EGG LINE Traders

EGG LINE Traders we deal in imported incubator and incubator parts. importers wholesaler and retailer.

نئی اسٹاک کی آمد! اگر آپ اپنے قیمتی طوطوں (Parrots) کے لیے ایک بہترین اور بھروسہ مند انکیوبیٹر تلاش کر رہے ہیں، تو ایگ ل...
23/03/2026

نئی اسٹاک کی آمد! اگر آپ اپنے قیمتی طوطوں (Parrots) کے لیے ایک بہترین اور بھروسہ مند انکیوبیٹر تلاش کر رہے ہیں، تو ایگ لائن (Egg Line) آپ کے لیے لایا ہے جدید ترین ٹیکنالوجی سے لیس انکیوبیٹرز۔

یہ انکیوبیٹرز خاص طور پر نایاب اور قیمتی پرندوں کے انڈوں سے بہترین رزلٹ حاصل کرنے کے لیے ڈیزائن کیے گئے ہیں۔

نمایاں خصوصیات:
AC + DC سسٹم: یہ انکیوبیٹر بجلی (Wapda) اور بیٹری (Solar/UPS) دونوں پر چلنے کی صلاحیت رکھتا ہے، تاکہ لوڈ شیڈنگ کے دوران بھی آپ کے انڈے محفوظ رہیں۔

مکمل آٹومیٹک: ٹمپریچر (درجہ حرارت) اور ہیومڈیٹی (نمی) کو خودکار طریقے سے کنٹرول کرتا ہے۔ انڈوں کو گھمانے کا عمل بھی خودکار ہے۔

بہترین ہیچنگ رزلٹ: جدید سینسرز کی بدولت انڈوں سے بچے نکلنے کی شرح (Hatching Rate) انتہائی شاندار ہے۔

تمام طوطوں کے لیے موزوں: چاہے لو برڈز ہوں، کوکاٹیل ہوں یا مہنگے افریقن گرے اور مکاؤ، یہ انکیوبیٹر ہر قسم کے طوطوں کے لیے آئیڈیل ہے۔

3 ماہ کی وارنٹی: ہم اپنے معیار پر یقین رکھتے ہیں، اسی لیے آپ کو ملتی ہے 3 ماہ کی ورکنگ وارنٹی۔

رابطہ کی تفصیلات:
اگر آپ اپنے برڈنگ سیٹ اپ کو پروفیشنل بنانا چاہتے ہیں، تو آج ہی ہم سے رابطہ کریں یا ہماری لوکیشن پر تشریف لائیں۔

📍 لوکیشن: بابو صابو، لاہور

📞 فون نمبر: * 0300-1294129

0301-4289531

Best incubator for parrots Ham importer whole seller and retailer hanWe have all kinds of imported incubator Location : ...
05/02/2026

Best incubator for parrots
Ham importer whole seller and retailer han

We have all kinds of imported incubator
Location : babu Sabu interchange near niazi addah
Lahore

03001294129
03014289531

Infrared bulb available 100w  650150w.  750200w.  850Available on whole sale alsoLocation babu Sabu interchange Lahore 0...
06/01/2026

Infrared bulb available

100w 650
150w. 750
200w. 850

Available on whole sale also

Location babu Sabu interchange Lahore
03001294129
03014289531

Assalamu alikum Brooder for chick available Fully autoPrice 16500Temperature controller Fan for exhausted Available on E...
16/08/2025

Assalamu alikum
Brooder for chick available
Fully auto
Price 16500

Temperature controller
Fan for exhausted

Available on
Egg line traders
Chowk yateem Khana Lahore
03001294129

01/01/2025

حسبِ روایت egg line traders آپ کے لئے لایا ہے امپورٹڈ انکیوبیٹر میں سے ایک اور بہت شاندار٫ بہت ساری خوبیوں والا اور قیمت سب سے کم

ہمارے پاس (intelligent, hhd, yiwan) کے تمام انکیوبیٹر ریٹیل اور ہول سیل پر دستیاب ہیں

اس میں موجود ہیں
◀️ایگز سے سائز کے مطابق ٹرے کے درمیان وقفہ چھوٹا بڑا کر سکتے ہیں
◀️نمی کے لئے پانی کا آٹومیٹک نظام
◀️بجلی کی بچت صرف 50w پر چلے
◀️اے سی + ڈی سی دونوں پر چلے
◀️ انتہائی مناسب قیمت
◀️3 ماہ کی وارنٹی
◀️تمام پارٹس کی دستیابی
◀️ اے بی ایس مٹیریل

(Eggs capacity available)
12. Eggs. RS 9500
24. Eggs. RS 12500
64. Eggs. RS. 16500

Cash on delivery all Pakistan available

Location Chowk yateem khana Lahore
Phone number.
0300.1294129
0301.4289531.

