Bookflix

Bookflix Bookflix is a unique selling point of books in Pakistan. It also offers books on demand service.

LAW-GAT (N-Series)by M. A. Chaudhary یہ کتاب لاء گیٹ کی تیاری کے لیے ایک جامع اور مفصل کتاب ہے جو کہ ایچ ای سی اور پاکست...
27/05/2023

LAW-GAT (N-Series)
by M. A. Chaudhary
یہ کتاب لاء گیٹ کی تیاری کے لیے ایک جامع اور مفصل کتاب ہے جو کہ ایچ ای سی اور پاکستان بار کونسل کے منظور کردہ سلیبس کے عین مطابق ہے وکلاء کی آسانی کے لئے اردو ترجمہ بھی دیا گیا ہے. آرڈر کے لیے اپنا نام،مکمل پتہ اور فون نمبر واٹس ایپ کریں. شکریہ
0327 7308336

ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کی تمام کتابیں دستیاب ھیں. ڈیلیوری پورے پاکستان میں فری ہے. کتابیں منگوانے کے لئے اپنا نام،...
17/05/2023

ایل ایل بی پانچ سالہ پروگرام کی تمام کتابیں دستیاب ھیں. ڈیلیوری پورے پاکستان میں فری ہے. کتابیں منگوانے کے لئے اپنا نام، مکمل پتہ اور فون نمبر واٹس ایپ کریں. شکریہ
https://wa.me/923010890444

Books for LLB 5-YEARS PROGRAM are available. Delivery is free all over Pakistan. For order send your name, address and phone number.

بہت سے لوگ بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے معاہدہ کرلیتے پیں ۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نک...
13/05/2023

بہت سے لوگ بغیر ایگریمنٹ تحریر کیے معاہدہ کرلیتے پیں ۔اور ایگریمنٹ تحریر نہ ہونے کی وجہ سے بہت سی طہ شدہ باتیں ذہن سے نکل جاتی ہیں جو کہ بعد میں فریقین کے درمیان مشکل اور پریشانی کا سبب بنتی ہیں بعض اوقات تو فریقین کا آپس تعلق تک خراب ہو جاتا ہے۔ اور اکثر اوقات فریقین کے درمیان ایگریمنٹ تو تحریر ہو جاتا ہے لیکن اس میں مکمل وضاحتیں تحریر نہیں کی جاتی جو کے بعد میں مشکلات کا باعث بنتی ہیں اس لیے بغیر ایگریمنٹ کے یا نا مکمل ایگریمنٹ کے ساتھ معاہدہ کرنا نان پروفیشنل اور نامناسب طریقہ ہے ۔
یہ ایک مکمل کتاب اس طرح سے تحریر کی ہے جس میں ہر قسم کے معاہد کے شروع کرنے سے لے کر مکمل ہونے تک کی تمام وضاحتیں موجود ہیں اور شہریوں کو ایک بھی بات کسی سے پوچھنا باقی نہ رہے گی یہ اس انداز سے ترتیب دی گئی ہے کہ اس کو ہر کوئی باآسانی سمجھ سکتا ہے مزید اس کتاب پولیس اسٹیشن کے معاملات اور درخواست وغیرہ لکھنے کے فارمیٹ میں موجود ہیں
قیمت 1200
کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ نام اور فون نمبر واٹس ایپ کریں اس نمبر پر
https://wa.me/923277308336

Best book for new lawyers who want to practice law. It is a comprehensive book, including all relevant case law which wi...
09/05/2023

Best book for new lawyers who want to practice law. It is a comprehensive book, including all relevant case law which will upgade your drafting skills and understanding of law. For order, please send your name, address and phone number at following whatsapp link:-
wa.me/923010890444
وکالت میں سب سے بڑا المیہ یہ ہے کہہ نئے وکیل کو کوئی نہیں سیکھاتا اور نئے وکیل کے لیے سب سے بڑا مسئلہ یہی ہوتا ہے کہہ کونسا کیس کہاں دائر کرنا ہے اور کتنی کورٹ فیس اور کونسے کاغذات لگنے ہیں مزید کیس کیسے لکھا جائے، ان تمام مسائل کے حل کے لیے ہم نے کمپری ہینسو کتاب تحریر کی ہے جس میں تمام عدالتی مقدمات کے متعلقہ قوانین، لکھنے کا طریقہ کار، کورٹ فیس اور کیس کے متعلقہ قانون کی تفصیل سلیس زبان میں تحریر ہے، یہ کتاب وکلاء کے ساتھ ساتھ عام شہریوں کے لیے بھی مفید ہے اور جو لوگ سول ججز اور ایڈیشنل سیشن ججز کے امتحانات کی تیاری کررہے ہیں انکے لئے بھی مفید کتاب ہے، کتاب کی قیمت 2500 روپے ہے جبکہ رعایتی قیمت 2000 روپے ہے ۔ ڈیلیوری پورے پاکستان فری ہے
کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر واٹس ایپ کریں۔شکریہ

𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐅𝐈𝐑 & 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐚𝐢𝐧𝐭 (𝐄𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟑)𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐋𝐢𝐧𝐤:- wa.me/923277308336پاکستان کے تقریبا ہر شہری کو زندگی میں ت...
09/05/2023

𝐑𝐞𝐠𝐢𝐬𝐭𝐫𝐚𝐭𝐢𝐨𝐧 𝐨𝐟 𝐅𝐈𝐑 & 𝐂𝐨𝐦𝐩𝐥𝐚𝐢𝐧𝐭 (𝐄𝐝𝐢𝐭𝐢𝐨𝐧 𝟐𝟎𝟐𝟑)
𝐖𝐡𝐚𝐭𝐬𝐚𝐩𝐩 𝐋𝐢𝐧𝐤:- wa.me/923277308336
پاکستان کے تقریبا ہر شہری کو زندگی میں تھانے کچہری سے واسطہ ضرور پڑتا ہے مگر ہمارے نصاب تعلیم میں قانون کی تعلیم نہ ہونے کی وجہ سے لوگوں کو تھانے و عدالتی کارروائی کا بالکل بھی علم نہیں ہوتا ،لہذا تمام شہریوں کی آگاہی کے لیے ہم نے مفصل اردو آسان فہم کتاب(ایف آئی آر و استغاثہ) ایڈیشن 2023 شائع کردی ہے جس میں مکمل قوانین بشمول ایف آئی آر، قتل ،چیک ڈس آنر،فراڈ کی قوانین، ضمانت کے قوانین ,توہین رسالت کا قانون، منشیات کے قوانین، ایس ایچ او کے اختیارات، ،مقدمہ درج کروانے کا طریقہ کار،اغوا کے قوانین، چوری ،ڈکیتی، پولیس رپورٹ کے قوانین، ٹرائل، استغاثہ کے قوانین، کرپشن کے قوانین، ڈی این اے ،جیل کے قوانین، قیدیوں کے حقوق، زنا و ریپ کے قوانین، چالان ،جسٹس آف پیس ،حق دفاع کا قانون، پولیس کے فرائض و ذمہ داری، قبر کشائی، دہشتگردی، ہوائی فائرنگ کے قانون ،کسی کا راستہ بند کی سزا وغیرہ کے قوانین شامل ہیں۔
مکمل کتاب کی قیمت صرف 1500 روپے ہے اور ڈیلیوری پاکستان فری ہے ،کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر واٹس ایپ کریں . شکریہ

ایل ایل بی پارٹ (ون) پانچ سالہ پروگرام کی کتابیں دستیاب ھیں. ایچ ای سی، پنجاب یونیورسٹی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، آزا...
05/05/2023

ایل ایل بی پارٹ (ون) پانچ سالہ پروگرام کی کتابیں دستیاب ھیں. ایچ ای سی، پنجاب یونیورسٹی، اسلامیہ یونیورسٹی بہاولپور، آزاد کشمیر یونیورسٹی اور پاکستان بار کونسل کے منظور کردہ سلیبس کے عین مطابق.
آرڈر کے لئے ابھی کال یا واٹس ایپ کریں
0301-0890444
ڈیلیوری پورے پاکستان میں فری ہے اور کتاب کی وصولی کے بعد رقم ادا کریں.

