Jummah bazar

Jummah bazar buy and sell any thing

13/09/2020

یو.سی.8 محلہ قطب آباد سرگودھا روڈ گجرات کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی آفس میں ایم پی اے جناب چوہدری سلیم سرور جو...
12/09/2020

یو.سی.8 محلہ قطب آباد سرگودھا روڈ گجرات کے وفد نے پاکستان تحریک انصاف کے ضلعی آفس میں ایم پی اے جناب چوہدری سلیم سرور جوڑا صاحب سے ملاقات کی۔ ملاقات میں معروف سماجی کارکن ملک شاہد ندیم۔ ملک امین سرور اور دیگر معززین علاقہ۔ محمد اشتیاق۔ چوہدری اختر کمبوہ۔ محمد اکرم رحمانی۔ ٹھیکدار مرزا حاجی محمد اعظم۔ ٹھیکدار پرویز. ٹھیکدار حاجی محمد شاہد۔ نے پی ٹی آئی حکومت بلخصوص چوہدری سلیم سرور جوڑا پر بھرپور اعتماد کا اظہار کرتے ہوئے علاقے میں جاری ترقیاتی کاموں کا شکریہ ادا کیا۔ ساتھ ہی کرونا وائرس جیسی موذی وبا سے نمٹنے اور خصوصی طور پر محرم الحرام میں امن امان کی صورت حال کے انتظامات کی تعریف کرتے ہوئے جوڑا صاحب کی قائدانہ صلاحیتوں کو سراہا۔ اور آیندہ بھی پی ٹی آئی کی ضلعی قیادت کے ساتھ شانہ بشانہ چلنے کا عہد کیا۔

03/05/2020

گجرات کابلی گیٹ
کرونا کے کے دو نئے مریض

02/05/2020

سرگودھا روڈ گجرات
بجلی گھر والی گلی میں آج کرونا وائرس کا نیا کیس آنے کی وجہ سے گلی کو مکمل طور پر سیل کر دیا گیا

نسلی غدار۔۔۔۔۔۔۔
27/04/2020

نسلی غدار۔۔۔۔۔۔۔

اپنی رائے دیں۔۔۔۔۔
27/04/2020

اپنی رائے دیں۔۔۔۔۔

25/04/2020

پنجاب میں لاک ڈاؤن سے متاثرہ دوسرے بڑے شہر گجرات میں لاک ڈاؤن کی حالت اور سکیورٹی انتظامات ۔۔۔۔۔۔

Address

Gujrat
Lahore
0000

Telephone

+923368778595

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jummah bazar posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jummah bazar:

Share