02/02/2023
اس جادوئی ڈیوائس میں موجود سینسرز آپ کے گھر کی بجلی کی کھپت کی نگرانی کرتے ہیں اور کتنے یونٹس استعمال ہوئے اور کتنا بل آئے گا۔۔؟ ایسی تمام اہم معلومات صارف کو دکھاتے ہیں ۔اور صرف یہ ہی نہیں اگر کوئی الیکٹرک چیز یعنی اےسی یا فریج زیادہ بجلی لے رہی ہو تو فوری یہ ڈیوائس صارف کو آگاہ کرتی ہے اور اس کے والٹیج کو کنٹرول کرتی ہے تاکہ زیادہ یونٹس نہ لے سکے۔۔آپ گھر دفتر یا بیرون ملک جہاں پر بھی ہوں آپ اپنے موبائل کے ذریعے اپنے گھر کی بجلی کو کنٹرول بھی کرسکتے ہیں ، بل ،یونٹس اور والٹیج بھی جان سکتے ہیں۔۔اسکے بہت سے اور بھی فوائد ہیں جو آپ جان کر حیران ہو جائیں گے۔۔ تاہم مجوزہ ڈیوائس کو بجلی کے میٹرز پر پہلے سے موجود واحد اضافی ٹول کے طور پر لاگو کیا جا سکتا ہے اور لوڈ شیڈنگ کے رجحان سے بچنے کے لیے ترقی پذیر ممالک میں پاور یوٹیلیٹیز کے ذریعے اسے تیزی سے اپنایا جا سکتا ہے۔