Geo lunda

Geo lunda صل الللہ علی محمد و آلہ وسلم

16/07/2026

سعودی عرب
امریکہ، اسرائیل اور برطانیہ کو اہداف کی درست معلومات اور ان کے محل وقوع کی تفصیلات فراہم کر رہا ہے۔ یمن

صادق آباد میں ناقص کارکردگی پر فلور مل کا لائسنس منسوخ، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائدرحیم یار خان: ضلعی فوڈ کنٹرولر رحیم یار ...
16/07/2026

صادق آباد میں ناقص کارکردگی پر فلور مل کا لائسنس منسوخ، 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد

رحیم یار خان: ضلعی فوڈ کنٹرولر رحیم یار خان سید نیاز علی شاہ نے قوانین کی خلاف ورزی پر صادق آباد بائی پاس اقراء ڈگری کالج کے قریب واقع ایک فلور مل کے خلاف سخت کارروائی کرتے ہوئے 50 لاکھ روپے جرمانہ عائد کر دیا۔

تفصیلات کے مطابق صادق آباد میں قائم الشکور فلور اینڈ جنرل ملز کے خلاف پنجاب فوڈ گرینز لائسنسنگ کنٹرول آرڈر 1957 اور پنجاب فوڈ سٹف کنٹرول ایکٹ 1958 کی خلاف ورزی پر کارروائی کی گئی۔

فوڈ حکام کے مطابق مل انتظامیہ کو جاری کیے گئے شوکاز نوٹس کا مقررہ وقت میں جواب جمع نہ کرانے پر لائسنسنگ اتھارٹی نے کارروائی کرتے ہوئے مل کا فوڈ گرین لائسنس منسوخ کر دیا، جبکہ خلاف ورزیوں پر 50 لاکھ روپے جرمانہ بھی عائد کیا گیا۔

حکام کا کہنا ہے کہ خوراک کے معیار اور قوانین پر عملدرآمد یقینی بنانے کے لیے ضلع بھر میں چیکنگ اور کارروائیاں جاری رہیں گی، جبکہ خلاف ورزی کرنے والوں کے خلاف بلاامتیاز ایکشن لیا جائے گا۔

15/07/2026
15/07/2026

حکومت نے آڑھتیوں کی لائسنس فیس 7500 سے 30000 کر دی لائسنس کی فیس میں22500 کا تگڑا اضافہ

سرگودھا چک نمبر 102 جنوبی شرمناک واقعہبیٹا اپنی سوتیلی ماں کو بھاگا کر لے گیاایف آئی آر درج
15/07/2026

سرگودھا چک نمبر 102 جنوبی شرمناک واقعہ
بیٹا اپنی سوتیلی ماں کو بھاگا کر لے گیا
ایف آئی آر درج

فلسطینی بھوک بچوں کے لیے خوراک لے جانے والے ٹرک ڈرائیور کو آج اسرائیلی فوج نے سر میں گولی مار کر شہید کر دیا، ڈرائیور نے...
15/07/2026

فلسطینی بھوک بچوں کے لیے خوراک لے جانے والے ٹرک ڈرائیور کو آج اسرائیلی فوج نے سر میں گولی مار کر شہید کر دیا، ڈرائیور نے رک کر ہاتھ بھی اوپر کئے تھے۔۔۔۔

صبح تین بجے کا وقت تھا جب احمد اسلیم اپنے گھر سے نکلا، بیوی اور دو معصوم بچوں کو سوتا چھوڑ کر — جن میں ایک بیٹی تھی اور ایک صرف ایک ماہ کا نومولود۔ وہ کوئی سپاہی نہیں تھا، کوئی مسلح شخص نہیں تھا، بس ایک ٹرک ڈرائیور تھا جو بھوکے بچوں تک روٹی پہنچانے نکلا تھا۔

فلاڈیلفی کوریڈور پر جیسے ہی چار ٹرکوں کے قافلے میں سے ایک گاڑی خراب ہوئی، قسمت نے ایک ایسا موڑ لیا جس نے پوری دنیا کو ہلا دیا۔

عینی شاہدین کے مطابق اسرائیلی فوجیوں نے ڈرائیوروں کو گاڑیوں سے اتار کر کپڑے اتارنے پر مجبور کیا، انہیں دھوپ میں کھڑا رکھا، اور پھر احمد کو باہر نکالا گیا۔

