31/05/2026
🌹 *سیرتِ امام حسن رضی اللہ عنہ پر ایک شاہکار تحقیقی کتاب*🌹
📚 کتاب کا نام:
*حضرت سیدنا امام حسن رضی اللہ عنہ*🩷
✍️ مصنف:
*پروفیسر ڈاکٹر حبیب اللہ چشتی*🚨
*قیمت 995فری ہوم ڈیلوری*
تعارف کتاب👇🏻
یہ کتاب سیدنا حضرت امام حسن مجتبیٰ رضی اللہ عنہ کی پاکیزہ حیات، عظیم کردار، بے مثال صبر و حلم اور امتِ مسلمہ کے لیے آپ کی قربانیوں کا ایک نہایت مدلل، تحقیقی اور ایمان افروز مطالعہ ہے۔
مصنف نے نہایت خوبصورت انداز میں امام حسن رضی اللہ عنہ کی ولادتِ باسعادت، تربیتِ نبوی ﷺ، خلافت، صلحِ حسن، عبادت، سخاوت، تقویٰ اور اخلاقِ کریمانہ کو مستند حوالہ جات کے ساتھ پیش کیا ہے۔ یہ کتاب نہ صرف تاریخِ اسلام کا روشن باب ہے بلکہ موجودہ دور کے مسلمانوں کے لیے اتحاد، صبر، برداشت اور اخلاص کا عملی درس بھی ہے۔
اگر آپ اہلِ بیتِ اطہار سے محبت رکھتے ہیں، سیرتِ صحابہ و اہلِ بیت کا مطالعہ پسند کرتے ہیں، یا اپنی نسلوں کو حقیقی اسلامی کردار سے روشناس کروانا چاہتے ہیں تو یہ کتاب آپ کے لیے ایک قیمتی تحفہ ہے۔
✨ اس کتاب کو پڑھتے ہوئے ہر صفحہ محبتِ اہلِ بیت سے دل کو منور کرتا ہے اور قاری کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ امام حسن رضی اللہ عنہ کی پاکیزہ زندگی کے حسین لمحات اپنی آنکھوں سے دیکھ رہا ہے۔
📖 ایک ایسی منفرد کتاب جو ہر مسلمان کے گھر، لائبریری اور مطالعے کا حصہ ہونی چاہیے۔
ابھی ارڈر کرنے کے لیے واٹس ایپ نمبر پر رابطہ کریں
03214297486