Talha Shopping Center

Talha Shopping Center آن لائن خریداری کا بااعتماد مرکز

*ALHHAMDULILLAH NEW ARRIVAL* *Winter fabric* FINEST QUALITY OF STAPLE SUSI JACQUARD SHIRT N TROUSER WITH HEAVY PALLU JAC...
26/09/2022

*ALHHAMDULILLAH NEW ARRIVAL*
*Winter fabric*
FINEST QUALITY OF STAPLE SUSI JACQUARD SHIRT N TROUSER WITH HEAVY PALLU JACQUARD SHAWL DUPPATTA…

Price with delivery Rs 2400

🦋 *_AL-Karam Studio Digital Cambric CHUNRI Collection Vol-01 2022_* 🦋 Pre-Booking StartDescription• Digital Printed Camb...
21/09/2022

🦋 *_AL-Karam Studio Digital Cambric CHUNRI Collection Vol-01 2022_* 🦋

Pre-Booking Start

Description
• Digital Printed Cambric CHUNRI Shirt.
• Digital Printed Lawn CHUNRI Dupata.
• Dyed Cambric Trouser.

Price with delivery Rs 2100

05/09/2022

‏کہو کہ میں صبح کے مالک کی پناہ مانگتا ہوں، ہر اس چیز کے شر سے جو اس نے پیدا کی ہے۔ اور اندھیری رات کے شر سے جب وہ پھیل جائے۔ اور ان جانوں کے شر سے جو (گنڈے کی) گرہوں میں پھونک مارتی ہیں۔ اور حسد کرنے والے کے شر سے جب وہ حسد کرے۔

﴿سورۃ الفلق﴾

04/09/2022

‏جنہوں نے اپنے دِین کو کھیل تماشا بنا رکھا تھا، اور جن کو دُنیوی زندگی نے دھوکے میں ڈال دیاتھا۔‘‘ چنانچہ آج ہم بھی اُن کو اسی طرح بھلا دیں گے جیسے وہ اِس بات کو بھلائے بیٹھے تھے کہ اُنہیں اِس دن کا سامنا کرنا ہے، اور جیسے وہ ہماری آیتوں کا کھلم کھلا اِنکار کیا کرتے تھے۔

﴿الاعراف،۵۱﴾

03/09/2022

‏کہہ دو کہ : اے میرے وہ بندو !
جنہوں نے اپنی جانوں پر زیادتی کر رکھی ہے، اللہ کی رحمت سے مایوس نہ ہو۔ یقین جانو اللہ سارے کے سارے گناہ معاف کردیتا ہے۔ یقینا وہ بہت بخشنے والا بڑا مہربان ہے۔

﴿سورۃالزمر ،۵۳﴾

🔥 LATEST ARRIVALS 🔥✨ Cross Body Bags✨ 06 Colors✨ Inside partition✨ Front pocket✨ Long adjustable strap✨Price with delive...
02/09/2022

🔥 LATEST ARRIVALS 🔥
✨ Cross Body Bags
✨ 06 Colors
✨ Inside partition
✨ Front pocket
✨ Long adjustable strap
✨Price with delivery Rs 950

02/09/2022

‏اور ( اے پیغمبرﷺ! ) کسی بھی کام کے بارے میں کبھی یہ نہ کہو کہ میں یہ کام کل کرلوں گا، ہاں (یہ کہو کہ )اللہ چاہے گا تو ( کرلوں گا )۔
اور جب کبھی بھول جاؤ تو اپنے رب کو یاد کرلو، اور کہو: مجھے امید ہے کہ میرا رب کسی ایسی بات کی طرف میری رہنمائی کردے جو ہدایت میں اس سے بھی زیادہ قریب ہو۔

﴿الکہف ۲۳،۲۴﴾

اوریجنل گریسگرمی کے لیے اعلی ترین واش اینڈ وئیرہائی کلاس کوالٹی، نرم ملائم خوبصورت سٹفقیمت بمع ڈیلیوری چارجز 2700( اوریج...
25/08/2022

اوریجنل گریس
گرمی کے لیے اعلی ترین واش اینڈ وئیر
ہائی کلاس کوالٹی، نرم ملائم خوبصورت سٹف

قیمت بمع ڈیلیوری چارجز 2700

( اوریجنل قیمت 3500)

آرڈر کیلئے واٹس اپ
03138672871

اعلیٰ ترین کوالٹی سافٹ کاٹنبہترین نرم سٹفپریمیم کوالٹی قیمت بمعہ ڈیلیوری چارجز 2600
15/08/2022

اعلیٰ ترین کوالٹی سافٹ کاٹن
بہترین نرم سٹف
پریمیم کوالٹی

قیمت بمعہ ڈیلیوری چارجز 2600

گرمیوں کے لیے بہترین کوالٹی واش اینڈ وئیربہترین نرم و ملائم اور لچکدار سٹفرنگ اور بر کی مکمل گارنٹی.پسند نہ آنے یا کسی ع...
19/07/2022

گرمیوں کے لیے بہترین کوالٹی واش اینڈ وئیر
بہترین نرم و ملائم اور لچکدار سٹف
رنگ اور بر کی مکمل گارنٹی.
پسند نہ آنے یا کسی عیب کی صورت میں واپسی اور تبدیلی کی سہولت
قیمت صرف 1550 روپے
ڈاک خرچ 150 روپے
آرڈر کے لیے کال وٹس ایپ یا میسنجر رابطہ کیجیے
03138672871

10/07/2022

عید مبارک

*EID SALE*COMPUTER ZARI EMBROIDERY ON SHIRT N TROUSER…PRINTED LAWN SHIRT N TROUSER…2 pc suit…Price with delivery Rs:2000
30/06/2022

*EID SALE*

COMPUTER ZARI EMBROIDERY ON SHIRT N TROUSER…
PRINTED LAWN SHIRT N TROUSER…
2 pc suit…

Price with delivery Rs:2000

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Talha Shopping Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Talha Shopping Center:

Share