04/09/2022
السلام و علیکم تمام دوستوں اور کسٹمرز کو مطلع کیا جاتا ہے کہ 5 ستمبر یعنی کل سے ہماری دکان اتفاق سنٹر ہال روڈ سے حسن سنٹر 4th فلور دکان نمبر 45 میں شفٹ ہوگئی ہے..
بٹ موبائلز دکان نمبر 45 فلور نمبر 4 حسن سنٹر ہال روڈ لاہور.. 03455611115.