Kitaab Rang

Kitaab Rang This page has been deleted
Follow our new page Kitaab Rang

22/02/2023

دِن گزر جائیں گے اور تم اُن چیزوں کو ترک کر دو گے جن کی تمہیں عادت ھے۔ پسندیدہ انسان کو چھوڑ دو گے ، اپنے خوابوں سے دستبردار ھو جاؤ گے۔ اور بالآخر یہ تمہارا حقیقت قبول کرنے کی طرف پہلا سفر ھو گا۔

"نزار قبانی"

جہانِ ادب و فن کا ایک روشن ستارہ، جن سے ایک دنیا نے اردو زبان، اس کے تلفظ اور درست ادائیگی سیکھی، عالمی شہرت یافتہ ہدایت...
13/02/2023

جہانِ ادب و فن کا ایک روشن ستارہ، جن سے ایک دنیا نے اردو زبان، اس کے تلفظ اور درست ادائیگی سیکھی، عالمی شہرت یافتہ ہدایتکار، اداکار اور ٹی وی میزبان ضیا محی الدین کا آج انتقال ہو گیا
اِنّا لِلّٰهِ وَاِنّا اِلَيْهِ رَاجِعُوْن

جنم دن مبارک ہو بابا حضور! ❤
15/01/2023

جنم دن مبارک ہو بابا حضور! ❤

06/01/2023

" اچھی کتابیں وہ نہیں جو ہماری بھوک کو ختم کردیں بلکہ اچھی کتابیں وہ ہیں جو ہماری بھوک بڑھائیں۔۔۔ زندگی کو جاننے کی بھوک ۔۔''

گورچ فوک

04/01/2023

"‏ہم سمجھتے ہیں کہ غربت کا مطلب بھوک، ننگا بدن اور بےگھر ہونا ہے، جبکہ اصل غریب وہ ہے جسکا کوئی چاہنے والا، کوئی اپنا یا کوئی خیال رکھنے والا نہ ہو"

~مدر ٹریسا🥀

گلزار کی یہ کتاب جس کو وصی شاہ نے نشر کِیا ہے ، انتہائی خوب صورت اور دل آویز ہے اور 216 صفحات پر مبنی ہے ۔۔  چونکہ یہ کت...
29/12/2022

گلزار کی یہ کتاب جس کو وصی شاہ نے نشر کِیا ہے ، انتہائی خوب صورت اور دل آویز ہے اور 216 صفحات پر مبنی ہے ۔۔ چونکہ یہ کتاب غالباً 2014 میں نشر کی گئی تھی سو یہ اب بھی اسی قیمت یعنی 500 روپے میں حاصل کی جا سکتی ہے ۔
بتا رہا ہوں ، پھر نا کہنا بتایا نہیں! 😄

29/12/2022

وہ محبت سے خوفزدہ ہیں کیونکہ یہ ایک ایسی دُنیا تخلیق کرتی ہے جس پر وہ قابو نہیں پا سکتے.!

جارج آرویل

Happy Brday Quaid. ❤️
25/12/2022

Happy Brday Quaid. ❤️

21/12/2022

‏اگر آپ کاکروچ کو ماریں، تو آپ ہیرو ہیں اور اگر ایک خوبصورت تتلی کو ماریں تو آپ ولن ہیں، "اخلاقیات بھی جمالیاتی معیار رکھتی ہیں۔"

فریڈرک نطشے

18/12/2022

کوئی شخص کتنا ہی خوش کیوں نہ ہو، اگر وہ ماضی میں جھانکتا ہے، تو وہ آہیں بھرتا ہے۔

"ڈینیئل گرینن"

12/12/2022

"لیکن یہ دنیا ہمیں ہماری ماں کی نظر سے نہیں دیکھتی ناں"

ڈرامہ " پری زاد " سے اقتباس

عورت کو کسی بھی وقت, کسی بھی بات پر روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے.~امرتا پریتم
12/12/2022

عورت کو کسی بھی وقت, کسی بھی بات پر روٹھ جانے کی آزادی ہوتی ہے.

~امرتا پریتم

Address

Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kitaab Rang posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Kitaab Rang:

Share

Category