وہ نہ عبرانی سمجھتا تھا، نہ فوجی اس کی عربی سمجھ پائے۔ کہا جاتا ہے کہ ہاتھ اوپر اٹھائے کھڑے اس نہتے نوجوان کو قریب سے سر میں گولی مار دی گئی، اور وہ موقع پر ہی جاں بحق ہو گیا۔

باقی بچ جانے والے ڈرائیوروں کا دعویٰ ہے کہ فوجی نے انہیں بعد میں دھمکی بھی دی کہ ان کا انجام بھی یہی ہوگا۔ غزہ کی ٹرانسپورٹ ایسوسی ایشن نے اسے کھلے میدان میں کیا گیا قتل قرار دیا اور کریم شالوم کراسنگ پر احتجاجاً کام روکنے پر غور شروع کر دیا۔

مگر سوال یہ ہے کہ ایک ایسا قافلہ جو اقوامِ متحدہ کے ادارہ خوراک اور عالمی امدادی تنظیم ورلڈ سنٹرل کچن کے ساتھ مکمل طور پر رابطہ کار تھا، جس کے پاس تمام اجازت نامے اور شناختی دستاویزات موجود تھیں، اس میں ایک عام ڈرائیور کی جان اتنی سستی کیوں ٹھہری؟

احمد اسلیم کوئی الگ تھلگ واقعہ نہیں بلکہ اس جنگ زدہ خطے میں امدادی کارکنوں کے خلاف ہونے والے سلسلے کی ایک اور کڑی ہے، جہاں پہلے بھی کئی امدادی ڈرائیور اور کارکن اسی طرح کے حالات میں جان کھو چکے ہیں۔

اس کے والد نے احتجاج میں کھڑے ہو کر بس اتنا کہا کہ ان کا بیٹا بھوکے بچوں کے لیے کھانا لے جا رہا تھا۔

یہ کہانی محض ایک موت کی نہیں، بلکہ اس سوال کی ہے کہ جنگ کے دنوں میں انسانیت کی خدمت کرنے والوں کے لیے بھی محفوظ راستہ کیوں باقی نہیں رہا۔

آج میں اور میری دوست اس موضوع پر بات کر رہے تھے کہ کیا  ھمارا موبائل فون کال کے علاوہ ہماری باتیں سنتا ہے یا نہیں ؟؟؟؟شا...
15/07/2026

آج میں اور میری دوست اس موضوع پر بات کر رہے تھے کہ کیا ھمارا موبائل فون کال کے علاوہ ہماری باتیں سنتا ہے یا نہیں ؟؟؟؟
شاید کچھ لوگوں نے بھی محسوس کیا ہوگا کہ ہم جو بھی بات کر رہے ہوں آپس میں کچھ دیر بعد موبائل پر اسی بات سے متعلق ویڈیوز اور انفارمیشن ہمارے سامنے آرہی ہوتی ہے۔۔۔
مجھے یہ چیز بہت خوف زدہ کرتی ہے۔۔
چلو کال پر تو سمجھ آتی ہے کہ ہمارا ڈیٹا فون کے اندر کہیں نہ کہیں محفوظ ہو رہا ہوتا ہے۔۔

لیکن بند موبائل کو ہماری باتیں کیسے سنائی دیتی ہیں؟؟؟ یا ہماری سوچ کیسے سمجھ آتی ہے؟؟؟

بہت دفعہ تو ایسا بھی ہوا ہے کہ میں صرف اپنے ذہن میں کچھ سوچ رہی ہوتی ہوں ۔۔کسی سے تذکرہ بھی نہیں کرتی لیکن پھر بھی موبائل چلانے پر اسی بات سے متعلق ویڈیوز یا آرٹیکلز سامنے آنے لگتے ہیں۔۔

کیا آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا۔۔
اگر ہوا ہے تو کیا آپ کو پتہ ہے ایسا کیوں ہوتا ہے؟؟؟

15/07/2026

پاک فوج کے شہداء کے خلاف توہین آمیز بیان دینے پر مولانا فضل الرحمٰن کے خلاف قصور میں مقدمہ درج

Address

Etihad Garden
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Geo lunda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share