Hassan Ali - Tipu

Hassan Ali - Tipu 100% online shop

‏جب اللہ اپنے بندے سے بہت خوش ہوتا ہے تو اسے بیٹی عطا کردیتا ہے
24/08/2021

‏جب اللہ اپنے بندے سے بہت خوش ہوتا ہے تو اسے بیٹی عطا کردیتا ہے

28/05/2021

جہاد کا جذبہ 💪

24/05/2021

میدان لگاؤ اگر مدد نہ ای خُدا کی طرف سے تو میری گردن اُتار دینا واہ کیا بات کر دی مردے مجاہد نے اگر ہے کوئی ایسا قائد تو سامنے لاؤ 💪

21/05/2021

کراچی ریلی جیگر گوشہء بابا جان کی قیادت میں 💪

19/05/2021

Real Spider man in the world Urdu + Hindi dubbed movies

 #صلاح دین ایوبی
12/05/2021

#صلاح دین ایوبی

12/05/2021

‏غزہ کی 13 منزلہ عمارت پر اسرائیلی حملے کا دلدوز منظر
اسرائیلی حملے میں عمارت کی بنیاد کو نشانہ بنایا گیا، عمارت کو منہدم ہوتے دیکھا جا سکتا ہے۔ بڑے پیمانے پر فلسطینیوں کے جانی و مالی نقصان کا خدشہ ہے

یا اللہ اِس بچے جتنی غیرت ہمارے حکمرانوں کو عطا فرما امین
12/05/2021

یا اللہ اِس بچے جتنی غیرت ہمارے حکمرانوں کو عطا فرما امین

12/05/2021

سلطان صلاح الدین ایوبی اُٹھ قبر سے با ہر نکل
ہمارے حکمران بے ضمیر ہو چکے ہیں اللہ مدد فرما فلسطین کی

10/05/2021

فلسطین میں بچوں کو بھی شہید کیا جا رہا ہے ہماررہے وزیرِ اعظم کہی نظر نہیں آ رہے پاکستانی عوام سے گزارش ہے کہ یہ پیغام وزیرِ اعظم تک پہنچایا جائے اگر وہ اسرائیل پر حملے نہیں کر سکتے تو مہربانی فرما کر اِس اُمت کی جان چھوڑ دے اگر آپ فلسطین کے ساتھ کھڑے ہیں تو ہم آپ کے ساتھ خری ہیں

Address

Lahore
54000

Telephone

+971524219640

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hassan Ali - Tipu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Hassan Ali - Tipu:

Share