الحَمْدُللہ ایگ لائن ٹریڈرز پاکستان میں امپورٹڈ انکیوبیٹر کا سب سے بڑے سٹاک اور سب سے ذیادہ  ورائٹی کے ساتھ سب سے بڑا اد...
09/11/2024

الحَمْدُللہ
ایگ لائن ٹریڈرز پاکستان میں امپورٹڈ انکیوبیٹر کا سب سے بڑے سٹاک اور سب سے ذیادہ ورائٹی کے ساتھ سب سے بڑا ادارا ہے

🐣ہمارے پاس ہر طرح کے انکیوبیٹر کے سپیئر پارٹس بھی دستیاب ہیں اور ریپئرنگ کا کام تسلی بخش کیا جاتا ہے

🐣 انکیوبیٹر ہول سیل پر بہترین قیمت میں حاصل کریں

🚚کیش آن ڈیلیوری پورے پاکستان میں دستیاب ہے
8 انڈوں سے لے کر 10000 انڈے تک کا انکیوبیٹر دستیاب ہے
☎️
0300.1294129
0301.4289531

ایڈریس.
چوک یتیم خانہ لاہور.

15/10/2024
🥳🥳اب لاکھوں والا انکیبیٹر ہزاروں میں 🥳🥳😱 انڈوں سے چوزہ نکالنے والی مشین یعنی انکیوبیٹر میں نمی کا وہ نظام جو آج سے پہلے ...
15/10/2024

🥳🥳اب لاکھوں والا انکیبیٹر ہزاروں میں 🥳🥳
😱 انڈوں سے چوزہ نکالنے والی مشین یعنی انکیوبیٹر میں نمی کا وہ نظام جو آج سے پہلے صرف لاکھوں والی مشین میں ہوتا تھا
🩸اب وةچیز ہزاروں والی مشین میں دستیاب ہے
ا🐣Egg Line معتارف کروا رہے ہیں wonegg کا وہ انکیوبیٹر جس نےمکمل آٹومیٹک ہونے کے ساتھ ڈرپ سسٹم کے ذریعے نمی کے کنٹرول کو انتہائی آسان بنا دیا ہے
اہم خصوصیات
✅اے سی + ڈی سی
✅مکمل آٹومیٹک
✅نمی کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈرپ سسٹم کا استعمال
✅ہر طرح کے انڈوں کی حیچنگ کے لیے موزوں
مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں
🚚پورے پاکستان میں کارگو اور کیش آن ڈیلوری کی سہولت دستیاب ہے
Phone number:
☎️03014289531
☎️03001294129

54 eggs 26500
70 eggs 29500

Phone number:
☎️03014289531
☎️03001294129

🥳🥳اب لاکھوں والا انکیبیٹر ہزاروں میں 🥳🥳😱 انڈوں سے چوزہ نکالنے والی مشین یعنی انکیوبیٹر میں نمی کا وہ نظام جو آج سے پہلے ...
09/09/2024

🥳🥳اب لاکھوں والا انکیبیٹر ہزاروں میں 🥳🥳

😱 انڈوں سے چوزہ نکالنے والی مشین یعنی انکیوبیٹر میں نمی کا وہ نظام جو آج سے پہلے صرف لاکھوں والی مشین میں ہوتا تھا

🩸اب وةچیز ہزاروں والی مشین میں دستیاب ہے

ا🐣Egg Line معتارف کروا رہے ہیں wonegg کا وہ انکیوبیٹر جس نےمکمل آٹومیٹک ہونے کے ساتھ ڈرپ سسٹم کے ذریعے نمی کے کنٹرول کو انتہائی آسان بنا دیا ہے

اہم خصوصیات
✅اے سی + ڈی سی
✅مکمل آٹومیٹک
✅نمی کو کنٹرول کرنے کے لیے ڈرپ سسٹم کا استعمال
✅ہر طرح کے انڈوں کی حیچنگ کے لیے موزوں

مزید معلومات کے لیے رابطہ کریں

🚚پورے پاکستان میں کارگو اور کیش آن ڈیلوری کی سہولت دستیاب ہے
Phone number:
☎️03014289531
☎️03001294129

Address

Farooq Plaza Chowk Yateem Khana
Lahore

Opening Hours

Monday 11:00 - 23:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when EGG LINE Traders posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share

Category