Lukman Center

Lukman Center Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Lukman Center, Shopping & retail, Nagina Choke, Lahore.

13/12/2024
13/12/2024
14/04/2024
29/08/2023
nagina chok haq nawaz road baghbanpura bazar lahore
17/08/2023

nagina chok haq nawaz road baghbanpura bazar lahore

Bagh banpura bazar nagina chok 03214600976
06/06/2023

Bagh banpura bazar nagina chok 03214600976

امریکی سی این این چینل نے اپنے انسٹاگرام پر الجزائر کے امام ولید مھساس کی ویڈیو پبلش کی ہے۔جب نماز تراویح میں لوگوں کی ا...
18/04/2023

امریکی سی این این چینل نے اپنے انسٹاگرام پر الجزائر کے امام ولید مھساس کی ویڈیو پبلش کی ہے۔
جب نماز تراویح میں لوگوں کی امامت کرا رہے تھے اسی دوران بلی جمپ لگا کر ان کندھے پر بیٹھ گئی وہ تلاوت کرتے ہوئے نرمی، مہربانی اور سکون سے پیش آتے رہے۔
سی این این پر
غیر مسلموں کے تبصرے خوبصورت ا تھے، جو اسلام اور مسلمانوں کے بارے میں لوگوں کے ذہنوں میں رچی ہوئی غلط فہمیوں کے بارے میں واضح تبدیلی کی عکاسی کرتے ہیں۔

دل کو چھونے والے تبصروں میں سے ایک:
1-بلی نے بھی سکون محسوس کیا"
2- "میں نہیں جانتا کہ وہ کیا کہہ رہا ہے، لیکن وہ بہت خوبصورت ہے۔"
3-خدایا، اس نے میری ساری پریشانی دور کر دی، یہ کتنا خوشگوار لمحہ ہے۔"
4-میں اس دعا کی طاقت کو محسوس کرتا ہوں۔
5-عیسائی، لیکن مجھے اسلام بہت پسند ہے"

6-"میں کیتھولک ہوں، لیکن میں اسلام کی تعریف کرتا ہوں۔"

بہت سارے خوبصورت تبصرے
یہی حقیقت ہے گفتار کے اظھار سے کردار کا اظھار سو گنا زیادہ مؤثر ہے کاش مسلمان اچھا اصول بتانے کے بجائے اچھے عمل کا اظھار کرنے والے بن جائیں تو آپ لاکھوں لوگوں کو خدا کے دین میں داخل ہوتے دیکھیں گے۔

Copied

seal Meala Beding 35% off
06/12/2022

seal Meala Beding 35% off

Address

Nagina Choke
Lahore

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Lukman Center posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share