تفسیر بیان القرآن (7 جلدیں) - نیا ایڈیشنمفسر: ڈاکٹر اسرار احمداعلیٰ کوالٹی پیپرز اور جلد بندیقیمت: 6000 روپےفری ڈیلیوریآ...
28/03/2023

تفسیر بیان القرآن (7 جلدیں) - نیا ایڈیشن
مفسر: ڈاکٹر اسرار احمد
اعلیٰ کوالٹی پیپرز اور جلد بندی
قیمت: 6000 روپے
فری ڈیلیوری
آرڈر کے لیے اپنا نام، مکمل پتہ اور فون نمبر واٹس ایپ کریں
0301-0890444

Love in the Holy Qur'an
26/03/2023

Love in the Holy Qur'an

مجموعہ قواعد پولیس جلد اول۔دوم۔سوموار* پولیس آرڈر 2002*خیبر پختونخواہ پولیس ایکٹ 2017*پولیس ایکٹ 1861*سندھ ایکٹ 2011*قوا...
26/11/2022

مجموعہ قواعد پولیس
جلد اول۔دوم۔سوموار

* پولیس آرڈر 2002
*خیبر پختونخواہ پولیس ایکٹ 2017
*پولیس ایکٹ 1861
*سندھ ایکٹ 2011
*قواعد کارگزاری و انضباط پولیس پنجاب 1975
قیمت 2500
جبکہ ڈلیوری پولیس پورے پاکستان میں فری ہے۔
کتاب منگوانے کے لئیے اپنا نام، مکمل پتہ اور فون نمبر نیچے دیے گئے نمبر پر واٹس ایپ کریں شکریہ
03020890444

ضمانت،منسوخی ضمانت و حفاظتی ضمانت کا خزانہ                         مخزنِ ضمانتEncyclopaedia of Bail Ruling in Urdu      ...
23/11/2022

ضمانت،منسوخی ضمانت و حفاظتی ضمانت کا خزانہ

مخزنِ ضمانت
Encyclopaedia of Bail Ruling in Urdu
فہرست ابواب
باب1- اسلام میں ضمانت
باب2- رہنماۓ اصول براۓضمانت
باب3- شبہ کا فائدہ ہمیشہ ملزم کو جاۓ گا
باب4- معنی،مفہوم براۓ حصول ضمانت
باب 5- ضمانت قبل از گرفتاری
باب6- ضمانت بعد از گرفتاری
باب7- قتل
باب8- اقدام قتل
باب9- ضربات
باب10- جنسی جرائم
باب11- منشیات
باب12- اغوا
باب13- ڈاکہ چوری
باب14- رشوت ستانی
باب15- ناجائز اسلحہ کے مقدمات میں ضمانت
باب16- ناجائز اسلحہ کی حوالگی کے قانون مجریہ 1991کے تحت جرائم میں ضمانت
باب17- دہشت گردی کا قانون مجریہ 1997
باب18- بنکنگ کے مقدمات میں ضمانت
باب19- کسٹم کے مقدمات میں ضمانت کسٹم ایکٹ مجریہ 1969کے تحت جرائم میں ضمانت
باب20- بیرونِ مُلک بھجوانے کے قانون (امیگریشن آرڈینینس 1979)کے تحت جرائم میں ضمانت
باب21- غیر ملکیوں کے قانون مجریہ 1964 کے تحت
باب 22- فارن ایکسچینج ریگولیشن ایکٹ 1947
باب23- فوڈ سٹیف کنٹرول ایکٹ
باب24- فرنٹیر کرائم ریگولیشن 1901 کے تحت جرائم
باب25- Holders of Representative Offince

(Punishment for Misconduct Order xiv of 1977)
باب26- حاملہ اور شیر خوار بچوں والی عورت کی ضمانت
باب27- ضابطہ دیوانی کے تحت ضمانت
باب28- پیرول (ملزم کی وعدہ واپسی پر قید سے رہائ)
باب29- ضمانت نامے اور ضامن…ضمانت نامے
باب30– ضمانت ناموں اور ضامنوں کی ضبطیدفعہ 514 کا طلاق
باب31- حفظ امن اور اچھے چال چلن یا نیک چلنی
باب32- منسوخی ضمانت کی تیاری اور قانونی نظائر
باب33- حبس بے جا
باب34- ضبطی ضمانت
باب35- ضمانت بعد از سزا
باب36- فراڈ جعلسازی
باب37- متفرق
Original price 5000
Discounted Price 3500 with delivery
WHAT'S up no 03020890444

فراڈ سے حاصل کی گئی دادرسی۔عدالتی فعلججمنٹ۔پارٹی کو خود اپنا موقف ثابت کرنا ہوتا ہے۔قانون سے ہٹ کر ریلیف۔غلط توجیح قانون...
03/11/2022

