03/07/2026
السلام علیکم دوستو 🙏
مجھے آپ سب کی رہنمائی چاہیے۔
میرا فیس بک پروفیشنل پروفائل "Misha's Vlog" پر پچھلے کچھ دنوں سے یہ مسئلہ آ رہا ہے:
⚠️ Profile has some issues
❌ Recommendations: Limited
❌ Monetisation: Not eligible
میں نے کوئی کاپی رائٹ ویڈیو یا میوزک استعمال نہیں کیا۔ ساری ویڈیوز اپنی ایڈیٹ کی ہوئی ہیں۔
پھر بھی پروفائل ہیلتھ میں یہ ریڈ نشان آ رہا ہے۔
سوالات:
1. کیا کسی اور کے ساتھ بھی ایسا ہوا ہے؟
2. یہ مسئلہ خود کتنے دن میں ٹھیک ہوتا ہے؟
3. مونٹائزیشن انیبل کرنے کے لیے کیا سٹیپس لینے پڑیں گے؟
اگر کوئی ایکسپیرینسڈ کریئٹر بھائی/بہن ہیلپ کر دے تو بہت مہربانی ہو گی ❤️
پلیز کمنٹ میں گائیڈ کر دیں۔
جزاک اللہ خیر