZ0gEd&mp=1Ishtiaq Ahmed Best...
09/09/2023

https://www.daraz.pk/products/-i431443560-s2057138445.html?spm=a2a0e.seller.list.1.4cfa4683DZ0gEd&mp=1
Ishtiaq Ahmed Best Novel Urdu “Jungle Mai Cheekh” Ishtiaq Ahmad Novel Shoki Brothers Series
اشتیاق احمد ناول (جنگل میں چیخ) شوکی برادرز سیریز، جاسوسی ناول ، انسپکٹر جمشید سیریز
معروف ادیب اشتیاق احمد ایک معروف پاکستانی، بچوں کے ادیب تھے۔ جنہوں نے 800 سے زائد اردو میں جاسوسی ناول لکھے۔ وہ اردو میں سب سے زیادہ بچوں کے ناول لکھنے والے ادیب مانے جاتے ہیں۔
اس کے علاوہ وجہ شہرت جاسوسی ناول جن میں انسپکٹر جمشید سیریز بہت مشہور ہوئی، آخری عمر میں عمران سیریز پر بھی کچھ کام کیا۔ ان کی ذاتی ایجاد کردہ ناول سیریز میں شوکی برادرز کو بھی مقبولیت ملی۔
· 104 Pages
· Premium Quality
· Language Urdu
· Best Selling
· Fast Shipping
· 104 Pages
· Premium Quality
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہماری Daraz Shop وزٹ کریں۔

-fiction Fiction -Help 's Books Adult Novels

Order Now Motivational Book "Nai Soch Her Rooz" BY Jay M Temuri--- 224 Pages--- Price 700--- Premium quality--- fast shi...
31/08/2023

Order Now Motivational Book "Nai Soch Her Rooz" BY Jay M Temuri
--- 224 Pages
--- Price 700
--- Premium quality
--- fast shipping
--- Self Help Book
--- including Delivery Charges
موٹی ویشنل کتاب "نئی سوچ ہر روز" جے ایم تیموری
یہ کتاب "نئی سوچ ہر روز" جسے لکھا ہے جے ایم تیموری نے، اس کتاب کا ایک ایک صفحہ تحریک اور ترغیب سے بھرپور ہے۔ کتاب کو جہاں سے بھی کھولیں، جہاں سے بھی پڑھیں، ہر جملہ پڑھنے کی لذت کے ساتھ ساتھ فکر انگیز ہے۔
میرا یقین ہے کہ یہ کتاب "نئی سوچ، ہر روز آپ کو پڑھنے پر مجبور بھی کرے گی اور عمل پر بھی۔
224 Pages
Premium quality
fast shipping
Self Help Book
ایک ایسی کتاب جسے پڑھ کر آپ کامیابی سے زیادہ دور نہیں رہ سکتے۔
Self Help - Self Improvement
Book : Nai Soch Her Rooz
کتاب : نئی سوچ ہر روز
Auther : Jay M Temuri
صفحات : 224
مضبوط جلد اور عمدہ کاغذ
۔۔۔۔۔۔۔

order now : https://www.daraz.pk/products/-i430939035-s2055563023.html?spm=a2a0e.seller.list.13.4cfa46831jVZIO&mp=1سوچیئ...
27/08/2023

order now : https://www.daraz.pk/products/-i430939035-s2055563023.html?spm=a2a0e.seller.list.13.4cfa46831jVZIO&mp=1
سوچیئے اور امیر ہو جائے،
یہ کتاب 25سال کےعلم،تجربے، مشاہدے اور تجزیے کا نچوڑ ہے اس کتاب کو لکھنے میں 25 سال صرف ہوئے۔ جس میں تقریباً 500کامیاب لوگوں سے بات چیت اور انٹرویوز کر کے کاروباری رازوں سے پردہ اٹھایا گیا ہے۔ مصنف کے خیال میں اگر اس کتاب کے بنیادی تصورات کو سکول و کالجز میں تعلیم کا حصہ بنا لیا جائے تو دنیا کے تعلیمی نظام یکسر تبدیل ہو جائیں گے۔ وہ آج تک جو کچھ اپنے تعلیمی اداروں میں پڑھا رہے ہیں اسے ترک کرنے پر مجبور ہو جائیں گے۔
ابھی آرڈر کرنے پر یہ کتاب قیمت 1200 ہے۔
رعایتی قیمت 900 میں ملے گی۔
Book Think And Grow Rich BY Napoleon Hill |
ایک ایسی کتاب جس نے لوگوں کی سوچوں کو بدلنے میں شاندار کردار ادا کیا۔
۔۔۔۔۔۔۔
مزید کتابوں کے لئے ہمارا Daraz Shop وزٹ کریں۔
&growrich

Address

Urdu Bazar Lahore
Lahore
54000

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when MuGhaalz Group posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category