فراڈ سے حاصل کی گئی دادرسی۔
عدالتی فعل
ججمنٹ۔
پارٹی کو خود اپنا موقف ثابت کرنا ہوتا ہے۔
قانون سے ہٹ کر ریلیف۔
غلط توجیح قانون۔
میرٹ پر فیصلہ۔
مقدمہ کا فیصلہ۔
مقدمہ ثابت کرنا۔
انصاف کی خواہش۔
پارٹی کا جاگتے رہنا۔
حصول انصاف
سلبی ڈگری Consenting
آرڈر 41 رول ض د31 Judgment
اپیل Appeal
اپیل۔ سو موٹو۔Motu Suo
اپیل کیا ہے؟
اپیل میں فریق بننا۔
اپیل منجاب متاثرہ شخص۔
وائری دعوی اپیل کی میعاد۔
قانونی سوال اپیل۔
فعل عدالت
حصول انصاف
ضابطہ قانون
میرٹ
ٹیکنی کیلی ٹیز
بدنیتی
قانونی سوال یا ایشو۔
سول دعوی اور فوجداری ایک ساتھ
اعتراض اختیارات ساعت
دادرسی سے انکار۔
حقائق پر مبنی فیصلہ۔
انصاف کا نظر آنا۔
قانون میں برابری۔
قانون سے واقف ہونا۔
عدالتی اختیارات بابت فراہمی داوری۔
فراہمی انصاف مطابق قانون
قانون کس کی مدد کرتا ہے۔
انصاف میں جلد بازی۔
غلطی کو جواز بنانا۔
قانون کے مطابق فیصلہ کرنا۔
عدالت کا کام۔
وقت۔ اصول منتقلی جائیداد۔
معاہدہ میں شرائط۔ معاہدہ بیچ گواہان۔ -
معاہدہ سے حقوق پیدا ہو نا۔ معاہدہ کو تسلیم کرنا۔
معاہدہ سے انکار۔
معاہدہ زبانی۔
زبانی معاہدہ۔
معاہدہ کی میعاد کب شروع ہو گی۔
معاہدہ بیچ بابت غیر منقولہ جائیداد۔
معاہدہ بیچ کا تحریری ہو نا
معاہدہ بیچ کیا ہے؟
دعوی بر بناۓ معاہدہ بی۔ معاہدہ بیج ادائیگی بیانہ۔
غیر رجسٹرڈ شدہ معاہدہ۔
معاہدہ میں ادائیگی کا ٹائم ۔
معاہدہ بیج پر فریقین کے دستخط نہ ہو نا۔
معاہدہ پر مار جنل گواہان کا ہو نا۔
معاہدہ تحریر کننده بطور گواہ۔
شہادت تصدیقی گواہان معاہدہ۔
منسوخی معاہدہ۔
مانع ہو نا۔ Estoppel
درخواست 12 (2) ضد
Cognizance by Magistrate
کمیشن تقرری براۓ شہادت ریکارڈنگ
عدم ادائیگی کورٹ فیس
Confessionاعتراف
کینال ایکٹ بحالی کھال۔
Judgment consenting statement
رپورٹ اہل کمیشن
Compromise Decree
درخواست 12 (2) ضد۔
سول و فوجداری کاروائی۔
ڈاکومنٹ۔ دستاویز پر دستخط۔انگوٹھا۔
Claim of Damages
رجسٹر ڈ دستاویزات۔
استقرار حق Declaration
میعاد دعوی استقرار حق۔
شہادت میں دستاویز پیش کرنا۔
ازالہ حیثیت عرضی
حکم امتناعی کی وجہ سے damages کلیم۔
دستاویزی پر انحصار۔
دستاویز فوٹوکاپی کی قانونی حیثیت۔
آرڈر کے لیے اس نمبر پے واٹس ایپ کریں
03020890444

پاکستان میں ہونے والے جرائم کی دفعات اور انکی سزا کی تفصیل پر مشتمل مجموعہ تعزیرات پاکستان(PPC) معہ ترمیم عدالتی نظائر آ...
29/10/2022

پاکستان میں ہونے والے جرائم کی دفعات اور انکی سزا کی تفصیل پر مشتمل مجموعہ تعزیرات پاکستان(PPC) معہ ترمیم عدالتی نظائر آسان اردو فہم ،قمیت 1500 روپے ہے جبکہ ڈیلیوری فری کتاب بذریعہ ڈاک منگوانے کے لیے اپنا مکمل پتہ معہ نام اور فون نمبر واٹس ایپ کریں
03020890444

Address

Lahore

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Bookflix posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Bookflix:

Share

Category